نتائج تلاش

  1. شعیب سعید شوبی

    فلیش فلیش ہیلپ لائن

    صابر بہت شکریا کہ آپ یہاں تشریف لائے۔ انشاءاللہ آپ کو یہاں بہت اچھا لگے گا۔ آپ فلیش کے تمام ٹیوٹوریلز اور کورس وغیرہ کا یہاں اچھی طرح مطالعہ کریں!۔۔۔۔۔۔۔آپ کو آپ کے اس سوال کا جواب مل جائے گا۔ فلیش میں پریزینٹیشن بنانے کا طریقہ بالکل ویسا ہی ہوگا جیسا یہاں ’’فلیش ویب ڈیزائننگ کورس‘‘ کے دوران...
  2. شعیب سعید شوبی

    یونی کوڈ میں ویب سایٹ بنانے کی میری پہلی کاوش

    فرحان آپ کی دونوں لنکس کام کر رہی ہیں میرے پاس۔ بہت اچھی کوشش ہے ماشاءاللہ۔۔۔۔! جاری رکھیے!!!
  3. شعیب سعید شوبی

    اپنے شہر کی چار مشہور چیزیں بتائیں

    ٹنڈو آدم 1۔ ٹنڈوآدم کی بھنی ہوئی سجّّی (ران) بہت مشہور ہے۔ 2۔ کسی زمانے میں اسے سندھ کا پیرس کہا جاتا تھا کیونکہ یہ بہت صاف ستھرا اور بہت منظم تھا۔ مگر آبادی میں اضافے کے ساتھ ساتھ اس کی یہ خصوصیت معدوم ہوتی چلی گئی۔ 3۔ پاکسان پیپلز پارٹی کا اہم گڑھ سمجھا جاتا ہے۔ 4۔ تحریکِ ختم نبوّت پاکستان کے...
  4. شعیب سعید شوبی

    مبارکباد شعیب شوبی کی دوسری سالگرہ - اردو محفل پر

    بہت شکریا!۔۔۔۔۔۔۔ویسے اتنا مشکل نہیں ہے کارٹون بنانا۔ میرا ارادہ ہے کہ فلیش میں کارٹون اینی میشن بنانے کے طریقہ کار پر بھی کچھ ٹیوٹوریلز بناؤں۔ وقت ملتے ہی فلیش اینی میشن پر بھی سلسلہ شروع کروں گا۔ لیکن یہ ٹیوٹوریلز بھی بے کار نہیں ہیں۔ یہ فلیش اینی میشن کے دوران ضرور کام آئیں گے۔
  5. شعیب سعید شوبی

    مبارکباد شعیب شوبی کی دوسری سالگرہ - اردو محفل پر

    بہت شکریا ظفری!۔۔۔۔۔۔حوصلہ افزائی کرنے کا بے حد شکریا!!!:)
  6. شعیب سعید شوبی

    مبارکباد شمشاد بھائی کے چالیس ہزار پیغامات!

    بہت بہت مبارک ہو شمشاد بھائی!۔۔۔۔۔۔اتنی تاخیر سے مبارک باد دینے پر بہت معذرت خواہ ہوں۔ آپ کو تو پتا ہے کہ میں محفل پر مخصوص جگہوں پر ہی جاتا ہوں اور آج کل تو یہ بھی بہت کم ہوگیا ہے۔ آپ نے میرے اعزاز میں تھریڈ شروع کیا تو اس تھریڈ پر بھی نظر پڑی۔ آپ تو اس محفل کی جان ہیں۔ مجھے اچھی طرح یاد ہے جب...
  7. شعیب سعید شوبی

    مبارکباد شعیب شوبی کی دوسری سالگرہ - اردو محفل پر

    بہت شکریا!۔۔۔۔۔۔ضرور کارٹون بنانا سیکھنا چاہئے۔ اگر ایک دو کارٹونسٹ بھی ان ٹیوٹوریلز سے تیار ہوگئے تو محفل میں کارٹون بنانے کا مقابلہ شروع کیا جا سکتا ہے۔ آپ سب سے گزارش ہے کہ اگر ان ٹیوٹوریلز کی مدد سے آپ لوگ کچھ بنانا سیکھیں تو ضرور بتائیں اور اپنے بنائے گئے کارٹونز کے نمونے یہاں ضرور پوسٹ...
  8. شعیب سعید شوبی

    مبارکباد سیدہ شگفتہ کو مبارک۔

    میری جانب سے بھی مبارک باد قبول کیجئے۔ تاخیر کی معذرت چاہتا ہوں۔ میں نے جب اپنے لئے شروع کیا گیا تہنیتی تھریڈ دیکھا تب اس تھریڈ پر نظر پڑی۔ یہ جان کر بھی خوشی ہوئی کہ میری طرح آپ کے بھی اردو محفل میں دو سال مکمل ہو گئے ہیں۔ اس لئے اور بھی زیادہ مبارک ہو!:grin:
  9. شعیب سعید شوبی

