اب انھیں اگلے میچ میں بہتر پلاننگ کے ساتھ گراؤنڈ میں اترنے کا سوچنا چاہیئے۔ ایک اچھے اسپنر کی کمی شدت سے محسوس ہوئی۔ میرا خیال ہے شاہد آفریدی ایسی ڈیڈ وکٹوں پر زیادہ کامیاب رہتا۔ کنیریا کی بالنگ میں Pace بالکل بھی نہیں ہے۔ یہاں آفریدی کی سخت ضرورت محسوس ہورہی ہے!
۔۔۔۔۔۔اور رمضان المبارک میں عالم آن لائن سے دین کی ’’خدمت‘‘ کر وا کر اور رمضان کے فوراََ بعد عید میں ’’محبتاں سچیاں‘‘ جیسی فلموں کی صورت میں اور انڈین ایوارڈ شوز دکھا کر دین سے اگلے رمضان تک کے لئے ہمارا پیچھا چھڑایا!!!
ساغر سب سے آسان اور بہترین ساؤنڈ ایڈیٹر سافٹ ویئر Sound Forge ہے۔ اس میں ایکو اور دیگر بہت سی ایفیکٹس کے علاوہ بھی بہت سے دلچسپ اور کارآمد فنگشنز موجود ہیں۔ اس کے بارے میں یہاں سے معلومات حاصل کی جا سکتیں ہیں نیز ٹرائل ورژن بھی ڈاؤن لوڈنگ کے لئے موجود ہے۔...
جی ہاں بالکل شامل ہو سکتی ہے مگر پھر ٹریکٹر کی آواز کو حذف کرنا پڑے گا۔ کیونکہ دونوں آوازیں میرے تجربے میں اچھا تاثر نہیں دے رہی ہیں۔ آپ بتائیے کیا کیا جائے؟