نتائج تلاش

  1. نبیل

    دوگانا یہ لڑکا ہائے اللہ کیسا ہے دیوانہ

    یہ لڑکا ہائے اللہ کتنا ہے دیوانہ کتنا مشکل ہے اس کو سمجھانا دھیرے دھیرے دل بے قرار ہوتا ہے ہوتے ہوتے ہوتے پیار ہوتا ہے یہ لڑکا ہائے اللہ کیسا ہے دیوانہ ہم نے تو اتنا دیکھا ہم نے تو اتنا سیکھا دل کا سودا ہوتا ہے سودا زندگی کا ملتے ہی کوئی ہوتا ہے دیوانہ کتنا مشکل ہے اس کو سمجھانا کہ...
  2. نبیل

    رفیع مجھے پلکوں کی چھاؤں میں رہنے دو

    احسان تیرا ہو گا مجھ پر دل چاہتا ہے وہ کہنے دو مجھے تم سے محبت ہو گئی ہے مجھے پلکوں کی چھاؤں میں رہنے دو احسان تیرا ہو گا مجھ پر دل چاہتا ہے وہ کہنے دو مجھے تم سے محبت ہو گئی ہے مجھے پلکوں کی چھاؤں میں رہنے دو احسان تیرا ہو گا مجھ پر تم نے مجھ کو ہنسنا سکھایا تم نے مجھ کو ہنسنا...
  3. نبیل

    مردوں کی بیٹھک

    اپنے لڑکپن کو ڈھونڈنے نکلے ہوں گے۔ وہ آتے ہیں ہوں گے، آپ اتنی دیر حقہ سلگائیے۔۔:sigarette:
  4. نبیل

    فلیش فلیش ہیلپ لائن

    مجھے اس مسئلے کے حل کا کچھ سراغ ملا تو ہے۔ فلیش میں پلے ہیڈ کو آگے پیچھے کر کے آواز میں الفاظ کی جگہ ڈھونڈنا ممکن ہو سکتا ہے۔ بہرحال اس پر تجربات کرکے ہی اس کا پتا چل سکے گا۔
  5. نبیل

    نستعلیق لگیچرز بیسڈ فونٹس سے متعلق

    السلام علیکم، برادرم نعیم سعید، آپ کی صلاحیتوں کے ہم سب معترف ہیں۔ جہاں تک انٹرنیٹ پر نوری نستعلیق فونٹ کے قابل استعمال ہونے کا تعلق ہے تو یہ بجائے خود اردو کمپیوٹنگ کی دنیا میں ایک انقلاب ہے۔ لیکن ہم یہ بھی چاہتے ہیں کہ ڈیسک ٹاپ پبلشنگ سوفٹویر میں بھی نوری نستعلیق اسی طرح قابل استعمال ہو پائے۔...
  6. نبیل

    فلیش فلیش ہیلپ لائن

    مجھے بھی فلیش سے متعلق کچھ مدد درکار ہے۔ میں نے کچھ روز قبل بچوں کے لیے ایک گانے کی ویڈیو پوسٹ کی تھی۔ میں نے ایک ویب سائٹ کے ذریعے اس گانے کی ایم پی 3 ساؤنڈ الگ فائل میں محفوظ کر لی ہے۔ اب میں فلیش میں گانے کے بولوں میں ہر لفظ کو الگ سے ہائی لائٹ کرنا چاہ رہا ہوں۔ فلیش میں ایم پی 3 امپورٹ کرنے...
  7. نبیل

    لینکس اردو کوڈر لینکس (ٹیسٹنگ 2)

    مکی بھائی، اس پر تحقیق زیادہ کام نہیں ہونا چاہیے کیونکہ یہ صرف ایک فلیگ ان کمنٹ کرکے ری کمپائل ہی کرنا ہے۔ ٹرو ٹائپ ہنٹنگ کی افادیت کے بارے میں زیادہ بہتر تو محسن حجازی ہی بتا سکتے ہیں۔ میری معلومات کے مطابق ہنٹنگ کی ہدایات فونٹس کے چھوٹے سائز پر ڈسپلے میں کام آتی ہیں۔
  8. نبیل

    یوزر رینکس

    السلام علیکم، فورم میں یوزر رینکس کے لیے گرافکس شامل کی گئی ہیں۔ یہ اگرچہ وی بلیٹن کی پرانی فیچر ہے لیکن اس کا استعمال ابھی شروع کیا گیا ہے کیونکہ اس کے لیے بہتر گرافکس بھی ابھی دستیاب ہوئی ہیں۔ ہمیشہ کی طرح ہمارے عزیز دوست ابوشامل نے رینکس کے لیے اردو گرافکس فراہم کی ہیں جس کے لیے ہم ان کے بہت...
  9. نبیل

    اکڑ بکڑ بم بم بم بم۔۔بمبے بو (کیسٹ کہانی)

    درست کہا آپ نے۔ میں یہ سوچ رہا تھا کہ گوشہ اطفال کو لائبریری سیکشن سے باہر لایا جائے یا کم از کم متفرقات میں بچوں کے لیے ایک اور زمرہ تشکیل دیا جائے۔ کیا خیال ہے آپ کا؟
  10. نبیل

    اکڑ بکڑ بم بم بم بم۔۔بمبے بو (کیسٹ کہانی)

