ونڈوز 7 لاگن کو محفوظ بنائیے!

خواجہ طلحہ

محفلین
GoldKey3_img.jpg
حال ہی میں گولڈن کی سیکورٹی کارپوریشن نے USB Security Token متعارف کروایا ہے۔

اس یوٹیلٹی کی مدد سےونڈوز7 لاگن ان میں ملٹی فیکٹر توثیق(authentication) شامل کرکے لاگن کو محفوظ بنایا جاتا ہے
اس یوٹیلیٹی میں فائلز اور فولڈز کو محفوظ بنانے کے لیے256 بٹ ایڈوانس انکرپشن سٹنڈر کا استعمال کیا گیا ہے۔
USB Security Token
روایتی ونڈوز لاگ ان کو ہارڈ وئیر جنریٹڈ کریکٹر سٹرنگ سے بدل دیتی ہے۔
مزید تفصیل کے لیے ذیل کا ربط ملاحظہ کیجیے۔
http://www.goldkey.com/SmartCard/usb-security-token.html
 
Top