ونڈز7 میں اپنی پسند کا فولڈ بیک گراونڈ !

خواجہ طلحہ

محفلین
AveFolderBG ونڈوز 7 صارفین کے لیے ایک نئی اپلی کیشن ہے جس کی مدد سے فولڈ کا بیک گراونڈ،متن کا رنگ ، متن کا سایہ بنایا جاسکتا ہے۔
AveFolderBG_For_Windows7_32Bit_by_LeeWhittington.jpg

ڈاونلوڈنگ اور مزید تفصیل کے لیے یہ ربط دیکھیے۔
 
Top