نتائج تلاش

  1. شعیب سعید شوبی

    فلیش فلیش ہیلپ لائن

    مغل کاکا آپ Orbit Downloader بھی استعمال کر سکتے ہیں۔ یہ فاسٹ ویڈیو ڈاؤن لوڈر ہے۔ اور کئی دیگر اقسام کی اسٹریمنگ ویڈیوز اور فائلز بھی ڈاؤن لوڈ کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔ یہ ایک مفت اور ہلکا سافٹ ویئر ہے جو کہ یقینا آپ کو پسند آئے گا۔ اسے یہاں سے ڈاؤن لوڈ کر سکتے ہیں...
  2. شعیب سعید شوبی

    تصویروں کا کھیل/امیج گیم

    میری فرمائش : شعیب اختر کی۔ کیوں کہ اب نھیں صرف تصویروں میں ہی دیکھا جا سکتا ہے!:)
  3. شعیب سعید شوبی

    فلیش دنیا گول ہے!

    شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان ، نہایت رحم فرمانے والا ہے۔ دنیا گول ہے! فلیش میں گول گھومتی دنیا "Rotating Globe" بنانا MAKING ROTATING GLOBE IN FLASH اقتباس :How to Cheat in Flash CS3 ترجمہ و اضافہ: شعیب سعید شوبی اُردو ویب کے عزیز ممبرز!....السلام علیکم! انشاء اللہ...
  4. شعیب سعید شوبی

    ونڈوزxp میں اُردو انسٹال کرنا (متحرک ٹیوٹوریل) UPDATED

    kutkutarian آپ ذیل کے ربط سے اعجاز اختر صاحب کا ’’اُردو دوست‘‘ کی بورڈ ڈاؤن لوڈ کر لیں۔ اور کنٹرول پینل میں ریجنل اینڈ لینگویجز آپشنز میں فونیٹک کی بورڈ کی جگہ اردو دوست انسٹال کر لیں۔ آپ کا مسئلہ حل ہوجائے گا۔ یہ فونیٹک کی بورڈ کی خامی ہی ہے۔ جیسا کہ عارف بھائی نے بتایا ہے۔...
  5. شعیب سعید شوبی

    ٹپس اور ٹرکس کرپٹ زِپ فائلوں کو دُرست کیجئے!

    جی پاکستان میں اس مقصد کے لیے نیب "سافٹ ویر " تخلیق کیا گیا تھا مگر افسوس وہ بھی کرپٹ ہو گیا۔ :)
  6. شعیب سعید شوبی

    فلیش دلچسپ وائرس وار دیکھیے

    زبردست اینی میشن ہے۔آپ نے اچھا کیا کہ اس اینی میشن کو یہاں پوسٹ کر دیا۔ اس سے اندازہ لگایا جا سکتا ہے کہ فلیش کے ذریعے کس قدر زبردست اینی میشنز تخلیق کی جا سکتی ہیں!۔۔۔۔۔شکریا!!!
  7. شعیب سعید شوبی

    شوبی نامہ

    5. ایک مسافر شاعر کراچی شہر میں بس کا سفر یقینا ایک الگ ہی تجربہ ہوتا ہے۔جس میں انسان کے کئی رُوپ سامنے آتے ہیں ۔بس کے سفر میں بعض اوقات ایسے انوکھے اور دلچسپ واقعات پیش آتے ہیں جو مسافروں کے لئے خوشگوار یاد اور ناقابل فراموش بن جاتے ہیں۔ ایسا ہی ایک واقعہ ڈان اخبار میں شائع ہوا جیسے ’’اے۔...
  8. شعیب سعید شوبی

    فلیش فلیش میں اُردو امپورٹ کرنا (متحرک ٹیوٹوریل) Updated

    جناب بٹن خود بخود کام تھوڑی کرے گا۔ آپ کو اس میں کچھ نہ کچھ Interactivity پیدا کرنی پڑے گی۔ مثال کے طور پر Get Url ایکشن کے ذریعے اس میں کسی بھی ویب پیج پر جانے کا URL دیا جاسکتا ہے۔ یا پھر فلیش مووی میں کسی اور فریم میں جانے کی ایکشن اسکرپٹنگ کی جا سکتی ہے۔ آپ میکرومیڈیا فلیش سیکشن کے تمام...
  9. شعیب سعید شوبی

