apple iphone

  1. چ

    ایپل آئی فون فور ایس کا مسئلہ

    السلام اعلیکم دوستو! میں نے حال ہی میں آئی فون فور ایس لیا ہے لیکن اینڈرائیڈ کی نسبت یہ کافی مشکل اپریٹنگ سسٹم ہے میں اب تک نہ تو اس میں موجود ویڈیوز اور آڈیوز کو اپنے پی سی پر حاصل نہیں کرپایااور نہ ہی اس میں اپنی پسند کی ویڈیوز اور آڈیوز کو ایڈ کرپایا ہوں کوئی دوست مجھے اس سلسلے میں مدد دے...
  2. خواجہ طلحہ

    اپیل آئی فون 4 کی آمد

    اپیل نے اپنے اگلے آئی فون کے اجرا کااعلان کردیا ہے اور اسکو “Apple iPhone 4“ کا نام دیا گیاہے۔ اس اجرا نے گوگل اینڈرائڈ صارفین کی بے چینی میں اضافہ کردیاہے کیونکہ گوگل نے وعدہ کے مطابق اینڈرائڈ 2۔2 اپ ڈیٹ ابھی تک مہیا نہیں کیا ہے۔
Top