Windows 7 Preview Pane

خواجہ طلحہ

محفلین
ونڈوز 7 پین کی مدد سے سلیکٹ کی ہوئی فائل کا پرویو دیکھا جاسکتا ہے۔
پین کو اینبل اور ڈس ابل کرنے کے لیے ونڈوز ایکسپلورر کے دائیں طرف ایک بٹن دیا گیا ہے۔
جیسا کہ ذیل کی تصاویر میں دیکھا یا گیا ہے۔

1jpgjx.jpg

Preview Pane غیر فعال حالت میں۔
65257194.jpg

Preview Pane فعال حالت میں۔
 
Top