نتائج تلاش

  1. یوسف-2

    كاله برقع وه كالي آنه

    اس کمسنی (دروغ بر گردنِ تصویر ) پہ یہ حال ہے تو انجام گلستان کیا ہوگا :D ہستیوں پہ ہوئے فدا، اللہ اللہ یہ آپ، اور یہ مقام اللہ اللہ :laughing:
  2. یوسف-2

    كاله برقع وه كالي آنه

    اللہ کرے آپ جلد ایم فل کرلیں آمین۔ ماشا ء اللہ آپ کی نظمیں بہت خوب ہیں۔ اور ہاں میں نے یہ نہیں پوچھا تھا کہ یہ نظمیں آپ نے کس سے لکھوائی ہیں بلکہ یہ پوچھا تھا کہ ۔۔۔ کس نے ”لکھوائی“ ہے :laughing: یعنی وہ کون سی ہستی ہے، جس نے آپ کو ایسے خوبصورت نظمیں لکھنے پر انسپائر کیا :D
  3. یوسف-2

    كاله برقع وه كالي آنه

    عربی میں ماسٹرز کے بعد محض عربک ٹائپسٹ کی جاب؟ آپ ٹیچنگ لائن میں کیوں نہیں جاتے۔ نظم ویسے زبردست ہے۔ کس نے ”لکھوائی“ ہے :laughing:
  4. یوسف-2

    مفت ہاتھ آئے تو برا کیا ہے

    تنگدستی میں اپنی ضروریات کو کم سے کم کرلیں مگر تنگدستی کو دور کرنے کے لئے کبھی اپنی پراپرٹی فروخت نہ کریں، اور کریں بھی تو کوئی دوسری پراپرٹی خریدنے کے لئے کریں۔ (ایک حدیث کا مفہوم بھی ہے اور آج کل کے ریئل اسٹیٹ کنسلٹنٹ کا مشورہ بھی)
  5. یوسف-2

    علمِ ریاضی کے چند سوالات اور اُن کا حل

    1۔ 40 روپے 2۔ فرسٹ ؟؟؟ 3۔ 3 سیب
  6. یوسف-2

    قصہ ایک رس ملائی کی تیاری کا

    2008 کی ترکیب 2012 میں بھی مزہ دے گئی۔ زبردست
  7. یوسف-2

    مریخ پر غروب آفتاب کا منظر

    ہا ہا بہت خوب۔ بالکل درست نشاندہی کی ہے۔ ویسے اسی جواب میں، مَیں یہ لکھ چکا ہوں کہ ۔۔۔ گزرے ہوئے کل کی طرح ہم بھی عصری علوم کے ماہر بن جائیں ۔۔۔۔ یعنی کبھی ہم بھی عصری علوم میں ماہر اور دنیا میں عروج پر تھے۔(اور آج زوال پزیر ہیں) شاید آپ کو پتہ نہیں ہے کہ دنیا والے پاکستانی قوم کے بارے میں کیا...
  8. یوسف-2

    کمپیوٹر سائنس یا مکینیکل انجینئرنگ

    ویسے انجیئنرنگ کالجز کو ”بی ٹیک“ کی ڈگری بھی خود دینی چاہئے۔ اکثر انجئنرنگ کالجز اور یونیورسٹیز کا پورا نام ” ایکس وائی کالج/ یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی“ ہی ہوا کرتا ہے ۔ لیکن ”لطیفہ“ یہ ہے کہ یہ ادارے صرف ”انجینئرنگ“ کی ڈگری دیتے ہیں، ٹیکنالوجسٹ کی نہیں۔ اور دوسرا لطیفہ یہ کہ...
  9. یوسف-2

    مریخ پر غروب آفتاب کا منظر

    سویدا! اس وقت سائنس ایند ٹیکنالوجی (بالخصوص اسپیس سائنس) پر امریکہ بہادر کا ”کلی قبضہ“ ہے۔ وہ غلط کہے یا صحیح، ہم امت مسلمہ اس ”پوزیشن“ میں نہین ہیں کہ ان کے بیان کی تصدیق یا تردید کرسکیں۔ اور ہمیں ”ضرورت“ بھی نہیں ہے کہ ہم ان کے کسی دعویٰ کی تصدیق یا تردید کریں۔ اصل ضرورت اس بات کی ہے کہ ہم...
  10. یوسف-2

