نتائج تلاش

  1. شعیب سعید شوبی

    کیا پکایا اور کیا کھایا

    شامی کباب کھائے آج ۔۔۔۔۔۔۔!:)
  2. شعیب سعید شوبی

    آپ کے ادبی ذوق کی آزمائش۔۔۔۔

    رستے گرچہ مشکل ہیں پھر بھی چلتے جانا ہے۔ (دوسرا شعر ہی مجھے اچھا لگا ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔!)
  3. شعیب سعید شوبی

    بیت بازی سے لطف اٹھائیں

    اپنے من میں ڈوب کر پاجا سراغِ زندگی تو اگر میرا نہیں بنتا نہ بن، اپنا تو بن! (اقبال)
  4. شعیب سعید شوبی

    فلیش مفت فلیش (.fla ) فائلز

    شکریا شفقت!۔۔۔۔۔۔۔اُمید ہے آُپ بھی محفل میں اچھی اچھی چیزیں ہمارے ساتھ شیئرکریں گے۔:)
  5. شعیب سعید شوبی

    ڈھیٹ فائلیں Unlocker سے حذف کریں

    واقعی جناب بہت ہی کارآمد ٹول ہے۔ شکریا!!!
  6. شعیب سعید شوبی

    بچوں کے لئے ایک عمدہ ویب سائٹ ’’ابتداء‘‘

    بچوں کے لئے ایک عمدہ ویب سائٹ ’’ابتداء‘‘ تعارف: بچوں کے لئے اردو میں ایک خوبصورت ویب سائٹ جس میں فہم القرآن ، قصے کہانیاں، مسکرائیے، نظمیں، ملی نغمے، انسائکلوپیڈیا، پکوان، مختلف مقامات کی سیر، کتب، ڈائجسٹ، کھیل کود، آپ کا نام، آج کا سبق، مضامین، گانے، آپ کی تصویر، شاہکار، آپ کے مسائل، آپ کی...
  7. شعیب سعید شوبی

    ون ڈے سیریز

    یونس خان میں آف دی میچ قرار پائے۔ اگلہ میج فیصل آباد میں کھیلا جائے گا۔
  8. شعیب سعید شوبی

    اپنے پسندیدہ رنگ سے اپنی شخصیت کو پہچانیں!

    میں نے خود یہ مضمون تھوڑی لکھا ہے۔ ایک رسالے میں پڑھا تھا، مجھے دلچسپ لگا تو یہاں پیش کردیا۔ باقی رہی بنیادی رنگوں کی بات تو آپ کی بات درست ہے۔ مگر ان رنگوں کو اور کیا کہیں گے؟ اور اگر کسی کو ان کے علاوہ کوئی رنگ پسند ہو تو وہ ان رنگوں کو کیا کہا جائے گا؟ مجھے تو یہی عنوان سمجھ آیا۔ :(
  9. شعیب سعید شوبی

    گندے چوہے - ناظم کو ویلکم

    ہز ہائی نس بلاول اپنی والدہ ملکہ عالیہ محترمہ بے نظیر بھٹو کی طرح فی الوقت آکسفورڈ یونیورسٹی میں تعلیم حاصل کر رہے ہیں اور ہم یہاں کراچی یونیورسٹی میں ’’ناگزیر وجوہات‘‘ کی بنا پر عام تعطیل منا رہے ہیں۔ ظاہر ہے ہماری کیا اوقات ہے کہ ہم ہز ہائی نس کی طرح تعلیم حاصل کریں؟
  10. شعیب سعید شوبی

    باز آجاو! کتنا ظلم ڈھاو گے

    خالی بے نظیر کو برا بھلا نہ کہیں۔ نواز شریف بھی کوئی دودھ میں نہائے ہوئے نہیں ہیں۔ یہ سارے ایک ہی تھال کے چٹّے بٹّے ہیں۔ یہ مت بھولیے کہ بھٹو کو اپنی جان سے ہاتھ دھونا پڑا مگر نواز شریف کی جان بخش دی گئی۔ کیا یہ ظلم نہیں ہے؟
  11. شعیب سعید شوبی

