نتائج تلاش

  1. نبیل

    نواز شریف اور ن لیگ کا اصل روپ اب عوام کے سامنے

    فرحان دانش اور کاشفی برادران۔ بہتر ہوگا کہ آپ دوست سیاست فورم سے دور رہیں۔
  2. نبیل

    بلاگر کے لیے ڈبلیو پی پریمیم ٹیمپلیٹ (اردو ورژن)

    السلام علیکم، بلاگسپاٹ کے بلاگز کے لیے ایک اور ٹیمپلیٹ کا اردو کسٹمائزڈ ورژن پیش کر رہا ہوں۔ اس میں بھی سہولت کے لیے تبصروں کے فارم کے اوپر اردو ایڈیٹر شامل کر دیا گیا ہے۔ امید کرتا ہوں کہ یہ ٹیمپلیٹ آپ کو پسند آئے گی۔ بلاگر کے لیے ڈبلیو پی پریمیم ٹیمپلیٹ کا اردو ورژن ڈاؤنلوڈ کریں
  3. نبیل

    ادب کے نوبل انعام کے حصول کی خواہش

    ماخذ: ایک کروڑ پچاس لاکھ میں نوبل انعام برا نہیں.....ادھورا سچ…اصغر ندیم سید اکادمی ادبیات اسلام آباد نے ایک کروڑ پچاس لاکھ کی رقم سے صوفی کانفرنس منعقد کرائی ہے۔ جس میں پاکستان سے صرف چار لوگوں کو پرچہ پڑھنے کی دعوت تھی۔ باقی تمام پاکستانی ادیب سامع کی حیثیت میں مدعو کئے گئے۔ دعوت نامہ میں...
  4. نبیل

    ادب کے نوبل انعام کے حصول کی خواہش

    اگرچہ یہ موضوع اردو نامہ فورم میں پوسٹ کیا جا سکتا تھا لیکن اردو کی سرپرستی کے نام پر کی جانے والی کارگزاریوں کو دیکھ کر اسے سیاست فورم میں ہی پوسٹ کر رہا ہوں۔ ماخذ: ایوانِ صدر اور اکیڈمی ادبیات کی مصروفیات... آن دا ریکارڈ …جبار مرزا پاکستان کے موجودہ عالی مرتبت آصف علی زرداری پیپلز پارٹی...
  5. نبیل

    پیسے نہیں چاہییں، ریاضی دان - ہمیں دے دو، خیراتی ادارہ

    ماخذ: بی بی سی اردو ڈاٹ‌ کام ایک امریکی ادارہ ڈاکٹر گریگوری کو ریاضی کا ایک پیچیدہ ترین مسئلہ ’ پائنکار کنجیکچر‘ حل کرنے پر دس لاکھ امریکی ڈالر کا انعام دینا چاہتا ہے لیکن ابھی تک یہ واضع نہیں ہے کہ گوشہ نشینی کی زندگی گزارنے والے گریگوری یہ انعام وصول کرتے ہیں کہ نہیں۔ ڈاکٹر گریگوری ان...
  6. نبیل

    بلاگر کے لیے اردو کسٹمائزڈ Prometheus ٹیمپلیٹ

    ابن سعید، اگر ایسا ہو جائے تو بہت آسانی ہو جائے گی۔ میرے ذہن میں بھی یہی آئیڈیا تھا اور میرا خیال تھا کہ فائربگ کے ذریعے تمام فارم کوڈ کاپی کرکے آئی فریم سے باہر لے آؤں۔ لیکن اس کے رستے میں کچھ پیچیدگیاں حائل ہوگئی تھیں۔ تبصروں والے فارم میں CSRF پروٹیکشن کا استعمال بھی ہوا ہوا ہے، اور اس کے لیے...
  7. نبیل

    بلاگر کے لیے اردو کسٹمائزڈ Prometheus ٹیمپلیٹ

    السلام علیکم، کافی دنوں سے بلاگر کے لیے کوئی نئی اردو تھیم منظر عام پر نہیں آئی تھی۔ میں نے بلاگر کی پرومیتھیوس تھیم کی اردو کسٹمائزیشن کرنے کی کوشش کی ہے۔ بلاگر کے لیے پرومیتھیوس تھیم کا اردو ورژن ڈاؤنلوڈ کریں اس تھیم میں اردو ایڈیٹر بھی شامل کر دیا گیا ہے جس کے ذریعے تبصرہ جات لکھ کر...
  8. نبیل

    بلاگر ڈاٹ کام پر اردو ایڈیٹر اور مصنف کے تبصروں کا سٹائل

    موجودہ صورت میں اردو ایڈیٹر کو بلاگر کے تبصروں والے خانے میں انٹگریٹ کرنا ممکن نہیں ہے۔ تبصروں والا فارم ایک iframe کے ذریعے شامل کیا گیا ہے اور اس میں کسی جاوا سکرپٹ‌ کا استعمال سے کراس ڈومین سکرپٹنگ کا ایشو کھڑا ہو جاتا ہے اور ویب بڑاؤزر اسے بلاگ کر دیتے ہیں۔
  9. نبیل

    حال اپنے وطن کا Perfect نہیں ہے

    انگریزی اور ریختہ کی آمیزش شاید یوں set نہیں ہے پھر بھی کہتے ہیں شعر اور کوئی regret نہیں ہے
  10. نبیل

    تقطیع کار سوفٹوئیر کی پلاننگ

    کیا تم کچھ پوسٹ‌ کرنے سے پہلے غور کرنا ضروری سمجھتے ہو کہ کس بارے میں بات ہو رہی ہے؟ اس تھریڈ کو موضوع پر ہی رہنے دو۔
  11. نبیل

