آپ ورچوئل مشین کی نیٹورک سیٹنگز کوNAT پر سیٹ کرکے دیکھیں۔جہاں تک ورچوئل مشین کے ویب سرور کو ہوسٹ مشین یا دوسرے کمپیوٹرز سے ایکسس کرنے کا تعلق ہے تو یہ قدرے پیچیدہ معاملہ ہے اور اس کے لیے علیحدہ سے سیٹ اپ کرنے کی ضرورت پیش آئے گی۔ اس کے لیے آپ کو اس ربط سے کچھ معلومات مل سکتی ہیں۔
زین کوڈنگ ایک ایڈیٹر پلگ ان ہے جوکہ کئی پروگرامنگ ایڈیٹرز کے لیے دستیاب ہے۔زین کوڈنگ کے ذریعے طویل ایچ ٹی ایم ایل کوڈ بآسانی کچھ شارٹ کٹس کی مدد سے لکھنا ممکن ہو جاتا ہے۔ مثال کے طور پر ذیل کا کوڈ جنریٹ کرنا درکار ہو ۔۔۔
تو ذیل کی ایکسپریشن لکھنے سے یہ کوڈ خودکار طریقے سے جنریٹ ہو جائے...
اینجلو ڈنڈی غالباً باکسنگ کی دنیا کا مشہور ترین ٹرینر ہے۔ محمد علی کے باکسنگ کیریر کے بیشتر حصے میں اینجلو ڈنڈی ہی محمد علی کا ٹرینر رہا ہے۔ محمد علی جو کہ باکسنگ کی تاریخ کے عظیم ناموں میں شامل ہے، اب پارکنسن کی بیماری میں مبتلا ہو کر معذور ہو گیا ہے۔ مجھے یو ٹیوب پر ایک اشتہار کی ویڈیو نظر آئی...
میں نے یہ بھی کہیں پڑھا ہے کہ آفتاب اقبال نے دنیا ٹی وی والوں کو پروگرام کا نام استعمال کرنے سے بھی منع کیا ہے۔ شاید وہ اسی پروگرام کو کسی اور چینل سے شروع کرنے کا ارادہ رکھتے ہیں۔
دراصل یہ پرائیویٹ فورم ہے اور اس کے پیغامات عام یوزرز نہیں پڑھ سکتے۔ میں بھی اسی جانب سوچ رہا تھا کہ کچھ حصوں کو چھوڑ کر باقی چیزیں اب پبلک فورم پر ڈسکس کی جا سکتی ہیں۔ ویسے بھی اب تقریبا سبھی ٹولز پبلک کر دیے گئے ہیں۔ بس صرف محسن کی فونٹس مرجنگ کی سکرپٹ شاید ریلیز نہیں کی گئی ہے۔ اسے بھی ریلیز...
السلام علیکم،
آپ میں سے جن دوستوں کو کرکٹ میچز کی لائیو سٹریم کے بارے میں معلومات حاصل ہیں ان سے گزارش ہے کہ وہ انہیں یہاں شئیر کریں۔ میں اس مرتبہ کوئی پیڈ سروس استعمال کرنا چاہ رہا ہوں جسے ایک مہینے کے لیے سبسکرائب کروایا جا سکے۔
والسلام
اطلاع فراہم کرنے کا بہت شکریہ ابن سعید۔ ابھی اردو کےلیے ورچوئل کی بورڈ فراہم نہیں کیا گیا ہے۔ ضرورت اس بات کی ہے کہ اردو کی ورچوئل کی بورڈ کی شمولیت کے لیے ووٹ ڈالے جائیں۔ ربط
اشتیاق، آپ کا بہت شکریہ کہ آپ اس جانب اتنی دلچسپی لے رہے ہیں۔ دراصل کچھ دنوں سے میں کافی مسائل میں الجھا ہوا ہوں اور جو تھوڑا بہت وقت ملتا ہے اس میں فورم پر تھوڑا بہت کام نکل آتا ہے۔ میں نے اس پراجیکٹ کے لیے اپنے سسٹم پر ایک اوبنٹو کی ورچوئل مشین سیٹ اپ کی ہوئی ہے جس میں تمام ضروری ٹولز انسٹال...