    فلیش فلیش میں اُردو امپورٹ کرنا (متحرک ٹیوٹوریل) Updated

    جی بالکل فلیش میں اردو متن کو چھوٹا بڑا کیا جا سکتا ہے۔ تاہم قطع و برید ممکن نہیں۔ اگر کچھ متن غلط امپورٹ ہوگیا ہے تو ہمیں ان پیج سے دوبارہ ٹیکسٹ ایکسپورٹ یا بذریعہ کورل ڈرا / السٹریٹر کاپی کرنا پڑے گا!
  10. شعیب سعید شوبی

    فلیش فلیش ویب ڈیزائننگ (حصہ اوّل)

    جناب پروپرٹیز پینل فلیش میں Window مینو میں موجود ہوتا ہے۔ یہ عام طور پر کھلا ہوتا ہے۔ اگر کسی وجہ سے بند ہو تو Ctrl+F3 کی بورڈ پر دبا کر ظاہر کیا جا سکتا ہے!
  11. شعیب سعید شوبی

    فلیش فلیش کی کتابیں، ٹیوٹوریلز اور دیگر معلومات

    فخر اردو زبان میں تو ایسی websites اور online books تو شاید موجود نہیں جو فلیش سکھاتی ہوں۔ میری نظر میں تو ایک ہی اردو website ہے جو آپ کو فلیش سکھاتی ہے اور وہ اردو محفل ہے!:)
  12. شعیب سعید شوبی

    نماز استخارہ کا مسنون اور مستند طریقہ

    نماز استخارہ کا مسنون اور مستند طریقہ
  13. شعیب سعید شوبی

    فلیش فلیش میں اُردو امپورٹ کرنا (متحرک ٹیوٹوریل) Updated

    بہت شکریا عارف بھائی!۔۔۔۔۔۔۔۔۔اس سے بھی آسان کام یہ ہو سکتا ہے کہ فلیش 8 اور فلیش CS3 میں ان پیج سے برآمد شدہ EPS فائل براہ راست درآمد (Import) کر لیں۔ اس طرح السٹریٹر یا کورل ڈرا کی ’’خواری‘‘ سے بھی بچا جا سکتا ہے!
  14. شعیب سعید شوبی

    مسلم ابنثو

    میرے پاس دوسرا ربط کام نہیں کر رہا ہے۔ کیا ایسا اور بھی کسی کے ساتھ ہورہا ہے؟ اسکرین شٹس والا!!!:confused:
  15. شعیب سعید شوبی

    فلیش فلیش سمبلز (Flash Symbols) کا تعارف

    شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان ، نہایت رحم فرمانے والا ہے۔ فلیش سمبلز کا تعارف INTRODUCTION OF FLASH SYMBOLS اُردو ویب کے عزیز ممبرز!....السلام علیکم! اس ٹیوٹوریل میں آپ کو فلیش سمبلز کے بنیادی Concept سے متعارف کروایا جائیگا۔ ۔ ۔ یعنی فلیش سمبلز کی اقسام (گرافک، بٹن اور مووی کلپ) کی...
  16. شعیب سعید شوبی

    میجک ٹول باکس

    وعلیکم السلام نبیل بھائی! میرے پاس فائر فاکس پر تو شعر سرے سے دکھائی ہی نہیں دے رہا۔ مگر حیرت انگیز طور پر انٹرنیٹ ایکسپلورر 7 میں بالکل درست الائن شعر دکھائی دے رہا ہے۔ انٹرنیٹ ایکسپلورر میں اسکرین شاٹ زبردست نبیل بھائی!۔۔۔۔۔۔۔اگر یہ فائر فاکس پر بھی کام کرنے لگے تو یقین جانئے مزا آجائے گا۔
  17. شعیب سعید شوبی

    ویب ڈیویلپمنٹ اردو ویب سائٹ کا سانچہ: شبیہہ

    اچھی ٹیمپلیٹ ہے ماشاءاللہ۔
Top