نتائج تلاش

  1. شعیب سعید شوبی

    میری ڈیسک ٹاپ ----- اور آپ کی ؟

    آج کل میری ڈیسک ٹاپ۔۔۔۔۔!
  2. شعیب سعید شوبی

    بش کو جوتے لگائیں!۔۔۔۔اردو ورژن

    بس یہ آواز کیا ہے رہنے دیجئے۔ یہ ذرا ’’سنسر شدہ‘‘ آواز ہے ورنہ ارادہ تو کچھ اور تھا۔:beating: ہاں بالکل لے جاسکتے ہیں۔ اس گیم کو ڈاؤن لوڈ کریں (ربط اوپر موجود ہے)، اور اسے کسی بھی فورم یا ویب پیج میں ایمبیڈ کر دیں۔ ہر فورم پر فلیش کی اجازت نہیں ہوتی۔ یہ صرف اردو محفل کی تخصیص ہے!۔۔۔۔۔۔تھینکس ٹو...
  3. شعیب سعید شوبی

    بش کو جوتے لگائیں!۔۔۔۔اردو ورژن

    بش کو جوتے لگائیں!۔۔۔۔اردو ورژن م۔م۔مغل صاحب نے ’’بش کو جوتے لگائیں‘‘ گیم پوسٹ کیا اور بعد ازاں فرمائش کی کہ اس گیم کو اردو میں بنایا جائے۔ چنانچہ گیم کا ’’اردو ورژن‘‘ پیش خدمت ہے۔ اردو ورژن میں گیم کا دورانیہ بڑھا کر 2 منٹ کر دیا ہے تاکہ ’’جی بھر‘‘ کر بش کو جوتے مارے جا سکیں۔ اس کے علاوہ چند...
  4. شعیب سعید شوبی

    فلیش فلیش میں ٹرانسپیرنسی کے ساتھ (پس ِ منظر کے بغیر) تصویر امپورٹ کرنا

    عارف بھائی میں نے بھی نبیل بھائی کی توجہ اس طرف دلائی تھی، دیکھئے وہ اس مسئلے کا حل کب تک نکالتے ہیں؟
  5. شعیب سعید شوبی

    بش کو جوتے لگائیں ---------- ایک مزیدا کھیل

    واہ وا واہ!۔۔۔۔۔۔۔۔یہ تو واقعی بڑا مزیدار گیم ہے۔ میں نے پہلی کوشش میں 7 اور دوسری کوشش میں 11 جوتے مارے بش شیطان کو۔۔۔۔!
  6. شعیب سعید شوبی

    ! مجموعہ انپیج/یونیکوڈ کنورٹرز !

    میری نظر آج اس پوسٹ پڑی۔ عارف بھائی بہت شکریہ۔۔۔۔میں بھی اسے ڈاؤن لوڈ کر رہا ہوں!
  7. شعیب سعید شوبی

    ورڈ پریس میں روابط کا مسئلہ

    جی شکریہ جہانزیب۔۔چند تھیمز ڈاؤن لوڈ کیے تو ہیں۔ بقیہ کام انشا؍اللہ کل!۔۔۔۔۔۔شکریہ ایک بار پھر!
  8. شعیب سعید شوبی

    ورڈ پریس میں روابط کا مسئلہ

    کیا بات ہے جہانزیب آپ کی!۔۔۔۔۔۔۔۔اللہ آپ کو خوش رکھے! کیا کیا جتن کر کے دیکھ لئے میں نے۔ تھیم بدل کر نہیں دیکھا۔ میں نے آپ کے مشورے پر ابھی ابھی ڈیفالٹ تھیم اپلائی کی تو روابط درست کام کرنے لگے۔ گویا یہ تھیم کا مسئلہ تھا۔ یہ ضرور ہے کہ ڈیفالٹ تھیم میرے مطلب کا نہیں ہے مگر کم از کم مسئلے کا حل تو...
  9. شعیب سعید شوبی

    ورڈ پریس میں روابط کا مسئلہ

    اردو ٹیک میں مسائل کے باجود میرا بلاگ الحمد اللہ خیریت سے ہے۔ مگر پھر بھی میں نے تجرباتی طور پر اپنا بلاگ فری سرور پر منتقل کر کے دیکھا۔ تمام پوسٹس کامیابی سے امپورٹ بھی ہو گئیں۔ مگر زمرے یا موضوعات اور محفوظات وغیرہ کے روابط کام نہیں کر رہے۔ حالانکہ تمام پوسٹس اپنی جگہ موجود ہیں اور انھیں میں...
  10. شعیب سعید شوبی

    بریکنگ نیوز۔عراقی صحافی نے صدر بش کو جوتے دے مارے

    واہ بھئی جاتے جاتے اتنی عزت افزائی؟
  11. شعیب سعید شوبی

    حج 1429 -- 2008 (میدان عرفات و مزدلفہ - جمرات)

