آج بھی بدستور کراچی کے حالات کافی کشیدہ ہیں۔ کل یکم دسمبر کو ہونے والے جامعہ کراچی اور جناح یونیورسٹی برائے خواتین کے پرچہ جات ملتوی کر دیے گئے ہیں۔ غالب امکان یہ ہے کہ عید الاضحی سے پہلے ہونے والے تمام امتحانات ملتوی کر کے عید کے بعد ہی ممکن ہو سکیں گے۔ اس کے بعد محرم کا مہینہ قریب آجائے گا۔...