نتائج تلاش

  1. شعیب سعید شوبی

    کراچی کی مویشی منڈی 2008

    ویڈیوز اور اب دو ویڈیوز بھی۔۔۔۔۔۔۔:hatoff: YouTube - Cattle Market 2008 (Karachi) Part 1 YouTube - Cattle Market 2008 (Karachi) Part 2
  2. شعیب سعید شوبی

    کراچی کی مویشی منڈی 2008

    چند مزید تصاویر
  3. شعیب سعید شوبی

    کراچی کی مویشی منڈی 2008

    کراچی کی مویشی منڈی 2008 ہر سال کی طرح اس سال بھی عید الاضحی کے موقع پر کراچی میں سپر ہائی وے میں مویشی منڈی قائم کی گئی ہے۔ اس منڈی کا تعارف لکھنے کی ضرورت تو نہیں، کیونکہ یہ تعارف اردو نیوز ڈاٹ نیٹ پر موجود ہے۔ وہیں سے نقل کیے دیتا ہوں: فوج کی نگرانی میں سپرہائی وے کے دونوں اطراف 800 ایکڑ...
  4. شعیب سعید شوبی

    لو مائیکل جیکسن مسلمان ہو گیا!!! یا پھر نئی افواہ

    واقعی جناب۔ خیر اگر یہ خبر سچی ہوگی تو ایک دو روز میں جیو وغیرہ پر نشر ہوجائے گی۔
  5. شعیب سعید شوبی

    لو مائیکل جیکسن مسلمان ہو گیا!!! یا پھر نئی افواہ

    یہ افواہ تو بہت دفعہ اُڑ چکی ہے۔ اُمت اخبار نے بھی خبر لگائی تھی۔ مجھے تو افواہ ہی لگتی ہے۔ واللہ اعلم
  6. شعیب سعید شوبی

    فلیش فلیش ہیلپ لائن

    فاران بھائی سب سے پہلے تو تاخیر کے لئے معذرت۔ گیم کے لئے میں نے ایک متحرک ٹیوٹوریل بنایا تھا۔ آپ اس کے ذریعے گیم بنا سکتے ہیں۔اس ٹیوٹوریل میں قدم بہ قدم فلیش میں گیم بنانا سکھایا گیا ہے، جس کو بعد میں اپنی مرضی کے مطابق ڈھالا جا سکتا ہے۔ اس متحرک ٹیوٹوریل کو یہاں سے ڈاؤن لوڈ کریں! اس...
  7. شعیب سعید شوبی

    کراچی کا ایک اور "اعزاز"

    میرا کہنے کا ہرگز یہ مطلب نہیں تھا جو آپ لوگ سمجھ رہے ہیں۔ میں کون ہوتا ہوں جو کسی کی حب الوطنی پر انگلی اُٹھاؤں؟ پاکستان کے سارے شہر ہمارے اور آپ کے ہیں۔ اپنی بات پر زور دینے کے لئے جذبات میں ایسا کہہ گیا۔اگر کسی کو برا لگا ہے تو معافی چاہتا ہوں۔ طالوت نے کہا کہ کراچی میں آ کر بسنے والوں کی...
  8. شعیب سعید شوبی

    کراچی کا ایک اور "اعزاز"

    جبھی تو میں گھبراتا ہوں سیاست پر گفتگو کرنے سے۔ :beating:
  9. شعیب سعید شوبی

    کراچی کا ایک اور "اعزاز"

    بک رہا ہوں جنوں میں کیا کیا کچھ کچھ نہ سمجھے خدا کرے کوئی
  10. شعیب سعید شوبی

    کراچی کا ایک اور "اعزاز"

    مہوش صاحبہ یہاں تو خود کراچی میں ’’رہنے‘‘ والے احباب ایم کیو ایم میں کرید کرید کر کیڑے نکالتے نظر آتے ہیں۔ نوٹ کیجئے کہ میں نے ’’رہنے‘‘ والے لکھا ہے۔ کیونکہ کراچی میں پورے پاکستان سے لوگ آتے ہیں اور رہتے ہیں۔ مگر چونکہ یہ ان کا ’’اپنا‘‘ شہر نہیں یا پھر وہ ہمیشہ سے یہاں نہیں رہ رہے۔ اس لئے انھیں...
  11. شعیب سعید شوبی

