نتائج تلاش

  1. شعیب سعید شوبی

    فائر فاکس میں محفل کا ان بکس

    یہ مسئلہ تو مجھے بھی کافی عرصے سے پیش آرہا ہے۔ ۔۔۔!
  2. شعیب سعید شوبی

    شوبی نامہ

    شش۔ ۔ ۔ ش۔ ۔ ۔ کوئی ہے!!! 3. شش۔ ۔ ۔ ش۔ ۔ ۔ کوئی ہے!!! بَلا کی سرداور گھُپ اندھیری رات تھی۔بارش کی بوندیں رہ رہ کر گِر رہی تھیں۔ شہر کے ایک مکان میں احتشام صاحب کتاب پڑھنے میں مصروف تھے۔ ان کی بیگم کڑھائی بھی کرتی جاتی تھیں اور ان سے باتیں بھی کر رہی تھیں۔ وہ صرف ’’ہاں‘‘ ، ’’ہوں‘‘ سے بیگم کے...
  3. شعیب سعید شوبی

    فلیش مفت فلیش (.fla ) فائلز

    فلیش میں گوگل سرچ انجن کا استعمال یہاں سے پروجیکٹ فائل ڈاؤن لوڈ کریں! http://www.geocities.com/creative_shobi/flash_content/swf/google-search.swf
  4. شعیب سعید شوبی

    لاہور میں بم دھماکے!!!!

    کراچی میں محرم الحرام کے دوران ڈبل سواری پر پابندی لگادی گئی ہے۔ جس قسم کی غیر یقینی صورتحال سے آج کل ہم لوگ بحیثیت قوم گزر رہے ہیں۔ اللہ خیر ہی کرے۔
  5. شعیب سعید شوبی

    شوبی نامہ

    2۔ امتحانات امتحانات کا مقصد یہ ہوتا ہے کہ بیک وقت کئی طالبعلموں کے درمیان اُس شخص کو تلاش کیا جائے جو معلومات اور علمیت کے لحاظ سے باقیوں پر فوقیت رکھتا ہو۔ بعض لوگوں کے نزدیک ایسا نہیں ہے۔ وہ کہتے ہیں کہ امتحانات کے ذریعے طالبعلموں کو Depression کا مریض بنایا جاتا ہے تاکہ مُلک کے ماہرین ِ...
  6. شعیب سعید شوبی

    شوبی نامہ

    آپ سب کا بہت بہت شکریا کہ آپ نے میری حوصلہ افزائی کی۔ اللہ تعالیٰ آپ سب کو خوش رکھے۔ اب انشاءاللہ یہاں کچھ نہ کچھ لکھتا رہا کروں گا!
  7. شعیب سعید شوبی

    سوال گندم اور جواب میں چنے

    زیادہ بولنا اس بات کی نشانی ہے کہ بولنے والا اپنے آپ کو ’’اسمارٹ‘‘ یعنی ہوشیار سمجھتا ہے! س) سردیوں میں منہ سے بھاپ کیوں نکلتی ہے؟
  8. شعیب سعید شوبی

    شوبی نامہ

    بہت شکریا! ۔۔۔۔۔۔محفل میں ایک سے بڑھ کر ایک لکھاری موجود ہے۔ بہت سی تحریریں ہیں جو لکھ رکھی ہیں۔ مگر میں کبھی اپنی تحریر سے مطمئن نہیں ہو پاتا ہوں۔ اسی لیے یہاں کبھی پوسٹ ہی نہیں کی۔ اب انشاءاللہ چیدہ چیدہ تحریریں یہاں پوسٹ کرتا رہا کروں گا!
  9. شعیب سعید شوبی

    شوبی نامہ

    شوبی نامہ (کچھ باتیں کچھ یادیں) 1۔اصلاح ِ معاشرہ کا درست طریقہ جب کوئی فرد اصلاح ِ معاشرہ کی بات کرتا ہے تو اس کی عقل و شعور اُسے یہ احساس دلاتے ہیں کہ اصلاح کا عمل پہلے اپنی ذات سے شروع کیا جائے۔ افرادِ معاشرہ کی اصلاح کے لیے زبانی دعوے اور نصیحتیں کارگر نہیں ہوتیں بلکہ اس کے لیے انسان کو...
  10. شعیب سعید شوبی

    StartUp سے ونڈوز کا سٹارٹ اپ تیز کریں

    شمشاد بھائی یہ Temporary Files حذف کرتا ہے ۔ مثلاٰٰ سافٹ ویئر انسٹال کرنے کے دوران سافٹ ویئر Temporary فولڈر میں جو فضول فائلیں چھوڑ جاتا ہے۔ اسی طرح نیٹ سرفنگ کے دوران براؤزر کے cache میں رہ جانی والی فائلیں۔ مختلف پرگراموں میں کھولی جانی والی فائلوں کے نام وغیرہ۔ یہ تمام چیزیں یہ خود بخود صاف...
  11. شعیب سعید شوبی

