ڈاکٹر مقصود جعفری

خواجہ طلحہ

محفلین
امریکہ کے شہر نیویارک میں مقیم فرزند پاکستان ڈاکٹر مقصود جعفری ایک ہمہ جہت شخصیت کے مالک ہونے کے ساتھ ساتھ ایک سے زائد زبانوں پر عبور رکھتے ہیں اور اظہار خیال کرتے ہیں۔ ڈاکٹر مقصود جعفری ایک منفرد اور معتدل سوچ کے مالک تخلیقکار ہیں جنہیں یہ تخلیق کی نعمت اپنے والد مرحوم جناب تحسین جعفری سے ورثے میں ملی ہے۔
عالمی اخبار
 
Top