السلام علیکم،
میں آپ دوستوں کو مطلع کرنا چاہتا ہوں کہ چند ہی روز میں محفل فورم کو وی بلیٹن فورم سوفٹویر کے نئے ورژن 4 پر اپگریڈ کر دیا جائے گا۔ یہ ایک میجر اپگریڈ ہوگی۔ وی بلیٹن کا ورژن 4 تکنیکی اعتبار سے گزشتہ ورژنز کی نسبت بہت مختلف ہے۔ اسی وجہ سے اپگریڈ کے بعد تمام کسٹم سٹائلز اور ہیک...