    ماما دیکھو یہ ۔۔۔

    بہت عمدہ شمشاد بھائی!
  12. شعیب سعید شوبی

    StartUp سے ونڈوز کا سٹارٹ اپ تیز کریں

    ایک سافٹ ویئر CCleaner بھی ہے جو نہ صرف یہ کہ مفت ہے بلکہ اس میں اسٹارٹ اپ صاف کرنے کے علاوہ رجسٹری اور دوسری غیر ضروری جگہ گھیرنے والی فائلوں کو صاف کرنے کے بھی آپشن موجود ہیں!
  13. شعیب سعید شوبی

    مبارکباد محب علوی کی اردو محفل پر دوسری سالگرہ

    بہت بہت مبارک ہو!۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔محب بھائی ہی نے مجھے بھی اردو محفل کی راہ دکھائی تھی۔ بہت شکریا محب بھائی!
  14. شعیب سعید شوبی

    کارٹون بنانا سیکھیں ( ٹیوٹوریل نمبر 4 )

    کارٹون بنانا سیکھیں کیا آپ کارٹون ماسٹر بننا چاہتے ہیں؟ کیا آپ کارٹون اینی میشنز بنانا چاہتے ہیں؟ ٹیوٹوریل نمبر4 آپ کے لئے ہم ’’ کارٹونسٹر ڈاٹ کام ‘‘ کے تعاون سے قدم بہ قدم کارٹون بنانا اور پھر اسے متحرک کرنا پیش کر رہے ہیں!۔۔۔۔۔۔ٹیوٹوریلز کے اس قسط وار سلسلے میں ہم اینی میٹرز یا کارٹون...
  15. شعیب سعید شوبی

    فلیش فلیش ہیلپ لائن

    پاکستانی بھائی fla فائل کو تو صرف فلیش ہی بہترین طور پر ایڈٹ کر سکتا ہے اور مجھے تو فلیش ہی کا استعمال کرنا آتا ہے۔ تاہم SWiSH Max 2 اور SWF Quicker بھی fla فائل کو ایڈٹ کرنے کی صلاحیت رکھتے ہیں۔ تاہم میں نے ان کا صرف ڑائل ورژن ہی استعمال کیا ہے ۔ تاہم یہ بات میں پورے یقین سے کہہ سکتا ہوں کہ یہ...
  16. شعیب سعید شوبی

    فلیش فلیش ہیلپ لائن

    اس کے استعمال کا طریقہ کار کافی پیچیدہ ہے اور میرے تجربے میں چند الفاظ ٹوٹ پھوٹ بھی رہے ہیں۔ جب تک مکمل ورژن ٹرائی نہیں کیا جاتا، اس کی خوبیوں کا درست اندازہ نہیں لگایا جا سکتا۔
  17. شعیب سعید شوبی

    کیا پکایا اور کیا کھایا-(2)

    کڑھائی گوشت
  18. شعیب سعید شوبی

    فلیش فلیش ہیلپ لائن

    راہبر محمد عویدص اس ویب سائٹ کا ذکر کر رہے ہیں۔ میں نے بھی Flaraby3 کے بارے میں ابھی پڑھا ہے۔ یہ کوئی سافٹ ویئر نہیں ہے بلکہ فلیش سافٹ ویئر کا امدادی ’’کمپونینٹ‘‘ ہے جیسا کہ فلیش کے کمپونینٹ پینل میں چند ڈیفالٹ کمپونینٹس موجود ہوتے ہیں۔ اس کا لائٹ ورژن صرف عربی کو محدود سپورٹ کرتا ہے۔ چونکہ یہ...
  19. شعیب سعید شوبی

    فلیش فلیش ہیلپ لائن

    نبیل بھائی ٹوٹل ویڈیوکنورٹر ہی میں MP3 اور wav فارمیٹ میں بھی کنورٹ کرنے کے آپشن موجود ہیں اور اس میں صرف آڈیو ہی flv فائل سے علیحدہ ہوتی ہے اور ویڈیو کو ٹوٹل ویڈیو کنورٹر خود ’’کھا‘‘ جاتا ہے۔ اسی لئے تو اس سافٹ ویئر کا نام ’’ٹوٹل ویڈیو کنورٹر‘‘ ہے۔ اگر آپ کہیں تو میں اس کا اسکرین شاٹ بھی پیش...
Top