نتائج تلاش

  1. نبیل

    لینکس اردو کوڈر لینکس (ٹیسٹنگ 2)

    مکی بھائی نے بتایا ہے کہ یہ ڈسٹریبیوشن اوبنٹو پر ہی مبنی ہے۔ اوبنٹو فونٹس کی رینڈرنگ کے لیے الگ سے کوئی جگاڑ لگانے کی ضرورت نہیں ہے۔ لینکس پر فونٹس رینڈرنگ اب ونڈوز کے مقابلے میں بہت بہتر ہے۔
  2. نبیل

    اکڑ بکڑ بم بم بم بم۔۔بمبے بو (کیسٹ کہانی)

    میں سوچ رہا ہوں کہ کسی طرح اس ویڈیو سے آڈیو حاصل کرکے ایک اور ویڈیو تیار کی جائے جس میں گانے کے ساتھ اس کے بولوں میں شامل الگ الگ ظاہر ہوں۔اس طرح کی ویڈیو بچوں کے لیے کافی دلچسپ ثابت ہوسکتی ہے۔ آپ دوستوں میں سے اگر کسی کو اس کے طریقے کا علم ہو تو یہاں ضرور بتائیں۔
  3. نبیل

    اکڑ بکڑ بم بم بم بم۔۔بمبے بو (کیسٹ کہانی)

    آپ ٹھیک کہہ رہے ہیں فرخ۔ میں نے صرف اس بات کا خیال کیا تھا کہ گوشہ اطفال لائبریری سیکشن کا حصہ ہے اس لیے اسے یہاں پوسٹ کر دیا۔
  4. نبیل

    چند نئے سٹائل

    انصاری صاحب، آپ مانیٹر کے کنٹراسٹ میں ردوبدل کرکے دیکھیں شاید کوئی فرق نظر آئے۔ بیک گراؤنڈ مکمل سفید نہیں ہے۔
  5. نبیل

    اڈوبی پروگرامز کی نئی فیملی ریلیز ہو گئی!

    اب تم ذرا تحقیق کر کے بتاؤ کہ اوپن ٹائپ سپورٹ کے حوالے سے نئے پراڈکٹ سوئٹ میں کوئی نئی چیز ہے یا نہیں؟
  6. نبیل

    چند نئے سٹائل

    علوی نستعلیق والی تھیم کی الگ سے کیا ضرورت ہے؟ وقت ملے گا تو فیض نستعلیق پر مبنی تھیم بھی شامل کر دوں گا۔ فورم سوفٹویر کے نئے ورژن میں نئی تھیم بنانا کافی مشکل بنا دیا گیا ہے۔
  7. نبیل

    چند نئے سٹائل

    السلام علیکم، محفل فورم کی ورژن 4 پر اپگریڈ کے بعد سے کچھ بہتر سٹائلز کا مطالبہ کیا جا رہا تھا کیونکہ وی بلیٹن کے نئے ورژن کا ڈیفالٹ سٹائل قدرے پھیکا سا ہے۔ اسی لیے میں نے SimpleBlack سٹائل اور اس کے مختلف شیڈ فورم میں شامل کر دیے ہیں اور SimpleBlack سٹائل کو فورم کا ڈیفالٹ سٹائل بھی سیٹ کر دیا...
  8. نبیل

    اپگریڈ کے مسائل؟

    میں نے فی الحال نئے سی ایم ایس کے ربط کو نیویگیشن بار سے ہٹا دیا ہے۔ اسے بعد میں بہتر تیاری کے بعد واپس شامل کر لیا جائے گا۔ فی الحال میں نے پرانے پورٹل سسٹم کو بحال کر دیا ہے اور اس کا ربط بھی نیویگیشن بار میں شامل کر دیا ہے۔ ملکوں کے جھنڈے بھی دوبارہ نظر آ رہے ہیں۔ اس کے علاوہ موڈ دکھانے کا...
  9. نبیل

    اپگریڈ کے مسائل؟

    اللہ تعالی آپ کو اپنی حفاظت میں رکھیں۔ آمین۔ آپ بھی پلیز اپنا خیال رکھیں۔
  10. نبیل

