میں نے فیڈورا کی ورچوئل مشین کو اوبنٹو کارمک کوالا سے رپلیس کر دیا ہے۔ ابھی اسی مجازی کمپیوٹر میںسے یہ پوسٹ کر رہا ہوں۔ یہ انسٹال کرنے اور استعمال مین تو آسان ہے لیکن سوفٹویر انسٹالیشن میں وہی کہانی لگ رہی ہے۔ بہرحال اب میںگھر والا کمپیوٹر بھی استعمال کر سکتا ہوں۔ آج ہی نیا کمپیوٹر مانیٹر...