نتائج تلاش

  1. نبیل

    مبارکباد سعود بھیا کے گھر آئی ننھی پری ۔۔۔

    سبحان اللہ ماشاءاللہ تبارک اللہ ابن سعید، آپ کو بہت بہت مبارک ہو۔ اللہ تعالی آپ کی بیٹی کو آپ کے لیے آنکھوں کی ٹھنڈک بنائیں، اور انہیں نیک اور قابل بنائیں۔ آمین۔
  2. نبیل

    ایک سال بعد

    شکریہ خرم۔ یہ جان کر خوشی ہوئی کہ آپ کا فیصلہ درست ثابت ہوا اور یہ کہ دوستوں کے دیے ہوئے مشورے بھی آپ کے لیے کارآمد ثابت ہوئے۔ اللہ تعالی آپ کو آئندہ بھی ترقی سے نوازیں۔ آمین۔
  3. نبیل

    حقیقی سپائیڈر مین

    بی بی سی کے ایک پروگرام بینگ گوز دا تھیوری میں سائنس کے مختلف اصولوں کی افادیت دلچسپ تجربات کے ذریعے واضح کی جاتی ہے۔ اسی سلسلے کے ایک پروگرام میں ایک صاحب نے یہ ثابت کیا کہ ایک عام ویکیوم کلینر بھی اتنی طاقت مہیا کر سکتا ہے کہ اس کے ذریعے کسی چھت سے لٹکا جا سکے۔ اور اگر مناسب پکڑ رکھنے والے...
  4. نبیل

    فورم کی تعریف؟

    فورم آن لائن ڈسکشن پلیٹ فارم کا نام ہے۔ فورمز اتنی ہی پرانی ہیں جتنا کہ انٹرنیٹ۔ آج کل فورمز جس شکل میں نظر آتی ہیں وہ پرانے زمانے کے بلیٹن بورڈز اور یوزنیت نیوز گروپس کی ایک ارتقائی شکل ہے۔ اردو ویب جون 2005 میں قائم ہوا تھا اور محفل فورم 30 جون 2005 کو سیٹ اپ کی گئی تھی جو کہ انٹرنیٹ کی...
  5. نبیل

    آئی فون میں اردو کلیدی تختہ

    جزاک اللہ خیر محمد بھائی۔ وہ دراصل نقوی صاحب کہہ کر کچھ خود کو بھی تکریم کا احساس ہو تا تھا، اس لیے۔۔ :) محمد صابر سے درخواست ہے کہ وہ محمد بھائی کی فائل شئیر کرنے کے سلسلے میں رہنمائی فرما دیں۔ ایک مرتبہ فائل کہیں ہوسٹ ہو جائے تو اس کے بعد محمد اسے اپنے بلاگ پر بھی مشتہر کر سکتے ہیں۔
  6. نبیل

    آئی فون میں اردو کلیدی تختہ

    نقوی صاحب آپ اگر اپنی تحقیق کے نتائج کے بارے میں بھی لکھ دیں کہ کن فائلوں میں کیا تبدیلی کی تو اس سے دوسروں کو بھی فائدہ ہو جائے گا۔ اور اگر یہ اردو کی بورڈ شئیر کرنا ممکن ہو تو اور بھی اچھا ہوگا۔
  7. نبیل

    القلم قرآن مجید فونٹ اپڈیٹ ریلیز (مع گندھارا قرآن مجید)

    شکریہ عبدالمجید۔ کچھ سکرین شاٹس بھی شامل کر دو تو بہتر رہےگا۔
  8. نبیل

    حالات حاضرہ میں نئی پوسٹ اور فوری جواب

    کیونکہ آپ وہاں پوسٹ نہیں کر سکتے۔
  9. نبیل

    سندھ سلامت، سندھی یونیکوڈ فورم

    آج مجھے اتفاقاً سندھ سلامت فورم کا پتا چلا جو کہ ایک سندھی یونیکوڈ فورم ہے۔ اگرچہ یہ اپنی نوعیت کی پہلی سندھی فورم نہیں ہے۔ محفل فورم کے ایک رکن نے اس سے پہلے بھی ایک سندھی فورم سیٹ اپ کی تھی لیکن سندھ سلامت غالباً پہلی سندھی فورم ہے جو کہ وی بلیٹن پر مبنی ہے۔ اس فورم پر کافی محنت کی گئی لگتی...
  10. نبیل

