ہاں شروع شروع میں منڈی میں ’’وی آئی پی ٹینٹ‘‘ پر موجود جانوروں کی نہ صرف تصویر اُتارنے پر مالکان اعتراض کرتے ہیں بلکہ اکثر ان کے دیدار سے بھی محروم رکھا جاتا ہے۔ اب تو منڈی لگے ہوئے بھی مہینہ مکمل ہونے کو ہے۔ اس لئے مجھے تو بے شمار لوگ اپنے موبائلز، کیم کورڈرز اور ڈیجیٹل کیمروں سے مووی اور تصویر...