    مبارکباد شعیب شوبی کی دوسری سالگرہ - اردو محفل پر

    شکریا محب بھائی!۔۔۔۔۔۔۔حیرت ہے کارٹون بنانا سیکھیں سلسلے کے تو تمام ٹیوٹوریلز مکمل ہوگئے ہیں۔ آپ کون سے ٹیوٹوریلز کا اتتظار کر رہے ہیں؟۔۔۔۔۔۔۔۔:eek::eek:
  10. شعیب سعید شوبی

    مبارکباد شعیب شوبی کی دوسری سالگرہ - اردو محفل پر

    آپ سب اراکین ِ محفل کا بہت بہت شکریا!!!!!۔۔۔۔۔۔۔۔۔اللہ آپ سب کو خوش رکھے!۔۔۔۔۔۔۔(آمین)
  11. شعیب سعید شوبی

    مبارکباد شعیب شوبی کی دوسری سالگرہ - اردو محفل پر

    بہت بہت شکریا شمشاد بھائی آپ کا!۔۔۔۔۔۔۔حیرت ہے اُردو محفل میں میری دوسری سالگرہ ہے اور مجھے علم ہی نہیں ہے۔ ویسے آپ نے جو اس تھریڈ کا تعارف لکھا ہے وہ پڑھ کر بڑا مزا آیا۔ شکریا ایک بار پھر آپ کا۔ انشاءاللہ کم کم ہی سہی مگر یہاں حاضر ہوتا رہا کروں گا۔ انشاءاللہ!:):)
  12. شعیب سعید شوبی

    بچوں کے لئے کہانیاں، نظمیں اور لطائف (روزانہ)

    شکریا شمشاد بھائی۔۔۔۔۔واقعی یہ سائٹ اس قابل ہے کہ اسے پسندیدہ ویب سائٹس میں شامل کیا جائے کیونکہ یہ تحریری اُردو میں جو ہے!
  13. شعیب سعید شوبی

    بچوں کے لئے کہانیاں، نظمیں اور لطائف (روزانہ)

    بچوں کے لئے کہانیاں، نظمیں اور لطائف (روزانہ) تعارف: بچوں کے لئے اردو میں ایک مفید ویب سائٹ جس میں روزانہ ایک نئی کہانی، نظم اور لطیفے کا اضافہ کیا جاتا ہے۔ (ویب سائٹ بنانے والوں کے مطابق)۔ ظاہری شکل و صورت میں خوبصورتی نہ ہونے کے باوجود اچھی بات یہ ہے کہ یہ تحریری اردو میں ہے۔ ایک آڈیو سیکشن...
  14. شعیب سعید شوبی

    فلیش فلیش ہیلپ لائن

    تاخیر سے جواب کے لئے معذرت!!۔۔۔۔۔۔۔۔صدیقی بھائی یہ تو میرے لئے بھی ’’خبر‘‘ ہے۔ فلیش کے مڈل ایسٹ ورژن کا مجھے علم نہیں ہے۔ اگر آپ کچھ اس سلسلے میں کھوج لگا پائے تو ضرور مطلع کیجئے گا!۔۔۔۔۔۔شکریا!!!
  15. شعیب سعید شوبی

    کون ھے جو محفل میں آیا (15)

    ارے کیسا ناطہ توڑنے والی بات کر رہے ہیں آپ شمشاد بھائی؟ ۔۔۔۔۔۔۔یہ بھلا کیسے ممکن ہے؟۔۔۔۔جناب ایسی کوئی بات نہیں۔ بس ٹائم نہیں مل رپا ہے آج کل۔۔۔ابھی یہ الیکشن کی ’’چھٹیاں‘‘ ہونے کا ’’امکان‘‘ دکھائی دے رہا ہے۔ اس دوران انشاءاللہ ضرور کچھ نہ کچھ پوسٹ کروں گا!۔۔۔۔۔۔اس کے علاوہ بھی حاضری کی پوری...
  16. شعیب سعید شوبی

    فلیش مفت فلیش (.fla ) فائلز

    آپ کا بھی شکریا سلیم کہ آپ نے محفل میں شرکت کی۔۔۔۔۔! ۔۔۔:)۔۔۔
  17. شعیب سعید شوبی

    کون ھے جو محفل میں آیا (15)

    مصرفیت کی وجہ سے محفل میں حاضری نہیں ہو پارہی ہے۔ وقت ملتے ہی حاضر ہونے کی پوری کوشش کروں گا۔ انشاءاللہ!۔۔۔۔۔۔۔شمشاد بھائی کے کہنے پر حاضری لگا رہا ہوں۔ شمشاد بھائی غیر حاضری پر مرغا تو نہیں بنائیں گے نا؟ :eek::eek:
  18. شعیب سعید شوبی

    قائدَ اعظم کی انتہائی نایاب تصاویر ۔۔۔۔۔

    بہت ہی زبردست تصویریں ہیں۔۔۔۔۔۔! شکریا طاہر صاحب!
  19. شعیب سعید شوبی

    موسم کا حال-(2)!!!!

    یہاں دوابرہ سردی بڑھ رہی ہے۔ کم سے کم درجہ حرارت 7 ڈگری سینٹی گریڈ
Top