نتائج تلاش

  1. شعیب سعید شوبی

    مبارکباد حجازی تخلیقات کے دو سال

    :)ہماری جانب سے بھی بہت بہت مبار ک باد قبول کیجئے! :)
  2. شعیب سعید شوبی

    فلیش فلیش میں اُردو متن لکھنے کا واحد مفت سافٹ ویئر

    ایم بلال بھائی! ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔آپ بھی اوپر دیا گیا جواب ملاحظہ فرما لیں۔ ان پیج کے ٹیکسٹ سے فلیش فائل کا سائز اس لیے بڑھ جاتا ہے کیونکہ فلیش ان پیج کے ٹیکسٹ کو Shape یا بطور Vector ایکسپورٹ کرتا ہے۔ شاید آپ جانتے ہوں کہ Vector ہونے کا مطلب یہ ہے کہ فلیش کو اپنی آؤٹ پٹ فائل میں ان پیج ٹیکسٹ کے ایک ایک...
  3. شعیب سعید شوبی

    فلیش فلیش میں اُردو متن لکھنے کا واحد مفت سافٹ ویئر

    فلیش میں‌اردو سافٹویر ان پیج کا متن بھی کاپی پیسٹ کرسکتے ہیں، ان پیج سے کورل ڈرا پھر وہاں‌سے اردو ٹیکسٹ کو Combain کرنے کے بعد (نوری نستعلیق چھوڑ باقی سبھی نسخ‌ فانٹ کے ساتھ) کمپیوٹر میں موجود کسی بھی سافٹویر میں‌لے جایا جاسکتا ہے ۔ بشرط یہ کہ فلیش انیمیشن دیکھنے والے ان پیج اردو سافٹویر پہلے سے...
  4. شعیب سعید شوبی

    فلیش فلیش میں اُردو متن لکھنے کا واحد مفت سافٹ ویئر

    مجھے افسوس ہے کہ اور میں حیران بھی ہوں کہ آپ میں سے کوئی بھی ابھی تک اس دھاگے کا مقصد نہیں سمجھ سکا ہے۔ عارف بھائی میں جانتا ہوں کہ اردو نگار ہر پروگرام میں اردو ٹیکسٹ پیسٹ کر سکتا ہے۔ جناب میں اس دھاگے میں بالخصوص فلیش کے حوالے سے آگاہ کرنا چاہ رہا ہوں۔ یا تو آپ میں سے کسی نے فلیش میں اردو کا...
  5. شعیب سعید شوبی

    فلیش فلیش میں اُردو متن لکھنے کا واحد مفت سافٹ ویئر

    آپ کی بات درست ہے اعجاز انکل۔۔۔۔۔! لیکن فلیش اردو یونی کوڈ فونٹس سپورٹ نہیں کرتا ہے۔اس دھاگے کا مقصد فلیش میں اردو ٹیکسٹ لکھنا ہے جو کہ صرف اردو نگار کے ذریعے ہی ممکن ہے۔ فلیش میں اوّل تو آپ بالواسطہ اردو لکھ ہی نہیں سکتے جیسا کہ دوسرے سافٹ ویئرز میں ممکن ہے۔ فلیش اردو کے ہر حرف کو الگ الگ ظاہر...
  6. شعیب سعید شوبی

    فلیش فلیش میں اُردو متن لکھنے کا واحد مفت سافٹ ویئر

    فلیش میں اُردو متن لکھنے کا واحد مفت سافٹ ویئر تمہید: میکرومیڈیا یا ایڈوبی فلیش دائیں سے بائیں لکھے جانے والے یونی کوڈ فونٹس کو سپورٹ نہیں کرتا۔ جس کی وجہ سے ہمیں ان پیج سے اُردو ٹیکسٹ فلیش میں امپورٹ کرنا پڑتا ہے۔ ان پیج کا ٹیکسٹ فلیش میں بطور شکل shape درآمد ہوتا ہے۔ جس کی وجہ سے فلیش کی...
  7. شعیب سعید شوبی

    کرکٹ کی ٹیسٹ سیریز

    آسٹریلیا نے تیسرے دن کھیل کے اختتام پر اپنی دوسری اننگز شروع کرتے ہوئے 2 وکٹوں کے تقصان پر 57 رنز بنائے ہیں۔ ایسا لگتا ہے بھارت یہ میچ با آسانی جیت جائے گا۔ آسٹریلیا لگاتار سترہواں ٹیسٹ جیت کر نیا عالمی ریکارڈ بنانا چاہتا ہے۔ لیکن شاید اس کا یہ خواب پورا نہیں ہوسکے گا!
  8. شعیب سعید شوبی

    تعارف ہم سا ہو تو سامنے آئے

    خوش آمدید بے لگام!
  9. شعیب سعید شوبی

    شوبی نامہ

    4. مسکرانا زندگی ہے! مسکراہٹ زندگی کا اور زندہ رہنے کے احساس کا دوسرا نام ہے۔ ۔ ۔ لہٰذا ہنسیں اور خوب مسکرائیے!۔ ۔ ۔ زندگی کے مسائل سے نظریں چرانے کی بجائے انھیں ہنستے ہوئے خوشدلی کے ساتھ حل کریں! مسکرانا زندگی ہے اور مسکراتے چہرے زندگی کی علامت ہیں۔ ۔ ۔ اس لیے زندگی کو خوشدلی اور زندہ دلی...
  10. شعیب سعید شوبی

    موسم کا حال-(2)!!!!

