اپیل آئی فون 4 کی آمد

خواجہ طلحہ

محفلین
اپیل نے اپنے اگلے آئی فون کے اجرا کااعلان کردیا ہے اور اسکو “Apple iPhone 4“ کا نام دیا گیاہے۔
iPhone4header-art_270x278.png

اس اجرا نے گوگل اینڈرائڈ صارفین کی بے چینی میں اضافہ کردیاہے کیونکہ گوگل نے وعدہ کے مطابق اینڈرائڈ 2۔2 اپ ڈیٹ ابھی تک مہیا نہیں کیا ہے۔
 

خواجہ طلحہ

محفلین
گوگل نیکسس اینڈ رائڈ اور اپیل آئی فون کا تقابل

گوگل نیکسس اینڈرائڈ اور اپیل آئی فون پر اپنی محفل میں اینڈ رائڈ کی آمد جو پر جو تقابل پیش کیے گئے ہیں ،انکی ریکارڈنگ یہاں پر ہے۔
اب دیکھتے ہیں کہ اپیل آئی فون 4کیا کچھ نیا لایا ہے۔:)
 

وجی

لائبریرین
یہ فون تو پہلے ہی دیکھا جاچکا ہے
اس لیئے اتنی خبر نہیں بنی اور اس بات کو اسٹیو جاب نے بھی تعارفی تقریب میں کہا تھا
 
Top