    رومن اردو میں لکھنے والوں کے لئے ٹرانسلٹریشن کی سہولت

    جی یہی ٹرانسلٹریشن کی خاصیت ہے۔ لیکن گوگل ٹرانسلٹریشن بھی ایک حد تک ہی رومن اردو کو پہچانتا ہے۔ رومن اردو کا بھی کوئی سٹینڈرڈ نہیں ہے۔
  11. نبیل

    محفل اپگریڈ نامہ

    میں نے کچھ جگہوں پر فونٹس کا سائز بڑھایا ہے۔ اس کے علاوہ میں نے نفیس ویب نسخ فونٹ پر مبنی ایک سٹائل بھی شامل کر دیا ہے۔
  12. نبیل

    رومن اردو میں لکھنے والوں کے لئے ٹرانسلٹریشن کی سہولت

    السلام علیکم کچہ لوگ اردو کو انگریزی حروف میں لکھنا ہی پسند کرتے ہیں. ان کی سہولت کے لئے میں نے فورم میں ایک سٹائل Default Transliteration شامل کر دیا ہے جس میں گوگل ٹرانسلٹریشن انٹگریٹ کی گئی ہے. اس طرح رومن اردو لکھنے والوں کے لئے تحریری اردو میں پوسٹ کرنا بہت آسان ہو جائے گا. یہ پوسٹ بھی...
  13. نبیل

    اپگریڈ کے مسائل؟

    فوری تدوین کے ایڈیٹر میں بھی اردو لکھنے کی سہولت مہیا کر دی گئی ہے۔
  14. نبیل

    محفل اپگریڈ نامہ

    آپ پرانی تھیمز کو بھول جائیں۔ وہ واپس نہیں آیئں گی۔ بعد میں ہم کسٹم تھیمز ضرور شامل کریں گے لیکن مختلف تھیمز ہوں گی۔
  15. نبیل

    تعارف موقع بھی ہے دستور بھی ہے

    خوش آمدید ہارون رشید۔ یہ جان کرخوشی ہوئی کہ آپ کے پنڈ میں بھی نیٹ چلتا ہے۔ ذرا اپنے پنڈ کے بارے میں بھی کچھ بتائیں۔
  16. نبیل

    محفل اپگریڈ نامہ

    جی کھول دیے ہیں وہ دھاگے بھی۔ :battingeyelashes:
  17. نبیل

    محفل اپگریڈ نامہ

    اس میں شمشاد بھائی کا قصور نہیں ہے۔ میں نے فوری جواب کے لیے ایڈوانسڈ ایڈیٹر موڈ انسٹال کیا تھا جس میں یہ ڈیفالٹ سیٹنگ شامل ہو گئی تھی۔ میں نے اسے ٹھیک کر دیا ہے۔
  18. نبیل

    اپگریڈ کے مسائل؟

    میں نے کچھ پرانے ممبران کے مطالبے پر پرانا آن سکرین کی بورڈ شامل کر دیا ہے۔ اب آپ کو فورم میں کہیں اردو ایڈیٹر انٹگریشن یا آن سکرین کی بورڈ سے متعلق کسی دشواری کا سامنا ہو تو اس کے بارے میں یہاں بتا سکتے ہیں۔
  19. نبیل

    اپگریڈ کے مسائل؟

    یہ تو بہت عجیب سا معاملہ ہو رہا ہے آپ کے ساتھ۔:confused: کم از کم مجھے تو موضوعات کے لیے اور تھریڈ کے صفحات کے لیے pagination لنکس نظر آ رہے ہیں، اور وہ بھی صفحے کے اوپر اور نیچے دونوں۔
  20. نبیل

    اپگریڈ کے مسائل؟

    اپگریڈ کے بعد ترجمے کا کام کافی اکٹھا ہو گیا ہے۔ اس پر جلد ہی کام کیا جائے گا۔
Top