ونڈوز7 میں کھوجانے والے ڈیٹا کی ریکوری کا سافٹ وئیر۔

خواجہ طلحہ

محفلین
ونڈوز 7 میں ڈیٹا کا مختلف وجوہات مثلا غیر احتیاطی، وائرس اٹیک،ہارڈ ڈسک فارمیٹنگ،فائل سسٹم کرپشن، فائل سسٹم میٹا ڈیٹا کرپشن ،کی وجہ سے ڈیٹا کا ضائع یا کھوجانے کو ریکور کرنے کے لیے حاضر ہے ایک کمرشل سافٹ وئیر۔:)
Stellar Phoenix Windows Data Recovery
اس کا ٹرائل ورژن مفت میں بھی دستیاب ہے، مزید معلومات کے لیے اس ربط کو ملاحظہ کریں۔
http://www.windows-data-recovery.net/windows-data-recovery.php
detail-page-1.jpg
 

فاتح

لائبریرین
اس سے کہیں بہتر بے شمار فری ویئر کی موجودگی میں اس کمرشل سافٹ ویئر کو استعمال کرنے کی کوئی وجہ نہیں۔
 
Top