نتائج تلاش

  1. نبیل

    فونٹ لیب اور السٹریٹر کے ذریعے لاطینی ٹائپ فیس تیار کرنے کا ٹیوٹوریل

    ویکٹر ٹیوٹوریلز پلس سائٹ پر فونٹ لیب اور السٹریٹر کے ذریعے انگریزی ٹائپ فیس بنانے کا ایک ٹیوٹوریل تین حصوں میں موجود ہے۔ ان کے روابط ذیل میں موجود ہیں: Designing a Typeface, With Illustrator and FontLab, from Start to Finish – Part 1 Designing a Typeface, With Illustrator and FontLab, from...
  2. نبیل

    فورم کے پیغامات آف لائن ایڈٹ کریں!

    باسط، یہ آف لائن فورم ایڈیٹر ہے اور اس کا کسی فورم سے آن لائن رابطہ نہیں ہوتا۔ اس کے ذریعے آپ کو ایک ڈیسک ٹاپ اپلیکیشن میں فورم کے ایڈیٹر کی سہولت مل جاتی ہے جس میں آپ نہ صرف اردو لکھ سکتے ہیں بلکہ مختلف بی بی کوڈز اور سمائلیز بھی لگا سکتے ہیں۔ ایک اور بڑا فائدہ اس کا یہ بھی ہے کہ اس میں مدون...
  3. نبیل

    اکڑ بکڑ بم بم بم بم۔۔بمبے بو (کیسٹ کہانی)

    فہد یہ دیکھیں میں نے شامل بیٹے کے لیے ایک اور کام بھی شروع کیا ہے۔ یہ بھی انہیں بہت پسند آئے گا۔ آپ اگر چاہیں تو آپ بھی اس کام میں شریک ہو سکتے ہیں۔
  4. نبیل

    ایڈیٹر وی بلیٹن 4 کے لیے اردو ایڈیٹر موڈ

    السلام علیکم باسط، آپ کو یہاں ایک بار پھر دیکھ کر خوشی ہوئی۔اردو ایڈیٹر پوسٹ پیج پر استعمال کرنے کے لیے آپ کو فورم کے تمام یوزرز کے پروفائل میں ایڈوانسڈ ایڈیٹر سیٹ کرنا پڑے گا۔ ہلاگلا پر میں نے یہ ایس کیو ایل کویری کے ذریعے کیا تھا۔ آپ نے یوزرز کے لیے اردو ایڈیٹر کو بطور آپشن منتخب کرنے کا جو...
  5. نبیل

    میک اپ کے کمالات

    میک اپ کے کمالات کے بارے میں ایک مرتبہ میں نے ذیل کی ویڈیو شئیر کی تھی: اور اس کے جواب میں کسی نے یہ ویڈیو بھی بنائی تھی:
  6. نبیل

    میک اپ کے کمالات

    دا سوان میں صرف میک اپ نہیں کیا جاتا ہے بلکہ پلاسٹک سرجری سے پورے جسم کو پرکشش بنایا جاتا ہے۔
  7. نبیل

    نئی ہارڈ ڈسک

    تھوڑا انتظار کر لیں، کچھ عرصے بعد لوگ آج کی ڈیوائسز اور ان کی قیمتوں پر ہنسا کریں گے۔ :)
  8. نبیل

    گوگل ترجمہ

    گوگل ٹرانسلیشن میں اگر اردو کی سپورٹ شامل ہو جائے تو یقیناً بہت اچھا ہوگا لیکن اب گوگل والوں پر ہی منحصر ہے کہ وہ یہ کام کب کرتے ہیں۔ ہمارا اس پر کوئی کنٹرول نہیں ہے۔ آپ نے اردو ترجمہ حاصل کرنے کا جو طریقہ بیان کیا ہے، اس طریقے سے کچھ ترجمے حاصل کرکے ان کے نمونے یہاں پیش کریں تاکہ اس کی افادیت...
  9. نبیل

    ایڈیٹر وی بلیٹن 4 کے لیے اردو ایڈیٹر موڈ

    السلام علیکم، محفل فورم کی وی بلیٹن 4 پر اپگریڈ کے بعد اس میں اردو ایڈیٹر کی انٹگریشن پہلے سے قدرے مختلف انداز میں کی گئی ہے۔ اس مرتبہ جے کویری کا اردو ایڈیٹر پلگ استعمال کیا گیا ہے۔ اس اردو ایڈیٹر کو مختلف براؤزرز کے ساتھ کمپیٹیبل بنانے کے لیے جاواسکرپٹ ورچوئل کی بورڈ کا کوڈ استعمال کیا گیا...
  10. نبیل

    منشی عبدالکریم

    منشی کو خارش لگ گئی ’1890 شروع ہوا تو عبدالکریم کو بیماریوں نے آن دبوچا۔ پہلے انہیں خارش ہوئی، اس سے سنبھلے تو گردن پر پھوڑا نکل آیا۔ ملکہ نے گھبرا کر ریڈ کو لکھا اور شاہی لب ولہجے میں لکھا: ’ملکہ اپنے نہایت نفیس عبدل کی طرف سے سخت فکر مند ہیں جو ان کے لیے نہایت گراں قدر ہے اور جو اب...
  11. نبیل