    اردو جریدہ کے لئے سی ایم ایس ڈیویلپمینٹ

    باذوق، میں صرف ایک تھیم ہی نہیں بنا رہا تھا بلکہ اصل میں ورڈپریس کو میگزین سی ایم ایس کے طور پر استعمال کرکے کے لیے کچھ پلگ انز لکھ بھی رہا تھا۔ اس کے بارے میں جلد انفارمیشن مہیا کروں گا۔
  12. نبیل

    اردو جریدہ کے لئے سی ایم ایس ڈیویلپمینٹ

    السلام علیکم، ابن سعید، اس موضوع کو دوبارہ زندہ کرنے کا شکریہ۔ میں تو شاید اب اس کام کے لیے شاید ہی وقت نکال پاؤں۔ البتہ اس سلسلے میں اپنے تجربات اور آراء سے آگاہ کرتا رہوں گا۔ کوئی سی ایم ایس فرام سکریچ ڈیویلپ کرنے کے اگرچہ فوائد ہیں لیکن اس میں زیادہ تر کام پہیہ دوبارہ ایجاد کرنے والا ہوتا...
  13. نبیل

    تاسف ڈھائی سالہ بھانجی حفصہ کی طبیعت ناسازہے

    اللہ تعالی ننھی حفصہ کو اپنی حفاظت میں رکھیں اور انہیں جلد صحت عطا فرمائیں۔ اور اللہ تعالی حفصہ کے والدین کو بھی ہمت اور حوصلہ عطا فرمائیں۔ آمین۔ حفصہ کی خیریت سے آگاہ کرتے رہیں۔
  14. نبیل

    پی ٹی اے اردو ویب سائیٹ کا افتتاح

    جزاک اللہ خیر بلال۔ ابھی میں نے یہ خبر آپ کے بلاگ پر بھی پڑھی تھی۔ یہ سائٹ جملہ میں بنی ہوئی ہے، اور بظاہر یوزیبیلیٹی کے اعتبار سے اچھی سائٹ نظر آ رہی ہے۔ یو آر ایل اور سائٹ کے لے آؤٹ سے معلوم ہوتا ہے کہ یہ سائٹ جملہ پر مبنی ہے۔ لیکن ابھی اس بات کا علم نہیں ہوا کہ اس میں باسم کا کیا گیا اردو...
  15. نبیل

    قرآن چھونے پر دو عیسائیوں کو 25 سال قید کی سزا

    میں اس تھریڈ کو مقفل کر رہا ہوں۔
  16. نبیل

    یہ کون سا فونٹ ہے؟

    نیازی صاحب، موجودہ نوری نستعلیق فونٹس جیسے کہ علوی نستعلیق یا جمیل نوری نستعلیق بھی اسی آئیڈیا کی مرہون منت ہیں جو کہ محسن حجازی کا برین چائلڈ تھا۔ جہاں تک پاک نستعلیق کو بہتر بنانے کا تعلق ہے تو اس میں کچھ قانونی پیچیدگی ہے کہ اس کا سورس مرکز فضیلت کی ملکیت ہے۔ علاوہ ازیں محسن کو کسی پراجیکٹ پر...
  17. نبیل

    نفیس نستعلیق کی مدد سے لگیچر بیسڈ فانٹ کی تیاری 2

    مجھے فی الحال اس پراجیکٹ پر کام کرنے کا وقت نہیں مل رہا ہے، اور جب بھی اس پر کام کرنے کی کوشش کرتا ہوں تو کئی طرح کی رکاوٹوں کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔ میں نے پائتھون کی ٹی ٹی ایکس لائبریری کو استعمال کرکے ایک سکرپٹ کے ذریعے کسی فونٹ میں لگیچرز کی پلس ہولڈر گلفس ڈالنے کا کام کر لیا تھا۔ گلفس کے پوسٹ...
  18. نبیل

    جانو جرمن اور مراد علی کا انگریزی بولی کا مقابلہ (چھوٹی سی دنیا)

    کسی زمانے میں پی ٹی وی پر چھوٹی سی دنیا کے نام سے ایک سیریل آتی تھی۔ اس سیریل کا مرکزی کردار مراد علی بیرون ملک کئی سال رہنے کے بعد سندھ کے ایک چھوٹے گاؤں میں واپس آتا ہے۔ یہ دلچسپ سیریل تھی اور اس میں سوفسٹیکیٹڈ مراد علی اور گنوار دیہاتیوں کی الجھنوں کو دکھایا گیا ہے۔ خاص طور پر مراد علی اور...
  19. نبیل

    یہ کون سا فونٹ ہے؟

    یہ معلومات فراہم کرنے کا بہت شکریہ نیازی صاحب۔ میری ضیا طور صاحب سے چند ملاقاتیں رہی ہوئی ہے۔ انہیں اب شاید میرے بارے میں یاد نہیں ہوگا۔ وہ انجینیرنگ یونیورسٹی میں میرے سینیر تھے۔ وہ اپنی طالب علمی کے زمانے سے آئی ٹی کی دنیا کے لیجنڈ مانے جاتے تھے۔ میں ان سے رابطے کا خواہشمند ہوں۔ اگر آپ ان سے...
  20. نبیل

    ڈروپل

    آپ شاید دروپل کی انسٹالیشن پر اس کا کمپیٹیبل ترجمہ استعمال نہیں کر رہے ہیں۔ دروپل کی سائٹ پر ورژن 5 کا ترجمہ دستیاب ہے وہ بھی سی وی ایس رپازٹری سے چیک آؤٹ کرنا پڑتا ہے۔ کم از کم کچھ عرصہ پہلے تو اسی طرح تھا۔ اس ترجمے کو دروپل ورژن 6 کے ساتھ استعمال نہیں کیا جا سکتا۔ محمد سعد ورژن 6 کا ترجمہ کر...
Top