    بھائی یہ میرا اور تمہارا بچپن یکجا کیسے ہو گیا؟ :eek:
  11. نبیل

    نستعلیق لگیچرز بیسڈ فونٹس سے متعلق

    برادرم نعیم سعید، آپ جیسے محنتی اور مخلص دوستوں کے ساتھ کی بدولت ہی اردو ٹائپوگرافی کو ترقی نصیب ہوئی ہے۔ آپ کا بہت شکریہ کہ آپ نے اس تفصیلی پوسٹ کے ذریعے ان ضروری نکات پر روشنی ڈالی۔ میں اپنی بساط کے مطابق ان نکات پر اپنی رائے دیتا رہوں گا۔ فی الحال صرف آپ کی اس بات پر تبصرہ کرنا چاہ رہا ہوں کہ...
  12. نبیل

    کون کس کو مس کررہا ہے (8)

    شگفتہ اور تعبیر کی کسی کو خبر ہے؟
  13. نبیل

    اپگریڈ کے مسائل؟

    یہ اچھی تجویز ہے، موقع ملا تو اس پر عمل کرنے کی کوشش کروں گا۔ شمشاد بھائی یہ ایرر کبھی کبھار مجھے بھی نظر آتی ہے۔ یہ شاید انٹرنیٹ ایکسپلورر کا بگ ہے۔
  14. نبیل

    جمیل اور علوی نستعلیق فونٹ سے متعلق حالیہ پیش رفت؟

    آپ فونٹ میں موجودہ اشکال کو شاید کسی فونٹ ایڈیٹر سے تبدیل ضرور کر سکتے ہیں لیکن مزید اشکال فونٹ کے سورس کے بغیر اس میں شامل کرنا ممکن نہیں ہیں۔ اگر آپ نے کوئی نئی اشکال تیار کی ہیں تو بہتر ہوگا کہ عارف کو یہ بھیج دیں۔ اگر انہیں یہ مناسب لگیں تو وہ انہیں فونٹ میں شامل کر لیں گے۔
  15. نبیل

    اپگریڈ کے مسائل؟

    بڑے سائز کی تصاویر کی ری سائزنگ کا بندوبست بھی کر دیا گیا ہے۔
  16. نبیل

    ورڈپریس ورڈپریس کی تھیمز کی اردو کسٹمائزیشن

    چند کلو بائٹ کے فونٹ میں یہ کوالٹی آ سکتی تو یہ فونٹ بنانے کی ضرورت ہی نہ پڑتی۔ اور فونٹ کو ایک ہی مرتبہ ڈاؤنلوڈ کرنے کی ضرورت پڑتی ہے، اس کے بعد ان کا ڈسپلے تیز رفتار ہی ہوتا ہے۔
  17. نبیل

    سائیڈ بار

    السلام علیکم، وی بلیٹن کے نئے ورژن پر اپگریڈ کی بدولت ایک نئی فیچر سائیڈ بار بھی شامل ہوئی ہے۔ میں نے فی الحال آزمانے کے لیے اس سائیڈ بار کو فعال کیا ہے۔ نستعلیق سٹائل میں مجھے سائیڈ بار کا استعمال قدرے بوجھل لگا ہے۔ آپ دوستوں کو اگر اس سائیڈ بار کی وجہ سے فورم بوجھل ہوتی نظر آئے تو اس کے بارے...
  18. نبیل

    ملٹی میڈیا آنلائن ایپلی کیشنز کے لیے فریم ورک، زبان؟

    فی الحال تو فلیش ہی سب سے پرانا اور اسٹیبلشڈ فریم ورک ہے۔ فلیش کے اوپن سورس متبادلوں کے نام سنے ضرور ہوئے ہیں لیکن کبھی ان پر مبنی اپلیکیشنز نہیں دیکھیں۔فلیش کی ہوسٹنگ کا مجھے کچھ آئیڈیا نہیں ہے۔ ویسے کچھ لوگ سرور سائیڈ پر پی ایچ پی کے ذریعے بھی swf جنریٹ کرکے کام چلاتے ہیں۔ فلیش پر مبنی کئی...
  19. نبیل

    اپگریڈ کے مسائل؟

    پیغامات میں ممبرانفارمیشن کچھ بے ترتیب انداز میں ڈسپلے ہو رہی تھی۔ میں نے اس میں کچھ تبدیلی کی ہے اور اب یہ قدرے بہتر انداز میں نظر آرہا ہے۔ابھی ایوارڈز اور دوسری کچھ معلومات کے ڈسپلے کو ایڈجسٹ کرنے کی ضرورت ہے۔ وقت ملنے پر اسے بھی ٹھیک کرنے کی کوشش کروں گا۔
  20. نبیل

    لینکس اردو کوڈر لینکس (ٹیسٹنگ 2)

    فونٹس کی رینڈرنگ سے خیال آیا کہ فری ٹائپ فونٹ راسٹرائزر کو ایک فلیگ شامل کرکے بہتر رینڈرنگ کے لیے کمپائل کرنا ممکن ہے۔ اس کمپائلر فلیگ کو ایپل کمپنی کے کچھ پیٹنٹس کی وجہ سے ہٹایا گیا ہے لیکن ان ممالک میں جہاں ایپل کا پیٹنٹ نہیں چلتا وہاں فری ٹائپ کو بہتر رینڈرنگ کے لیے کمپائل کیا جا سکتا ہے ۔...
Top