    بہت خوب۔۔۔۔۔۔۔ایسا لگ رہا ہے کہ آپ نے پورا حج پیدل ہی کیا ہے۔ تصویریں بہت اچھی ہیں۔ شکریہ!
  12. شعیب سعید شوبی

    حج 1429 -- 2008 (صفاء و مروہ - وادی منٰی )

    بہت خوب طالوت اور حج مبارک ہو۔ اس سرنگ اور شیلٹر سے بہت حسین یادیں وابستہ ہیں۔ کیا آپ یقین کریں گے کہ بچپن میں اس شیلٹر کے نیچے کرکٹ اور فٹبال بھی کھیلا کرتے تھے، جب کبھی عزیزیہ جانا ہوتا تھا۔ بہت شکریہ ۔۔۔۔۔۔! ان تصاویر کو شیئر کرکے آپ نے میری بھی کئی پرانی یادیں تازہ کر دیں!
  13. شعیب سعید شوبی

    Xtravo Explorar

    مجھے تو یہ کوئی خاص تیز رفتار نہیں لگا۔ چلتے چلتے کافی اٹک رہا ہے۔ کبھی کبھی نئے ٹیب کھولنے پر ان میں کلوز بٹن بھی غائب ہوتا ہے۔ انٹرنیٹ ایکسپلورر ہی کے کئی فنشگشنز کو ڈس ایبل کر کے اور تھوڑا ’’رنگ و روغن‘‘ کر کے بنایا ہوا محسوس ہو رہا ہے۔ اس براؤزر کی خبر میں نے بھی ٹی وی پر دیکھی تھی۔ مگر سچی...
  14. شعیب سعید شوبی

    ن م راشد زندگی سے ڈرتے ہو؟

    یہ نظم میرے بھی پسندیدہ کلام میں شامل ہے۔ مجھے پہلے ہی شک تھا کہ نظم پہلے پوسٹ کی جا چکی ہوگی۔ پھر بھی دوبارہ پڑھنے میں کیا حرج ہے؟ زندگی سے ڈرتے ہو؟ زندگی تو تم بھی ہو زندگی تو ہم بھی ہیں آدمی سے ڈرتے ہو؟ آدمی تو تم بھی ہو آدمی تو ہم بھی ہیں آدمی زباں بھی ہے، آدمی بیاں بھی ہے اس سے تم...
  15. شعیب سعید شوبی

    اردو ٹیک کا مسئلہ

    میرا بلاگ تو اللہ کا شکر ہے خیریت سے ہے مگر اب مجھے اس کی اور اردو ٹیک کی خیریت نیک مطلوب ہے۔:(
  16. شعیب سعید شوبی

    جماعۃ الدعوہ پر پابندی

    اب یہ جو پشاور میں دھماکے اور راکٹ فائر کیے جا رہے ہیں، وہ کیا اس پابندی (یا خبر) کا ردّ ِ عمل ہے؟۔۔۔۔پتا نہیں کیا ہونے جا رہا ہے؟۔۔۔۔اللہ ہی حافظ ہے!
  17. شعیب سعید شوبی

    مبارکباد عمار مبارک ہو

    بہت بہت مبارک باد!۔۔۔۔۔۔۔آپ تو اردو بلاگرز میں بھی منفرد کے عہدے پر فائز ہوگئے ہیں ماشا؍اللہ سے۔ اس کے لئے بھی مبارک باد قبول کریں!
  18. شعیب سعید شوبی

    مبارکباد زیک:سالگرہ مبارک ہو

    میری جانب سے بھی آپ کو بہت بہت سالگرہ اور عید مبارک!
  19. شعیب سعید شوبی

    کراچی بلاگرز کا اجتماع

    بہت خوب عمار ، شعیب اور فہیم برادران!۔۔۔۔۔۔۔۔آپ تینوں نے اس اہم تقریب میں کراچی کے اردو بلاگرز کی بخوبی نمائندگی کی۔ اس کے لئے آپ تینوں حضرات مبارکباد کے مستحق ہیں۔ بالخصوص عمار آپ نے ماشااللہ اس میٹنگ کو جو کچھ اردو بلاگنگ کے حوالے سے بریف کیا، اس کی جتنی بھی تعریف کی جائے وہ کم ہے۔۔۔۔!
  20. شعیب سعید شوبی

    فائیر فاکس میں انٹرنیٹ ایکسپلورر اورعلوی نستعلق کاعلاج

    بہت اچھا پلگ ان ہے۔ اس میں ایڈ سائٹ کا آپشن نہایت مفید ہے۔یعنی جن ویب سائٹس کو آپ ایکسپلورر میں دیکھنا چاہتے ہیں انھیں ایڈ کر لیں اور اس طرح وہ ویب سائٹس ہمیشہ اس پلگ ان میں ہی کھلیں گی!
Top