    تعارف میں نہیں جانتا

    خوش آمدید!
  11. یوسف-2

    چھٹیاں 2012

    یہ تو اچھا ہے، آپ کو یاد رہے گا کہ گاڑیوں میں ہارن بھی ہوا کرتے ہیں۔ :D سعودیہ میں تو ہارن سننے کو کان ترس ہی گئے ہوں گے۔:D ویسے آپ لوگوں نے ”لب سڑک کے کنارے“ :D گھر بنایا تھا یا آپ کے گھر کے سامنے لوگوں نےسڑک بنا دی ہے۔:D
  12. یوسف-2

    کمپیوٹر سائنس یا مکینیکل انجینئرنگ

    بالکل درست فرمایا آپ نے۔ لیکن ایک انجینئر تھوڑے سے آئی ٹی کورسز کرکے بہت جلد ”متعلقہ انجینئرنگ آئی ٹی“ میں ماہر ہوجاتا ہے، یعنی ٹو ان وَن ۔ آج کل ہر اچھا انجینئر، بنیادی آئی ٹی میں مہارت رکھتا ہی ہے۔ اس کے لئے اُسے ایک آئی ٹی کولیفائیڈ انجیئنر کی ”مدد“ کی ضرورت نہیں پڑتی۔ ہر بڑے (غیر آئی ٹی)...
  13. یوسف-2

    کمپیوٹر سائنس یا مکینیکل انجینئرنگ

    ویسے میں اس بات کا قائل ہوں کہ کم از کم ایک برس قبل ہی (یعنی فرسٹ ایئر کا نتیجہ دیکھ کر) فیوچر کیرئر سے متعلق ذیل کی باتیں طے کر لی جائین تو عین وقت پر بہت آسانی ہوتی ہے۔ اور اعلیٰ تعلیم کےانتخاب میں کسی غلطی کا امکان نہیں رہتا۔ 1۔ اپنے والدین کی استطاعت دیکھ لیں، ڈسکس کر لیں کہ وہ کہاں تک آپ کی...
  14. یوسف-2

    کمپیوٹر سائنس یا مکینیکل انجینئرنگ

    سخت کام سے مراد ہتھوڑے اور پانے چلانا ہرگز نہیں ہے۔ آپ کے لئے یہ کام ڈی اے ای والے ٹیکنیشین کیا کریں گے۔:D لیکن بہر حال یہ سی ایس سے زیادہ ہارڈ جاب تو ہے ہی۔ آگے آپ کی مرضی۔ ابھی میرے چھوٹے بیٹے کو کراچی میں ڈی ایچ اے کی ایک نیو یونیورسٹی میں میکنیکل کی اور نسبتاً پرانی بحریہ یونیورسٹی میں...
  15. یوسف-2

    کمپیوٹر سائنس یا مکینیکل انجینئرنگ

    ذیشان کے اٹھائے گئے نکات اپنی جگہ اہم ہیں ۔ لیکن اگر کمپیوٹر سائنسز اور مکینیکل انجینئرنگ میں سے کسی ایک کا انتخاب کرنا ہو تو مکینیکل انجینئرنگ کے انتخاب پر دو رائے نہیں ہوسکتی۔ اس کا سکوپ بھی نسبتاً زیادہ ہے۔ لیکن خیال رہے کہ یہ ”وہائٹ کالر آفس بیسڈ آرام دہ جاب“ نہین ہے۔ صنعتوں اور فیلڈ...
  16. یوسف-2

    مُصحف

    جزاک اللہ اللہ ہم سب مسلمانوں کو قرآن کو اصل عربی زبان میں پڑھنے، سمجھنے اور عمل کرنے کی توفیق دے آمین اور جو مسلمان کسی بھی وجہ سے عربی سیکھنے سے قاصر رہتے ہیں، انہیں کم از کم ترجمہ ہی کی مدد سے قرآن کے پیغام کو کسی نہ کسی حد تک سمجھنے کی توفیق دے۔ آمین
  17. یوسف-2

    چھٹیاں 2012

    وعلیکم السلام اور پاکستان میں خوش آمدید ویسے پاکستان مین بجلی ہو نہ ہو، انٹر نیٹ اور ٹی وی چینلز چوبیس گھنٹے ”آن“ رہتے ہیں۔ اطلاعاً عرض ہے تاکہ اگر دل چاہے تو پاکستان سے بھی آن لائن ہوسکیں :D
  18. یوسف-2

    چھٹیاں 2012

    آمین ثم آمین اور خوش آمدید ۔ ۔ ۔ ویسے اگر آپ کی تمام دعائیں پوری ہوجائیں تو آپ کو کیسے پتہ چلے گا کہ آپ پاکستان میں ہیں :D
Top