ڈاکٹر نسیم اشرف نے پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین کے عہدے سے استعفی دے دیا ہے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ کے میڈیا ڈپارٹمنٹ نے ان کے استعفے کی تصدیق کردی ہے اور کہا ہےکہ ڈاکٹر نسیم اشرف نے ایوان صدر اپنا استعفی بھجوادیا ہے۔ ڈاکٹر نسیم اشرف نے اپنے عہدے سے استعفی صدر پرویز مشرف کی جانب...