نتائج تلاش

  1. خواجہ طلحہ

    حالیہ مراسلات کی سلائیڈز کی تجویز

    کیا یہ ممکن ہے کہ حالیہ مراسلات کی سلائیڈ فورم کی ٹیب بار سے نیچے چل سکے۔ ایک تو یہ چلتی سلائیڈ بار بذات خود ہی تازہ ترین مراسلات سے آگاہ کردیتی ہے ،دوسرا فورم میں دو ٹیب بارز الجھن سی پیدا کرتی ہیں۔ کیونکہ بہت سے ٹیب ملتے جلتے سے ہیں، مثلا تازہ ترین، نئے پیغامات اور حالیہ پیغامات۔ اور اسی طرح...
  2. خواجہ طلحہ

    ونڈوز7 میں کھوجانے والے ڈیٹا کی ریکوری کا سافٹ وئیر۔

    ونڈوز 7 میں ڈیٹا کا مختلف وجوہات مثلا غیر احتیاطی، وائرس اٹیک،ہارڈ ڈسک فارمیٹنگ،فائل سسٹم کرپشن، فائل سسٹم میٹا ڈیٹا کرپشن ،کی وجہ سے ڈیٹا کا ضائع یا کھوجانے کو ریکور کرنے کے لیے حاضر ہے ایک کمرشل سافٹ وئیر۔:) Stellar Phoenix Windows Data Recovery اس کا ٹرائل ورژن مفت میں بھی دستیاب ہے، مزید...
  3. خواجہ طلحہ

    مصر:گمشدہ مقبرے کی دوبارہ دریافت

    مصر کے ماہرینِ آثارِ قدیمہ نے دارالحکومت قاہرہ کے جنوب میں واقع ایک صحرا میں تقریباً تین ہزار سال پرانا ایک مقبرہ دوبارہ دریافت کیا ہے۔ خیال ہے کہ تینتیس سو سال پرانا یہ مقبرہ میمفیز کے قدیم دارالحکومت کے حاکم تیمس کا ہے۔ یہ مقبرہ انیسیوی صدی میں پہلی مرتبہ نوادرات کی تلاش کرنے والے گروہوں...
  4. خواجہ طلحہ

    “گوگل سٹوریج فار ڈویلپرز “کے لیےایک ڈیسک ٹاپ کلائنٹ

    CloudBerry Explorer گوگل کی طرف سے حال ہی میں متعارف کردہ “گوگل سٹوریج “ کے لیے ایک یوزر انٹر فیس ،ڈیسک ٹاپ یوٹیلیٹی ہے۔ جو کہ یوزر کو گوگل سٹوریج پر فائلوں کے انتظام و انصرام ایسے ہی آسانی فراہم کرتی ہے جیسا کہ آپ اپنی ہارڈ ڈسک میں محفوظ فائلوں کے ساتھ کام کررہے ہوں۔ ڈاونلوڈنگ کے لیے اس...
  5. خواجہ طلحہ

    فولڈرسپائی: فائلز کو لاگ کریں۔

    یہاں میں آپ سے ایک تھوڑی سی پرانی یوٹیلیٹی سے متعارف کروانے جارہا ہوں۔ اگر آپ ایسے کمپیوٹر پر کام کرتے ہیں، جو کسی نیٹ ورک کا حصہ ہوں،اور ایسےمیں کوئی دوسرا آپ کی فائلوں کے ساتھ چھیڑ خانی کرئے ،مثلا اس میں تبدیلیاں کرناچاہے،فائل کو ری نیم کرناچاہے یا ڈیلیٹ کرنا چاہے،تو فولڈ سپائی ایسے میں آپ...
  6. خواجہ طلحہ

    پاکستان میں 29 کھرب روپے کا وفاقی بجٹ 2010تا 2011 آج پیش کیا جائے گا۔

    آئندہ مالی سال کے بجٹ میں ویلیو ایڈیڈ ٹیکس موخر ہونے کی صورت میں جی ایس ٹی کی شرح 16 فیصد سے بڑھا کر 17 فیصد کرنے کی تجویز ہے۔ جبکہ سرکاری ملازمین کی تنخواہوں اور پنشن میں 25 سے 35 فیصد اضافے کا امکان ہے۔ نئے بجٹ میں سماجی بہبود کے متعدد پروگرام تجویز کیے گئے ہیں۔ بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کیلئے...
  7. خواجہ طلحہ

    اپیل کا ایچ ٹی ایم ایل 5 شوکیش ( HTML5 showcase)

    اپیل نے ایچ ٹی ایم ایل5 سپورٹڈ ویب برواز کی خوبیاں دکھانے کے لیے ،کہ اضافی پلگ انز انسٹال کیے بناء ہی ایسا براوزکیا کچھ کرسکتا ہے۔ ایچ ٹی ایم ایل 5 شوکیس( HTML5 showcase)لانچ کیا ہے۔ فی الحال اس شو کیش پر سادہ اور متاثر کن ڈیمو رکھے گئے ہیں۔ ڈیمو دیکھنے کے لیے سفاری براوز کا سسٹم میں نصب ہونا...
  8. خواجہ طلحہ

    ایکس کلاوڈ روبی آن ریلز پلیٹ فارم ۔

    http://www.engineyard.com/products/xcloud/infrastructure http://www.eweek.com/c/a/Cloud-Computing/Engine-Yard-Introduces-xCloud-Ruby-on-Rails-PlatformasaService-749340/
  9. خواجہ طلحہ

    گوگل آپ کو کسیے کیسے استعمال کررہا ہے!

