السلام علیکم،
اپگریڈ کے ایڈونچر کا حال تو ابن سعید آپ کو بتا ہی چکے ہیں۔ اس مرتبہ اپگریڈ کا مرحلہ سب سے زیادہ طویل اور دشوار رہا۔ لیکن زیک اور ابن سعید کی سپورٹ کے باعث یہ مرحلہ بھی خیریت سے گزر گیا۔ محفل فورم کی پانچ سالہ تاریخ میں یہ پہلا موقعہ تھا کہ اپگریڈ کے موقعے پر میرے اور زیک کے علاوہ...