اگر تعصب کی عینک اتار کر دیکھا جائے تو قطع نظر اس کے کہ مصطفیٰ کمال دوسرے نمبر پر ہیں یا 57 نمبر پر، ہم جو کراچی میں عرصے سے رہ رہے ہیں، ہم تو مصطفی کمال کی کارکردگی سے خوش ہیں۔ ورنہ ان سے قبل جو بھی آیا اس نے اپنے صوبے کے لئے کراچی سے ’’مال غنیمت‘‘ جمع کرنے کے علاوہ کچھ نہیں کیا۔ میں کوئی ایم...