    سبھی جانتے ہیں کہ گوگل بہت سی مفت سروسز فراہم کررہا ہے۔جن میں بہت سی اشتہارات کے ساتھ اور چند ایک اشتہارات کے بغیر بھی ہیں۔ گوگل کی یہ تمام مفت مصنوعات ہم نعمت متبرکہ کے طور پر استعمال کرتے ہیں اور ان کا انکار کفرانِ نعمت سمجھا جاتا ہے۔ ہم میں سے اکثر کا گوگل کے بارے میں یہی نقطہءنظر ہے۔ لیکن...
  10. خواجہ طلحہ

    ایڈوبی لایا ڈیجیٹل پبلیشنگ کی دنیا میں ایک اور جہت

    ایڈوبی نے ایک ایسی ڈیجیٹل ویور ٹیکنالوجی متعارف کروا دی ہے جس کی مدد سے ای بکس اور ای میگزینز میں شامل مواد کوانفرادی طورپر محرک کرنا ممکن ہوگیاہے۔ فی الحال یہ ٹیکنالوجی Conde Nast کے Wiredمیگزین کے لیے پیش کی گئی ہے ،جون کا میگزین Apple iTunes App Store کی وساطت سے پیشن کیا گیا ہے کمپنی کے...
  11. خواجہ طلحہ

    انسٹینٹ میسجنگ کا مستقبل مخدوش

    بشکریہ ایکسپریس نیوز 31 مئ 2010
  12. خواجہ طلحہ

    مبارکباد شعیب سعید شوبی کو ایک ہزاری مبارکباد

    ہماری محفل کے ہر دلعزیز فلیش کے ‘جن‘ ;) محترم شعیب سعید شوبی بھائی کو دس ہزار پیغامات پورے ہونے پر اہلیان محفل کی طرف سے بہت بہت اور بہت مبارکباد مبارکباد مبارکباد
  13. خواجہ طلحہ

    گوگل کا میک اور لینکس کے استعمال کا فیصلہ

    فنانشل ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق ،گوگل اپنے نئے ملازمین کو ایپل میک کمپیوٹر یا لینکس استعمال کی عادت ڈال رہا ہے۔:) فنانشل ٹائمز سے بات چیت کے دوران گوگل ملازمین نے اس بات کا اظہار کیاہے کہ ونڈوز آپریٹنگ سسٹم پر وائرس اور ہیکرز کے اٹیکس کی وجہ سے گوگل مائیکروسافٹ ونڈوز کا استعمال بند کررہا ہے۔...
  14. خواجہ طلحہ

    70 فیصد پاکستانی،زرداری کو مشرف حکومت سےزیادہ کرپٹ سمجھتے ہیں۔ٹرانسپیرنسی انٹرنیشل

    ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل پاکستان کے سربراہ عادل گیلانی نے کہا ہے کہ بین الاقوامی طور پر پاکستان بدعنوانی میں47 ویں نمبر سے 42 ویں نمبر پر آچکا ہے،موجودہ حکومت کے دورمیں کرپشن دگنی سے بھی بڑھ گئی ہے، پاکستان میں اس وقت سب سے زیادہ کرپٹ ادارہ پولیس ہے جس کی بدعنوانیوں میں 10 فیصد اضافہ ہوا ہے،سب سے...
  15. خواجہ طلحہ

    بلی کا بچہ واشنگ میشن میں دھل گیا۔

    ایکسپریس نیوز
  16. خواجہ طلحہ

    ونڈوز 7 لاگن کو محفوظ بنائیے!

    حال ہی میں گولڈن کی سیکورٹی کارپوریشن نے USB Security Token متعارف کروایا ہے۔ اس یوٹیلٹی کی مدد سےونڈوز7 لاگن ان میں ملٹی فیکٹر توثیق(authentication) شامل کرکے لاگن کو محفوظ بنایا جاتا ہے اس یوٹیلیٹی میں فائلز اور فولڈز کو محفوظ بنانے کے لیے256 بٹ ایڈوانس انکرپشن سٹنڈر کا استعمال کیا گیا ہے۔...
  17. خواجہ طلحہ

    ورڈ پریس بلاگ کی حفاظت کے لیے حفاظتی ہدایات۔

    IXDownload.Com جو کہ کمپیوٹر سیکورٹی کے لیے وسائل مہیا کرنے اور تازہ ترین خبریں پہنچانے کے لیے جانی جاتی ہے،نے ورڈ پریس استعمال کرنے والوں کے لیے نئے صفحے کا آغاز کیا ہے۔ اس صفحہ پر مال وئیر،بوٹ نیٹ ٹروجنز (malware/botnet trojans ) سے ورڈ پریس بلاگ کو بچانے کے لیے ٹپس اور تجاویز پیش کی جارہی...
  18. خواجہ طلحہ

    سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی 1000 ویب سائیٹس

    http://www.google.com/adplanner/static/top1000/
  19. خواجہ طلحہ

    مائیکروسافٹ ٹیگ سسٹم کا اجراء۔

    مائیکروسافٹ ٹیگ عوام کے لیے مہیا کردیا ہے۔ ٹیگ سسٹم کتابوں، اخباروں ،پوسٹرز وغیرہ میں شائع ہونے والی اشیاء کے بارے میں موبائل فون یا سمارٹ فون کے کے کیمرے استعمال کرتے ہوئے انٹرنیٹ سے معلومات حاصل کرنے کا ایک ذریعہ ہے۔جبکہ فون میں ٹیگ سافٹ وئیر نصب ہو۔ مختلف کمپنیاں جو کہ اخبارات اور رسائل...
Top