آخرکار تمام خدشات غلط ثابت ہوئے اور محترمہ بے نظیر پاکستان پہنچ ہی گئیں۔ کراچی میں ان کا پُرتپاک استقبال ہوا جو متحدہ کی مہربانی کے بغیر ہرگز ممکن نہ تھا۔ عمران خان نےجیونیوز کے پروگرام ۔۔۔۔’’آج کامران خان کے ساتھ‘‘ میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ برطانوی حکومت کے آفیشلز نے متحدہ قومی موومنٹ کے قائد...