    منشی عبدالکریم

    یک نہ شد دو شد: منشی کے بعد حافظ بھی ’وکٹوریا اپنے پیارے عبدل سے بے حد خوش تھیں۔ انہوں نے ڈاکٹر ریڈ کو لکھا کہ عبدل کے بارے میں میری رائے یہ ہے کہ وہ اب بہت بدل گیا ہے۔ اگرچہ اس کے طور طریقے میں سنجیدگی اور متانت ہے، میری ملازماؤں کے ساتھ اس کا رویہ بہت دوستانہ ہے، اب تو وہ ہنستا ہے بلکہ...
  12. نبیل

    منشی عبدالکریم

    ’جب ہم ناشتہ کریں۔۔۔۔۔منشی حاضر ہوں‘ ’عبدالکریم نے 23 جون کو محل میں قدم رکھا، پورے چالیس دن بعد ملکہ نے اپنے روزنامچے میں لکھا: ’’میں کچھ ہندوستانی لفظ سیکھ رہی ہوں تاکہ اپنے ملازموں سے بات کر سکوں۔ اس زبان اور اس کے بولنے والوں سے میرا حقیقی ربط وضبط کب ہوا تھا مگر ان دونوں سے مجھے بہت...
  13. نبیل

    منشی عبدالکریم

    ’اس کے والد آگرہ میں دیسی ڈاکٹر ہیں‘ ’ان خدمت گاروں کو ہند میں صوبہ جات شمال غربی کے گورنر سر جان ٹائلر نے خود چن کر، دیکھ بھال کر، ٹھوک بجا کر بھیجا تھا۔ محمد بخش انگلستان آنے سے پہلے راجپوتانہ کے پولیٹیکل ایجنٹ جنرل ڈینہی کے ملازم اور دھولپور کے راجا کے خادم تھے۔ انہیں حاکم کو اٹھانے،...
  14. نبیل

    منشی عبدالکریم

    منشی کریم کی دربار میں آمد ’21 جون 1887 کی صبح بوڑھی ملکہ قصر وِنڈسر میں اپنے ناشتے کی میز پر بیٹھی تھیں۔ میز پر رکھی ہر چیز ٹھوس سونے کی تھی۔ سونے کی پلیٹیں، سونے کے چھری کانٹے، جھلملاتی چائے دانی، یہاں تک کہ انڈے کی وہ پیالی بھی سونے کی تھی جس میں شاہی انڈا دھرا تھا۔ ملکہ کے دائیں...
  15. نبیل

    منشی عبدالکریم

    وکٹوریا کا پیارا عبدل ’اس روز لندن میں بڑا جشن تھا۔ پورے برطانیہ سے پانچ لاکھ آدمی ملکہ کی گولڈن جوبلی کا جشن دیکھنے آئے تھے۔ زیادہ تر نے اس سے پہلے کوئی برطانوی بادشاہ دیکھا ہی نہ تھا۔ وکٹوریا کی حکمرانی کو پچاس سال پورے ہو رہے تھے اور اس خوشی میں پورا شہر دلہن بنا ہوا تھا۔۔۔۔ یہ جشن...
  16. نبیل

    منشی عبدالکریم

    عہدِ وکٹوریا شروع ہوتا ہے یہ اقتباس بی بی سی اردو کے سینئر براڈکاسٹر رضا علی عابدی کی کتاب ’ملکہ وکٹوریا اور منشی عبدالکریم‘ سے لیا گیا ہے۔ منشی عبدالکریم ایک ہندوستانی تھے جو انیسویں صدی کے اواخر میں چودہ سال تک ملکہ برطانیہ کے بہت قریب رہے۔ عہدِ وکٹوریا شروع ہوتا ہے ’اس دوران شاہ...
  17. نبیل

    منشی عبدالکریم

    گزشتہ سال مجھے رضا علی عابدی کی کتاب منشی عبدالکریم پڑھنے کا اتفاق ہوا۔ یہ کتاب مجھے کافی دلچسپ لگی۔ میں نے کسی زمانے میں پڑھا تھا کہ برطانیہ کی ملکہ وکٹوریہ اردو بھی جانتی تھی۔ اس کی تفصیل بھی اسی کتاب سے معلوم ہوئی۔ اس کتاب کے اقتباسات بی بی سی اردو ڈاٹ کام پر بھی شائع ہوئے تھے جنہیں میں یہاں...
  18. نبیل

    ڈکٹیٹر کتابوں سے ڈرتے ہیں۔

    ماخذ: ڈیلی ایکسپریس 21 اپریل 2010
  19. نبیل

    فلیش میں کچھ کام

    السلام علیکم، کچھ روز قبل میں بچوں کا ایک گانا اکڑ بکڑ بمبے بو پوسٹ کیا تھا۔ اس کے بعد میرے ذہن میں خیال آیا تھا کہ اس کے بولوں کے ساتھ ان الفاظ کو ہائی لائٹ کیا جائے تو یہ بھی بچوں کے لیے مفید ثابت ہو سکتا ہے۔ میں نے تجرباتی طور پر صرف ایک جملے کے لیے ایک انیمیشن تیار کی ہے جسے میں ذیل میں پیش...
  20. نبیل

    دھڑک دھڑک

    دھن دھنک دھن دھن دھنتا دھن دھنک دھن دھن دھنتا چھوٹے چھوٹے شہروں سے خالی بور دوپہروں سے ہم تو جھولا اٹھا کے چلے بارش کم کم لگتی ہے ندیا مدھم بہتی ہے ہم سمندر کے اندر چلے ہو ہو ہم چلے۔۔ہم چلے۔۔ اوئے رام چند رے ہو ہو ہم چلے۔۔ہم چلے۔۔ اوئے رام چند رے دھڑک دھڑک۔۔ دھڑک دھڑک دھواں...
Top