پاکستانی طلباء کی تیار کردہ اسمارٹ کار

خواجہ طلحہ

محفلین
AJIEL
1100981889-1.gif

مزید۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

 

شمشاد

لائبریرین
بہت اچھی خبر ہے۔

کیا ہی اچھا ہوتا کہ آپ اس کو یونیکوڈ میں پوسٹ کرتے اور ساتھ میں کار کی کوئی تصویر بھی لگا دیتے۔
 

خواجہ طلحہ

محفلین
سوری بس کام کرتے ہوئے جلدی میں پوسٹ کردی۔ جب وقت ہوتا ہے تو کوشش ہوتی ہے کہ یونیکوڈ میں بدل کر ہی لکھوں۔
 

arifkarim

معطل
تیل جلد ہی ختم ہونے والا ہے۔ بجلی یا پانی سے چلنے والی تیز گاڑیوں پر تحقیق کی جائے۔
 
Top