نتائج تلاش

  1. نبیل

    ای ایکس ٹی جے ایس پر مبنی اردو ایڈیٹر

    جناب ہماری دعائیں تو آپ کے ساتھ ہیں لیکن اس سکرپٹ کا کوئی چہرہ تو کرائیں۔ :)
  2. نبیل

    فوٹو شاپ

    مائیکروسوفٹ ورڈ میں عام طریقے سے ٹیکسٹ کاپی کرکے فوٹو شاپ میں لیجانے کا طریقہ فی الحال کام نہیں کرتا ہے۔ اگر فوٹوشاپ کا مڈل ایسٹرن (me) ورژن استعمال کیا جائے تو شاید کاپی پیسٹ سے کام چل سکتا ہے لیکن اس صورت میں فوٹو شاپ میں صرف نسخ فونٹ کام کریں گے۔ نستعلیق متن کو فوٹو شاپ میں استعمال کرنے کا...
  3. نبیل

    دھمکی دیں۔۔۔۔۔

    جناب بھاگیں نہیں دھمکی دیں۔۔ ورنہ ۔۔
  4. نبیل

    دھمکی دیں۔۔۔۔۔

    آپ دونوں تو میری ایک بھپکی سے ہی کپکپا اٹھیں گے۔۔
  5. نبیل

    ڈاؤن ٹائم

    یہ سمپل بلیک تھیم کچھ خراب ہو گئی ہے۔ ڈیفالٹ تھیم ٹھیک کام کر رہی ہے۔ دیکھتا ہوں کہ سمپل بلیک تھیم کو کیا مسئلہ لاحق ہو گیا ہے۔
  6. نبیل

    ڈاؤن ٹائم

    لیں جناب اپگریڈ مکمل ہوئی۔ لگتا ہے کہ اس اپگریڈ کے دوران فورم کا حلیہ کچھ بگڑ گیا ہے۔ میں کوشش کرتا ہوں کہ یہ جلد ٹھیک ہو جائے۔
  7. نبیل

    نفیس نستعلیق کی مدد سے لگیچر بیسڈ فانٹ کی تیاری 2

    اس پراجیکٹ پر کام کرنے کا کچھ وقت نہیں مل رہا، لیکن یہ میرے ذہن میں ضرور ہے۔ کوشش کروں گا کہ اس پر بھی کوئی پیشرفت ہو سکے۔
  8. نبیل

    جمیل اور علوی نستعلیق فونٹ سے متعلق حالیہ پیش رفت؟

    امجد، ایڈیٹر سے میری مراد یہی فورم والا اردو ایڈیٹر ہے جس میں یہ پوسٹس لکھی جا رہی ہیں۔
  9. نبیل

    گوگل اسکرپٹ کنورٹر میں اب اردو بھی شامل

    جزاک اللہ خیر ابن سعید، یہ آپ نے بہت اچھی خبر سنائی ہے۔ کچھ عرصہ قبل میں نے گوگل انڈک ٹرانسلٹریشن اے پی آئی کو استعمال کرکے اس سے ملتی جلتی ایک اپلیکیشن بنانے کی کوشش کی تھی۔ اس کے بارے میں یہاں پوسٹ کیا تھا اور اس کا ڈیمو یہاں موجود ہے۔ یہ ڈیمو فائرفاکس میں درست کام کرتا ہے۔ میں ایک مرتبہ پھر...
  10. نبیل

    جمیل اور علوی نستعلیق فونٹ سے متعلق حالیہ پیش رفت؟

    انگریزی حروف ختم کرنے سے سی ایس ایس والا بیک اپ انگریزی فونٹ تو استعمال ہوگا لیکن ایڈیٹر میں کیا صورتحال ہوگی؟ ہم اکثر اوقات اردو میں انگریزی الفاظ کو انگریزی حروف تہجی میں لکھتے ہیں۔ کہیں اس میں ڈبے تو نہیں بن جائیں گے؟
  11. نبیل

    ڈاؤن ٹائم

    دراصل کل کام مکمل نہیں ہو سکا ہے۔ تھوڑی دیر کے لیے فورم کو اور ڈاؤن کرنا پڑے گا۔ اس کی بھی اطلاع کر دی جائے گی۔
  12. نبیل

    گور خور (ضب) کی عربی بریانی ۔ ۔ ۔ (؟)

    شاید کسی نے اس تھریڈ کا عنوان بدلا ہے۔ پہلے عربی بریانی کو میں روانی میں عریانی پڑھ جاتا تھا۔ :confused:
  13. نبیل

    ڈاؤن ٹائم

    السلام علیکم، میں آپ دوستوں کو اطلاع دینا چاہتا ہوں کہ اب سے تھوڑی دیر بعد فورم کو کچھ وقت کے لیے maintenance کے لیے بند کیا جائے گا۔ میں امید کرتا ہوں کہ اس کام میں زیادہ دیر نہیں لگے گی۔ والسلام
  14. نبیل

    اکیلے نہ جانا ۔ شہباز شریف

    کچھ عرصہ قبل شہباز شریف سیاسی اجتماعات میں حبیب جالب کی نظمیں ترنم سے پڑھتے تھے۔ اگرکسی کو اس کی ویڈیو ملے تو ضرور شئیر کر یں۔
  15. نبیل

    دھمکی دیں۔۔۔۔۔

    اب تو آپ کی خیر نہیں۔۔
  16. نبیل

    دھمکی دیں۔۔۔۔۔

    بین ہونے کا ارادہ ہے کیا؟
  17. نبیل

    جمیل اور علوی نستعلیق فونٹ سے متعلق حالیہ پیش رفت؟

    مہوش، ڈاؤنلوڈ سیکشن دوبارہ چیک کریں۔
  18. نبیل

    ایڈیٹر وی بلیٹن 4 کے لیے اردو ایڈیٹر موڈ

    اس ورژن میں سٹائل میں تبدیلی کرنے کے لیے مین سی ایس ایس سے کام نہیں چلےگا۔ اس کے لیے StyleVars میں تبدیلی کی ضرورت پیش آئے گی۔ مزید معلومات کے لیے یہاں دیکھیں۔
  19. نبیل

    ایڈیٹر وی بلیٹن 4 کے لیے اردو ایڈیٹر موڈ

    یہ ایڈیٹر ارسال کردہ پیغام کو ڈسپلے کرنے کا ذمہ دار نہیں ہے۔ اس کے لیے آپ کو فورم کے سٹائل کو ایڈجسٹ کرنا ہوگا یا پھر علیحدہ سے متن پر فونٹ اپلائی کرنا ہوگا۔
Top