نتائج تلاش

  1. خواجہ طلحہ

    Claroline ایک ای لرننگ سافٹ وئیر۔

    CLAROLINE ویب سائیٹس پر آن سیکھنے سکھانے کا ایک مفت سافٹ وئیر۔
  2. خواجہ طلحہ

    پاکستانی طلباء کی تیار کردہ اسمارٹ کار

    AJIEL مزید۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
  3. خواجہ طلحہ

    ہندی سیکھیں۔ سوال اور جواب ۔

    کچھ دن سے بہت سے دوست اس دھاگہ میں ہندی سیکھنے کی خواہش کررہے تھے۔ اردو محفل کی بہت محترم شخصیت عندلیب اپیا نے اس دھاگے میں یہ کورس شروع کروا دیا ہے۔ ان کے اس احسان کے ہم سب بہت زیادہ مشکور ہیں۔ رب کریم ان کو جزائے خیر عطا کرئے۔ یہ دھاگہ کھولنے کا مقصد اس کورس سے متعلق سوال و جواب ایک ترتیب...
  4. خواجہ طلحہ

    ہم غیر ملکی کلچر کے اسیر کیوں؟

    مہوش بچوں کو لے کرگھومنے پارک میں آئی تو ایک کیفے ٹیریا کے پاس رکتے ہی بچوں نے مختلف اندازسے فرمائشیں شروع کردیں۔ کسی نے کہا: "ماما میں پیز ہی کھاوں گی۔" کوئی کہہ رہا تھا " میں برگر لوں گا" اور کسی کا اصرار ملٹی نیشنل کمپنی کے کولڈ ڈرنکس پر تھا۔دراصل فاسٹ فوڈ اب آہستہ آہستہ ہمارے کلچر کا اہم...
  5. خواجہ طلحہ

    نارٹن گھوسٹ کا مفت متبادل

    DriveImage XML یہ یوٹیلٹی پارٹیشن اور لاجکل ڈرائیوز کا بیک اپ لینے اور ری سٹور کرنے کے لیے ہے۔ اس کے دو ورژنز ہیں ایک ہوم یوزر کے لیے جو کہ مفت میں دستیا ب ہے۔ جبکہ دوسرا کمرشل ہے۔ مزید معلومات اور ڈاونلوڈنگ کے لیے ذیل کے امیج پر کلک کجیے۔ سائز 1٫78 ایم بی۔
  6. خواجہ طلحہ

    سمارٹ ایف ٹی پی۔

    ایک ایف ٹی پی کلائنٹ یوٹیلیٹی ،جو کہ ویب سائیٹ پبلش اور مینج کرنے ،امیجز،ڈاکیومنٹس، وڈیوز،وغیرہ اپ لوڈ اور ڈاونلوڈ کرنے،دوستوں کے بین فائلوں کی شئیرنگ کرنے،ریموٹ اور لوکل فائلوں کا بیک اپ لینے کے لیے استعمال کیا جاسکتا ہے۔
  7. خواجہ طلحہ

    جعلی ڈگری اور ویٹ کے نفاذ میں تاخیر

    جنگ نیوز
  8. خواجہ طلحہ

    امیج میپنگ ٹول۔( image mapping tool)

    وہ حضرات جو کوڈ لکھنا یا جنریٹ کرنا نہیں جانتے انکے لیے حاضر ہے۔ویب سائیٹ بینر وغیرہ کے لیے امیج میپنگ کا آن لائن ٹول استعمال کاطریقہ:
  9. خواجہ طلحہ

    مبارکباد راجہ صاحب کو سالگرہ مبارک۔

    اپنی محفل کے اعداد و شمار کے مطابق ہمارے راجہ صاحب کا آج جنم دن ہے۔ انکو مبارکباد کے لیے اس دھاگہ کو کھولا ہے۔ میر ی طرف سے راجہ صاحب کو سالگرہ مبارک ہو۔
  10. خواجہ طلحہ

    ونڈوز7 تیز رفتار کارکردگی4

    قدرے کمزور سسٹم ریسورسز پر ونڈوز7 کی تیز رفتار کارکردگی کے لیے حاضر ہے ایک اور طریقہ۔ اضافی ریم کی انسٹالیشن: یقنی طور پر ونڈوز 7 کی رفتار بڑھانے کا ایک طریقہ یہ ہے کہ اضافی ریم شامل کرلی جائے۔ ریم وہ میموری ہوتی ہے جو کہ کمپیوٹر کسی بھی پروگرام یا اپلیکشن کو چلانے کے لیے استعمال کرتاہے۔ ایک...
  11. خواجہ طلحہ

    اور اب گوگل کا ایچ ٹی ایم ایل5 شوکیش ( HTML5 showcase)

    پچھلے ماہ اپیل نے ایچ ٹی ایم ایل5 کے کمالات دکھانے کے لیے ایک شو کیش لانچ کیا تھا۔ جس کا تذکرہ اس تھریڈ میں کیاتھا۔ اس کا مسئلہ یہ تھا کہ وہ صرف اپیل کے سفاری براوز میں کام کرتا تھا۔ اور اب گوگل اپنا HTML5 شوکیش شروع کررہا ہے۔ جس کا نام رکھا گیاہے۔ HTML5Rocks فی الحال اس سائیٹ پرایچ ٹی ایم...
  12. خواجہ طلحہ

    Does the world need another programming language

    Rob Pike has certainly been places and done things. In the early 1980s, he worked with Brian Kernighan and Ken Thompson at Bell Labs, where he co-wrote "The Unix Programming Environment" with Kernighan and co-developed the UTF-8 character encoding standard with Thompson. Pike is now a principal...
  13. خواجہ طلحہ

