ونڈز7 میں مینو بار ۔

خواجہ طلحہ

محفلین
ونڈوز7 میں مینو بار ڈیفالٹ طور پر ایکسپلورر میں ظاہر نہیں ہوتی۔
Alt کی پریس کرنے سے عارضی طور پر مینو بار ظاہر ہوجاتی ہے۔
مستقل طورپر مینو بار شامل کرنے کے لیے Alt دبائیے ،اور ٹول مینو سے Folder options پر کلک کیجیے۔
فولڈ آپشن ڈائیلاگ بکس کھل جائے گا۔ اس بکس میں View ٹیب پر جا کر Always show menus والے چیک بکس پر چیک کردیجیے۔
folderoptionsmenubar.png
 
Top