    سکربڈ کے ذریعے پی ڈی ایف ڈاکومنٹس شیئر کریں! (آٹو میٹک میڈیا ایمبیڈنگ دستیاب)

    نبیل بھائی کیا اس سے فلیش فائل Swf کو ایمبیڈ کرنے کا طریقہ بھی بدل گیا ہے؟ میں نے نوٹ کیا ہے کہ فلیش فائلز اپنے سابقہ کوڈ سے شو نہیں ہورہی ہیں۔
  12. شعیب سعید شوبی

    کراچی کا ایک اور "اعزاز"

    بالکل۔۔۔۔آج کل تو جسے دیکھو ایم کیو ایم اور مصطفی کمال کے پیچھے لٹھ لے کر پل پڑا ہے۔ بھائی آپ لوگ اگر صرف اس بنیاد پر مصطفی کمال کو ہدف ِ تنقید بنا رہے ہیں کہ وہ ایم کیو ایم سے تعلق رکھتے ہیں تو اسے تعصب اور حسد کے سوا کیا نام دیا جاسکتا ہے؟ بہرحال آپ کے کہنے سے کیا ہوتا ہے؟ کراچی والے جانتے ہیں...
  13. شعیب سعید شوبی

    تاسف محترم الف عین کی طبعت خراب ہے ۔۔۔۔دعا کیجیئے۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    اللہ تعالیٰ انھیں صحت عطا فرمائے۔ ہماری دعائیں ان کے ساتھ ہیں۔
  14. شعیب سعید شوبی

    ویسٹ انڈیز کے خلاف پاکستان کا کلین سویپ

    میں کیا کہوں گا؟ یہی کے بھارت تو ایسا لگ رہا ہے ۲۰۱۱ کا عالمی کپ جیتنے جا رہا ہے۔ آسٹریلیا کی طویل حکمرانی اب زوال پذیر ہے۔
  15. شعیب سعید شوبی

    تعارف کیا تعارف کرائیں ہم اپنا

    خوش آمدید۔۔۔۔۔۔۔۔!
  16. شعیب سعید شوبی

    ویسٹ انڈیز کے خلاف پاکستان کا کلین سویپ

    عبدالرزاق تو خیر عبد الرزاق تھا۔ (بلکہ ہے)۔ لیکن یہ بھی ہے کہ اس کا کھیل خراب ہوتا جا رہا تھا جب وہ پاکستانی ٹیم میں تھا۔ بولنگ میں بھی جان نہیں رہی تھی۔ اور اب بھی نہیں ہے۔ اس کا ثبوت آج ہی مل گیا جب عمران نذیر نے رزاق کو خوب آڑے ہاتھوں لیا۔ بہرحال جو بھی ہے۔ کافی عرصے بعد ایسا ہوا کہ پاکستان...
  17. شعیب سعید شوبی

    آئی سی ایل میں لاہور بادشاہ کی فتح

    :music:آئی سی ایل میں لاہور بادشاہ کی فتح:music: انڈین کرکٹ لیگ کے بیسٹ آف تھری فائنل مقابلوں کے تیسرے اور فیصلہ کن میچ میں عمران نذیر کی شاندار سنچری کی بدولت لاہور بادشاہ نے حیدرآباد ہیروز کو آٹھ وکٹ سے شکست دے کر ٹورنامنٹ جیت لیا ہے۔ بھارتی ریاست...
  18. شعیب سعید شوبی

    ویسٹ انڈیز کے خلاف پاکستان کا کلین سویپ

    :music:ویسٹ انڈیز کے خلاف پاکستان کا کلین سویپ:music: ابوظہبی میں کھیلے جانے والے تیسرے اور آخری ون ڈے میچ میں پاکستان نے ویسٹ انڈیز کو اکتیس رنز سے شکست دے کر سیریز تین صفر سے جیت لی ہے۔ پاکستان نے ویسٹ انڈیز کو فتح کے لیے دو سو چوہتّر رنز کا ہدف فراہم کیا...
  19. شعیب سعید شوبی

    ان پیچ اسیر فانٹ

    ان پیج میں مجھے بھی یہی فونٹ سب سے اچھا لگتا ہے۔ آپ نے اسے یونی کوڈ کر دیا آپ کی بڑی نوازش !
Top