    کیا ماضی کی سائنس زیادہ ترقی یافتہ تھی؟ از ڈاکٹر مطلوب حسین۔

    یہ دعویٰ بالکل غلط اور صرف قیاس پر مبنی ہے کہ:" موجودہ زمانہ ہی روئے زمین پر انسانی تہذیب کا سب سے زیادہ ترقی یافتہ دور ہے"۔۔۔ یہ بات انتہائی حد تک حقائق سے دور ہے۔ موجودوہ زمانہ کا سائنس دان اور ریسرچر دراصل قرآن کی سچائی سے ڈرتا ہے۔اسی لیے وہ حقیقت کو ماننے سے پس و پیش کررہا ہے۔ہمارے پاس...
  14. خواجہ طلحہ

    ونڈوز7 کی تیز رفتار کارکردگی3

    ونڈوز 7 اپنی بہتر کارکردگی اور پائیداری کی وجہ سے مقبول ہورہی ہے۔ لیکن کمزور سسٹم ریسوریسز پر ونڈوز7 کے کام کرنے کی رفتار سست رہتی ہے۔ ونڈوز 7 میں کچھ بلٹ ان فیچرز ایسے ہیں جو کہ ڈیفالٹ انسٹالیشن کے دوران فعال ہوجاتے ہیں۔ اگر ان فیچرز کو غیر فعال کردیا جائے تو کم میموری والے سسٹم پر بھی ونڈوز 7...
  15. خواجہ طلحہ

    کوانٹم کمپیوٹر کی جانب اہم پیش رفت

    کمپیوٹر ٹیکنالوجی کا دائرہ کار جیسے جیسے وسیع ہورہا ہے۔ویسے ویسے کمپیوٹر کی رفتار میں اضافے کی طلب بھی بڑھ رہی ہے۔ ماضی میں کمپیوٹر بہت سست رفتار ہوا کرتے تھے۔ تاہم کمپیوٹر ٹیکنالوجی میں ترقی کی مناسبت سے مائیکرو پروسیسر کی ڈیٹا پروسیس کرنے کی صلاحیت بھی بڑھتی گئی۔ اور آج ایسے کمپیوٹر سسٹم عام...
  16. خواجہ طلحہ

    ونڈوز7 کی تیز رفتار کارکردگی2

    ونڈوز 7 اپنی بہتر کارکردگی اور پائیداری کی وجہ سے مقبول ہورہی ہے۔ لیکن کمزور سسٹم ریسوریسز پر ونڈوز7 کے کام کرنے کی رفتار سست رہتی ہے۔ ونڈوز 7 میں کچھ بلٹ ان فیچرز ایسے ہیں جو کہ ڈیفالٹ انسٹالیشن کے دوران فعال ہوجاتے ہیں۔ اگر ان فیچرز کو غیر فعال کردیا جائے تو کم میموری والے سسٹم پر بھی ونڈوز 7...
  17. خواجہ طلحہ

    گوگل کمانڈ لائن ٹول

    حال ہی میں گوگل نے ایک سادہ سی مفید اپلیکشن کا اجرا کیا ہے۔ یہ ہے۔ GoogleCL ایک کمانڈ لائن ٹول جو کہ Picasa پر فولڈرز اپ لوڈ کرنے سے لے کر Google Calendar میں اپوائنٹ منٹ شامل کرنے تک ہر کام کرتا ہے۔ ایک پائتھون اپلی کیشن ہے۔یہ Google Data API تک کمانڈ لائن کے ذریعے رسائی دیتی ہے۔ ابتدائی...
  18. خواجہ طلحہ

    ونڈوز7 کی تیز رفتار کارکرد گی 1۔

    اگرچہ ونڈوز7 ،ایکس پی اور وستا کی بانسبت لمبے عرصہ تک بہتر کارکردگی دیتی ہے۔ لیکن کچھ وجوہات کی بناء پر ونڈوز7 کے کام کرنے کی رفتار سست بھی پڑسکتی ہے۔ جن میں سے کچھ کا تذکرہ اور انکا حل اس سلسلہ میں بیان کیا جارہا ہے۔ بہت سے طریقوں کی مدد سے ونڈوز 7 کے کام کرنے کی رفتار میں اضافہ کیا جاسکتا...
  19. خواجہ طلحہ

    ڈاکٹر مقصود جعفری

    امریکہ کے شہر نیویارک میں مقیم فرزند پاکستان ڈاکٹر مقصود جعفری ایک ہمہ جہت شخصیت کے مالک ہونے کے ساتھ ساتھ ایک سے زائد زبانوں پر عبور رکھتے ہیں اور اظہار خیال کرتے ہیں۔ ڈاکٹر مقصود جعفری ایک منفرد اور معتدل سوچ کے مالک تخلیقکار ہیں جنہیں یہ تخلیق کی نعمت اپنے والد مرحوم جناب تحسین جعفری سے ورثے...
  20. خواجہ طلحہ

    جنات کا پوسٹ مارٹم

    ہمارے معاشرے میں دینی مسائل سے ناواقفیت کی بناء پرلوگ کثرت سےنام نہاد عاملوں ،جادوگروں اور بنگالی بابوں کے دام تزویر میں پھنس کر متاع دنیا کےساتھ دولت ایمان بھی لٹا بیٹھتے ہیں قرآن وسنت کی روشنی میں جادوٹونہ،علم نجوم اور جفرورمل وغیرہ قطعی ممنوع امور ہیں لیکن اس کے باوجود لوگوں کی ایک بڑی تعداد...
Top