    ڈاکٹر اسرار احمد انتقال کر گئے۔۔۔ اناللہ واناالیہ راجعون

    انا اللہ وانا الیہ راجعون
  11. نبیل

    اپگریڈ کے مسائل؟

    اور ہمیں آپ کی کمی شدت سے محسوس ہو رہی تھی۔ :)
  12. نبیل

    لینکس گیمنگ لائیو ڈیسٹرو

    یہ معلومات فراہم کرنے سے زیادہ لنک سپیمنگ لگ رہی ہے۔
  13. نبیل

    لینکس اردو کوڈر لینکس (ٹیسٹنگ 2)

    مکی بھائی، اردو ویب کے ہوتے ہوئے آپ کو فور شئیرڈ کی ضرورت کیوں پڑی؟ اگر یہ باقاعدہ سوفٹویر ریلیز ہے تو اسے سوفٹویر ریلیز فورم میں نہ منتقل کر دیا جائے؟
  14. نبیل

    عربی خطاطی کی ورکشاپ

    اس ورکشاپ کا انعقاد کرنے والے زہیر ایلیا نے عربی خطاطی کا ایک کورس منعقد کروانے کا بھی اعلان کیا تھا لیکن بدقسمتی سے میرے علاوہ اس کورس کے لیے کسی اور نے دلچسپی ظاہر نہیں کی۔ اگر یہ کورس منعقد ہوتا تو یہ آٹھ لیکچرز پر مشتمل ہوتا اور اس میں عربی کے تمام حروف کی نسخ میں مشق کروائی جاتی، اگرچہ میری...
  15. نبیل

    اپگریڈ کے مسائل؟

    لیں جناب، آپ دوبارہ سمپل بلیک تھیم استعمال کر سکتے ہیں۔ دراصل ابھی میں اس تھیم پر کام کر رہا ہوں۔ میں اسے الگ سے بھی مشتہر کر دوں گا۔
  16. نبیل

    دو ٹاکنگ کارل کی گفتگو

    ٹاکنگ کارل آئی فون اور آئی پوڈ ٹچ کی ایک اپلیکیشن ہے جس میں ایک انیمیٹڈ کیریکٹر بولنے والے کی آواز کو ایک مخصوص لہجے میں دہراتا ہے۔ ذیل میں ایک ویڈیو پیش کی جا رہی ہے جس میں دکھایا گیا ہے کہ اگر دو ٹاکنگ کارلز کو ایک دوسرے کے سامنے بٹھا دیا جائے تو کیا صورتحال پیش آتی ہے۔ :grin:
  17. نبیل

    اپگریڈ کے مسائل؟

    میں نے آج کے اور گزشتہ چند دن کے پیغامات تلاش کرنے کے روابط بھی مینو بار پر فراہم کر دیے ہیں۔
  18. نبیل

    اکڑ بکڑ بم بم بم بم۔۔بمبے بو (کیسٹ کہانی)

    میں اور میری بہنیں چھوٹے ہوتے فرید احمد کی کسیٹ کہانی بہت شوق سے سنتے تھے اور خاص طور پر ہمیں اس کے گانے بہت پسند تھے۔ ایک مرتبہ میں پاکستان سے یہ کیسٹیں دوبارہ خرید کر بھی لایا تاکہ کسی طرح انہیں ڈیجیٹائز کر لوں لیکن کبھی اس جانب دھیان نہیں گیا۔ اب یوٹیوب پر دیکھا تو یہ کیسٹیں کسی صاحب نے...
  19. نبیل

    بلیاں

    ہر انسان کے اندر ایک بلی ہوتی ہے۔۔ میرا مطلب ہے کہ ایک بچہ ہوتا ہے جسے بلیاں پسند ہوتی ہیں۔ بلیوں کی زندگی پر مشاہدات کو رقم کیا جائے تو شاید دفتر کے دفتر بھر جائیں۔ فی الحال میں یہ تھریڈ شروع کر رہا ہوں جہاں آپ اپنی پسند کی بلیوں سے متعلق ویڈیوز پوسٹ کر سکتے ہیں۔ :biggrin: سب سے پہلے تو ایک...
  20. نبیل

    ماسٹر آف بزنس کارڈ تھروئنگ

    مجھے اتفاق یہ ویڈیو نظر آئی جس میں ایک شخص وزٹنگ کارڈز سے حیران کن کرتبوں کے مظاہرے کر رہا ہے۔ اصل میں یہ ویڈیو سیمسنگ کے ایک نئے ویڈیو کیمرے کی پروموشن کے لیے تیار کی گئی تھی۔ ماخذ: Samsung Master of Business Card Throwing
Top