اپیل کا ایچ ٹی ایم ایل 5 شوکیش ( HTML5 showcase)

خواجہ طلحہ

محفلین
اپیل نے ایچ ٹی ایم ایل5 سپورٹڈ ویب برواز کی خوبیاں دکھانے کے لیے ،کہ اضافی پلگ انز انسٹال کیے بناء ہی ایسا براوزکیا کچھ کرسکتا ہے۔ ایچ ٹی ایم ایل 5 شوکیس( HTML5 showcase)لانچ کیا ہے۔
فی الحال اس شو کیش پر سادہ اور متاثر کن ڈیمو رکھے گئے ہیں۔ ڈیمو دیکھنے کے لیے سفاری براوز کا سسٹم میں نصب ہونا ضروری ہے۔
شوکیش پر موجود ڈیموز کو اس ربط پر دیکھا جاسکتاہے

کہا جارہا ہے کہ اپیل ایچ ٹی ایم ایل 5 کا سب سے بڑا حامی ہے۔
webstandards.png


Screen%20shot%202010-06-04%20at%206.04.35%20AM.jpg
 

خواجہ طلحہ

محفلین
Apple demos web standards including HTML5, CSS3, and JavaScript

جو احباب سفاری براوز استعمال نہیں کرسکتے ،اس ویڈیو سے ایچ ٹی ایم ایل 5،سی ایس ایس3 اور جاوا سکرپٹ کے کمالات،جوکہ اپیل شوکیش میں دکھائے جارہے ہیں، دیکھ سکتے ہیں۔
 

خواجہ طلحہ

محفلین
HTML5 ڈیمو کے لئےاپیل نے ایک سخت "صرف سفاری " کی پالیسی نافذ کر رکھی ہے. گوگل کروم سمیت دوسرے براؤزر شوکیس میں شامل ڈیموز دکھانے سے قاصر ہیں۔،شوکیش پر دیگر ایچ ٹی ایم5 براوز کے بلاک پر ایک تجزیہ اس ربط پر ملاحظہ کیجیے۔
 

دوست

محفلین
یہ ایچ ٹی ایم ایل 5 صرف سفاری پر ہی چل سکتی ہے۔ ویسے تو ایپل اوپن سٹینڈرڈز کی بات کرتا ہے اور اپنے کام دیکھو اس کے۔
 
Top