عزیزم عیزیز امین !
جناب یہ آپ کہاں مجھ غریب پر ’’الزام‘‘ لگا رہے ہیں؟:eek: جناب اس فن سے میں ہرگز واقف نہیں۔ یہ تو ویڈیو ایڈیٹنگ کا معاملہ ہے۔ میں تو فلیش میں تھوڑی بہت شُد بُد رکھتا ہوں جس میں سارا کام ویکٹر اینی میشن میں ہوتا ہے۔ آپ نے جو آئیڈیا پیش کیا ہے اس کے لئے تو کسی ویڈیو ایڈیٹنگ کے...