نتائج تلاش

  1. شعیب سعید شوبی

    فلیش مفت فلیش (.fla ) فائلز

    فلیش اینی میشن کی زبردست مثالوں اور دیگر مفید فلیش ڈاکیومنٹس کو ایک جگہ یکجا کر کے انھیں rar فارمیٹ میں مہیا کیا گیا ہے۔ مثال کے طور پر مندرجہ ذیل فائل ملاحظہ کریں۔ اس کے علاوہ بھی چند ایسی زبردست ایفیکٹس اس پیکیج میں موجود ہیں، جنھیں آپ مختلف ویب سائٹس پر دیکھا کر تے ہیں۔ فی الفور حاصل کریں...
  2. شعیب سعید شوبی

    شعیب سعید شوبی ۔۔لائبریری ٹیم میں اضافہ !!

    محب اور ماوراء آپ دونوں کا بہت بہت شکریا، انشاءاللہ میری پوری کوشش ہو گی کہ جب بھی وقت ملے گا ، میں گوشہ اطفال میں بچوں کے لئے مزے مزے کی چیزیں پوسٹ کرتا رہونگا۔ اللہ تعالیٰ آپ سب کو خوش رکھے(آمین)
  3. شعیب سعید شوبی

    انمول درخت

    علامتی انمول درخت حاضر ہے!:grin:
  4. شعیب سعید شوبی

    ثُریا کی گُڑیا

    ثریّا اپنی گڑیا کے ساتھ!:)
  5. شعیب سعید شوبی

    کمپیوٹر (ایک نظم)

    نظم میں "کمپیوٹر" کا اضافہ کر دیا گیا ہے!
  6. شعیب سعید شوبی

    فلیش فلیش میں ڈریگ اینڈ ڈراپ گیم بنائیں!

    بہت شکریا نبیل بھائی حوصلہ افزائی کرنے کے لئے!:)
  7. شعیب سعید شوبی

    فلیش فلیش میں ڈریگ اینڈ ڈراپ گیم بنائیں!

    شکریا جناب۔ مگر آپ یہ بھی تو بتائیں کہ کیوں سمجھ نہیں آ سکتا؟
  8. شعیب سعید شوبی

    فلیش فلیش میں ڈریگ اینڈ ڈراپ گیم بنائیں!

    ۹۔جب آپ تمام کوڈ نگ یا پروگرامنگ کر لیں تو Actions Panelمیں موجود Check Syntaxکے بٹن پر کلک کر کے چیک کر لیں کہ کہیں آ پ سے اسکرپٹنگ میں کوئی غلطی تو نہیں ہو گئی؟ اگر ہوئی ہو تو درست کر لیں۔ اس کے علاوہ تینوں Movie Clip Symbolsکے Instance Namesآپ نے رکھے ہیں یا نہیں؟ اسپیلنگ درست ہے یا...
  9. شعیب سعید شوبی

    فلیش فلیش میں ڈریگ اینڈ ڈراپ گیم بنائیں!

    ۷۔اب دوبارہ Scene 1میں آجائیں اور Libraryسے اس statusMessageکا ایک Symbolڈریگ کر کے ایک نئی Layerمیں ڈالیں ۔اسے Align Panelکے ذریعے درمیان میں کر دیںاور اس کاآپ status_mcرکھ دیں۔ ۸۔اب ہمارا شکلیں بنانے کا کام مکمل ہوگیا ہے اور صرف پروگرامنگ یا اسکرپٹنگ کا کام باقی رہ گیا...
  10. شعیب سعید شوبی

    فلیش فلیش میں ڈریگ اینڈ ڈراپ گیم بنائیں!

    ۴۔دائرے کا سائز کم ہوجائے تو آپ اسے دوبارہ سیلیکٹ کر کے Properties Panel میں اس دائرے کا> <Instance Name(circle_mc)رکھ دیں۔ایسااس لئے کیا گیا ہے تاکہ جب ہم پروگرامنگ کریں تو دائرے کو اس نام سے پکار سکیں۔تصویردیکھیں۔ ۵۔اب آپ کلک کریں(Insert>Layer)۔اس نئی layerمیں آپ Library Panel(F11)سے ایک...
  11. شعیب سعید شوبی

    فلیش فلیش میں ڈریگ اینڈ ڈراپ گیم بنائیں!

    شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان ، نہایت رحم فرمانے والا ہے۔ فلیش میں ڈریگ اینڈ ڈراپ گیم بنائیں! MAKING DRAG & DROP GAME IN FLASH اُردو ویب کے عزیز ممبرز!....السلام علیکم! تعارف: کوئی بھی گیم بنانے میں پروگرامنگ کے علاوہ بھی بہت کچھ درکار ہوتا ہے۔یہ کئی چیزوں کا مرکب ہوتا ہے ۔ ۔ ۔ جیسے...
  12. شعیب سعید شوبی

    شریر بندر

    بہت بہت شکریا اعجاز انکل۔ بھالو اس اینی میشن میں نہیں ہے۔ وہ لندھور بھالو والی نظم میں ہے۔
  13. شعیب سعید شوبی

    لندُھور ہاتھی

    جی ہاں اعجاز انکل!۔۔۔۔مگر میرے خیال سے یہ یہاں بھی موزوں لگ رہا ہے۔ ہے نا!
  14. شعیب سعید شوبی

    بلو کا بھالو

    :grin::grin: اچھا اچھا اعجاز انکل۔ آئندہ جملہ حقوق نہیں لگاؤنگا۔ آپ کا حکم سر آنکھوں پر!!!
  15. شعیب سعید شوبی

    دھوپ میں بارش

    بہت بہت شکریا اعجاز انکل! بالکل بچوں کی تعداد زیادہ بھی کی جا سکتی ہے۔ مگر جتنی تصویروں کا اضافہ ہوگا، فائل کا سائز بھی بڑھتا جائے گا۔ ابھی بھی کافی زیادہ ہے۔ کیونکہ میوزک بھی موجود ہے۔ ڈائل اپ استعمال کرنے والوں کا بھی خیال رکھنا چاہئے نا۔ باقی دھنک کا منظر بھی ڈالا جا سکتا ہے۔ میں دیکھتا ہوں۔...
  16. شعیب سعید شوبی

    دھوپ میں بارش

    چلیں شکریا۔ محنت وصول ہوئی۔ مگر اعجاز انکل کا ابھی انتظار ہے!
  17. شعیب سعید شوبی

    دھوپ میں بارش

    دھرتی کے راجہ رانی دونوں کو شامل کر دیا ہے۔ اُمید ہے اب اینی میشن پسند آئے گی۔
Top