    گندے چوہے - ناظم کو ویلکم

    مجھے تو آپ پر بھی شک ہے!;)
  12. شعیب سعید شوبی

    گندے چوہے - ناظم کو ویلکم

    بے نظیر نے اپنی پریس کانفرنس میں جن 3 لوگوں پر شک کا اظہار کیا ہے جن کا علم جیو نیوز کے ڈاکٹر شاہد مسعود کو بھی ہے ، وہ کون ہیں؟۔۔۔۔۔۔آپ کا کیا اندازہ ہے؟
  13. شعیب سعید شوبی

    بینظیر بھٹو کی واپسی

    کیا ہی اچھا ہوتا کہ وہ ہیلی کاپٹر کے ذریعے بلاول ہاؤس پہنچتیں۔ ہر بار لیڈر تو بچ جاتے ہیں مگر بے چارے معصوم لوگ ناحق ہلاک ہوتے ہیں!:(
  14. شعیب سعید شوبی

    بینظیر بھٹو کی واپسی

    بے نظیر بھٹو بلاول ہاؤس پہنچ گئیں!
  15. شعیب سعید شوبی

    بینظیر بھٹو کی واپسی

    اُف خدایا ۔۔۔۔۔۔۔! کراچی میں کسی ’’باہر کے بندے‘‘ کی آمد خون خرابے کے بغیر ممکن ہی نہیں ہے۔ وہی ہوا جس کا ڈر تھا۔ اب تک ایک درجن کے قریب افراد کی ہلاکت کا خدشہ ہے!۔۔۔۔۔۔
  16. شعیب سعید شوبی

    بینظیر بھٹو کی واپسی

    سول اور جناح اسپتال میں ایمرجنسی نافذ۔۔۔۔۔۔جلسہ گاہ میں دھماکے کی اطلاع ملتے ہی بھگدڑ مچ گئی!
  17. شعیب سعید شوبی

    بینظیر بھٹو کی واپسی

    بے نظیر اور پی پی پی کے رہنماؤں کو ٹرک سے اُتار لیا گیا، زخمیوں کو ہسپتال لے جایا جا رہا ہے!۔۔۔۔۔دھماکہ کارساز کے علاقے میں ہوا!
  18. شعیب سعید شوبی

    بینظیر بھٹو کی واپسی

    بے نظیر کے ٹرک کے قریب دھماکے!!!۔۔۔۔۔۔۔متعدد افراد زخمی۔۔۔۔۔۔۔!
  19. شعیب سعید شوبی

    اپنے پسندیدہ رنگ سے اپنی شخصیت کو پہچانیں!

    اپنے پسندیدہ رنگوں سے اپنی شخصیت کو پہچانیں! کہا جاتا ہے کہ رنگ کسی بھی انسان کی شخصیت کے عکاس ہوتے ہیں۔مندرجہ ذیل رنگوں میں سے اگر آپ کا بھی کوئی پسندیدہ رنگ ہے تو اس کے مندرجات کا مطالعہ کر کے اپنی شخصیت کے بارے کچھ دلچسپ باتیں جانیں!۔ ۔ ۔ بعد میں اپنی رائے سے بھی ضرور آگاہ کیجئے گا!اپنی...
  20. شعیب سعید شوبی

    آپ کا کیمرہ

    میں فالحال اپنے موٹورولا L6 موبائیل کے کیمرے سے ہی کام چلا رہا ہوں۔ Cannon کا ڈیجیٹل کیمرہ خریدنے کا سوچ رہا ہوں۔:rolleyes: ماضی قریب میں کونیکا کا سادہ کیمرہ بہت زیادہ استعمال کیا ہے جو اب خراب ہوچکا ہے اور ماضی بعید میں یاشیکا کا کیمرہ ابو کو استعمال کرتے دیکھتا تھا، جو اب کوئی مفت لینے کو...
Top