    یہاں تو سردیاں رخصت ہو رہی ہیں۔ اب سویٹرز اور جیکٹوں کی ضرورت نہیں رہی ہے!:)
  11. شعیب سعید شوبی

    ایک اور جسارت !

    واہ بھئی جیا صاحبہ! ۔۔۔۔۔لکھی اچھی غزل انداز اچھا ہے آپ کے اشعار کا!
  12. شعیب سعید شوبی

    برائے مہربانی کوئ بتائے ۔

    یونس رضا بھائی ایسا انگریزی اخبار کے لئے تو ممکن ہے کہ اس میں موجود متن کچھ اسکینرز علیحدہ کر سکتے ہیں جس میں تبدیلی کی جا سکتی ہے۔ لیکن اردو اخبار کے سلسلے میں ایسا ممکن نہیں کہ ہے کوئی سافٹ ویئر اس میں موجود ٹیکسٹ کو علیحدہ کر سکے۔ اگر ایسا ممکن ہوتا تو یہاں کتابوں کو برقیانے کے لئے اتنی محنت...
  13. شعیب سعید شوبی

    فلموں کی اردو زبان میں ڈبنگ

    سونی ساؤنڈ فورج کا ٹرائل ورژن یہاں سے اُتارا جا سکتا ہے!
  14. شعیب سعید شوبی

    تعارف بے لاگ تحریر مگر صرف پہلی

    اردو محفل پر آپ کو خوش آمدید کہتے ہیں!
  15. شعیب سعید شوبی

    فلیش فلیش ہیلپ لائن

    سب سے پہلے تو اردو میں لکھنے کا شکریا!۔۔۔۔۔۔۔۔۔اردو زبان کو اس کے حقیقی رسم الخط میں لکھنے کی بات ہی کچھ اور ہے! موسیقی والا کارڈ بنانے کے لئے یہ Process ہے! 1۔ سب سے پہلے اس ربط پر موجود میرے ٹیوٹوریل کا مطالعہ کریں۔ اس ٹیوٹوریل کے آخر میں گریٹنگ کارڈ کی پروجیکٹ فائل (.fla) بھی موجود ہے، اسے...
  16. شعیب سعید شوبی

    کراچی میں بم دھماکہ!!!!

    مرنے والوں میں زیادہ تر مزدور شامل ہیں۔ جائے وقوعہ پر سبزیاں اور پھل وغیرہ انسانی اعضاء کے ساتھ خون میں لت پت بکھرے ہوئے تھے۔ یہ دھماکہ ایسے وقت ہوا ہے جب صدر مشرف خود کراچی میں موجو ہیں!
  17. شعیب سعید شوبی

    موسم کا حال-(2)!!!!

    یہاں کا موسم بھی جان لیں!۔۔۔۔۔۔۔رات آٹھ بجے قائد آباد میں دھماکہ ہوا ہے۔ آٹھ سے زائد افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔ اب تو لگتا ہے موسم میں دھماکوں کا بھی ذکر کرنا پڑے گا کہ آج کتنے دھماکے ہوئے؟ کون سے شہر میں سب سے زیادہ دھماکے ہوئے؟ آج کے دھماکے کی شدّت کتنی تھی؟۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔یا اللہ!۔۔۔۔۔۔۔یہ کیا ہورہا ہے!
  18. شعیب سعید شوبی

    تعارف اک طفلِ سادہ !

    خوش آمدید!
  19. شعیب سعید شوبی

    فلیش فلیش ہیلپ لائن

    وعلیکم السلام دوستی بھائی! آپ کے سوال کا جواب یہ ہے فلیش ورژن 8 میں Reflection Effect پروپرٹیز پینل میں Filters کے ذریعے دی جا سکتی ہے۔ جیسا کہ ایڈوبی فوٹوشاپ میں دی جاتی ہیں اور سابقہ ورژنز میں یہ کام اصل ٹیکسٹ کی کاپی کو تھوڑا نیچے کی جانب دائیں یا بائیں طرف سیاہ رنگ میں رکھ کر کیا جا سکتا ہے۔...
  20. شعیب سعید شوبی

    کارٹون بنانا سیکھیں ( ٹیوٹوریل نمبر 5)

    کارٹون بنانا سیکھیں کیا آپ کارٹون ماسٹر بننا چاہتے ہیں؟ کیا آپ کارٹون اینی میشنز بنانا چاہتے ہیں؟ ٹیوٹوریل نمبر5 (آخری ) آپ کے لئے ہم ’’ کارٹونسٹر ڈاٹ کام ‘‘ کے تعاون سے قدم بہ قدم کارٹون بنانا اور پھر اسے متحرک کرنا پیش کر رہے ہیں!۔۔۔۔۔۔ٹیوٹوریلز کے اس قسط وار سلسلے میں ہم اینی میٹرز یا...
Top