نتائج تلاش

  1. یوسف-2

    بارے کچھ ایران اور سعودی عرب کا

    http://naibaat.net/naibaat/Presentation/lahore/Page11.aspx]مآخذ[/url]
  2. یوسف-2

    ساتویں سالگرہ تعاون کا صندوق (میں اور سعود بھائی)

    اوہ اچھا وہ پچاس ہزار ترکی لیرے :D اس سے زیادہ کی تو آپ نے سگریٹ پھونک لی تھی ۔۔۔ حساب مانگتے وقت محتاط رہئے، کہیں پلے سے پچاس ساٹھ ہزار اور نہ دینے پڑ جائیں :D
  3. یوسف-2

    ماہ رمضان کے لیے ٹی وی چینلز کے خصوصی پروگرام

    جو لوگ رمضان المبارک کی رحمتییں اور برکتیں ٹی وی اسکرین پر تلاش کرنے کے خواہشمند ہیں، ان کے حصے میں وینا، مایا اور عامر لیاقت ہی آئیں گے۔ اب تو مختلف رمضان ٹی وی پروگراموں کے پرومو میں علمائے کرام اور ٹی وی ماڈلز شانہ بشانہ بلکہ قطاروں میں آگے پیچھے ساتھ ساتھ دکھلائے جارہے ہیں۔ ایسے دینی اسکالرز...
  4. یوسف-2

    ساتویں سالگرہ عنوان منتخب کیجیے.

    ام کو ماپھی دیدو چوری صاب کہ ام نے کم کلاس لیا۔ آگے جب بھی کلاس لیوے گا، بہت زاستی لیوے گا۔ اب کھوش۔:p
  5. یوسف-2

    ساتویں سالگرہ تعاون کا صندوق (میں اور سعود بھائی)

    خرم بھائی! وہ کون سی کہانی ہے، جو آپ سب کو سنانے کی دھمکی دے رہے ہے ہیں اور آپ کی دھمکی میں کوئی آ بھی نہیں رہا۔ ”کراچی والوں“ ہی سے کچھ سبق سیکھ لیں۔ یہاں کیا مجال ”کسی“ کی کہ ”کسی“ کی دھمکی میں نہ آئے۔ :D
  6. یوسف-2

    اقوال زریں

    ویسے آپ ٹھیک ہی سمجھی تھیں۔ آپ کی سمجھ پربھلا کوئی کیسے شک کر سکتا ہے :D
  7. یوسف-2

    اقوال زریں

    ”زریں“ ایک زنانہ نام ہے، مردانہ نہیں اس لئے :D
  8. یوسف-2

    تعارف ہم ہیں بنتِ شبیر

    گویا عزیزہ ناعمہ ابھی تک دوسرے آسمان پر ہی ہے :D پھر تو ساتویں آسمان تک پہنچتے پہنچتے سات جنم لگ جائیں گے :laughing::laughing:
  9. یوسف-2

    تعارف ہم ہیں بنتِ شبیر

    شکریہ اور زبردست ماشاء اللہ تحریر بتلا رہی ہے کہ لکھنے والی نئی نہیں ہے۔ خوش آمدید بہنا۔ اللہ کرے زور قلم اور زیادہ ۔ نوٹ: زور آپ نے لکھنے پر دینا ہے، قلم پر یا کی بورڈ پر نہیں :D
  10. یوسف-2

    ساتویں سالگرہ عنوان منتخب کیجیے.

    اچھا تو یہ ”چوہدری صاحب“ ہیں۔ میں ایویں انہیں ممکنہ ”صاحبہ“ سمجھ کر ہتھ ہولا رکھا :D
  11. یوسف-2

    ساتویں سالگرہ عنوان منتخب کیجیے.

    ہم کراچی میں (اور کراچی سے باہر بھی :D ) رہنے والے تمام محفلین سے ”لین دین“ کرکے ”معاملہ صاف“ کرنے کے لئے ہمہ وقت تیار ہیں۔ بشرطیکہ ”لین“ ہماری طرف سے اور ”دین“ اُن کی طرف سے ہو :p
  12. یوسف-2

    ساتویں سالگرہ عنوان منتخب کیجیے.

    اس میں معذرت کی کیا بات ہے۔ آپ نے مذاق کی ”کوشش“ کی اور میں نے مذاق کرتے ہوئے اسے ”پایہ تکمیل“ تک پہنچایا ۔ اس طرح تو ہوتا ہے اس طرح کے کاموں میں۔ :D مذاق کرتے رہئے اور مذاق سہتے رہئے۔ ”باذوق“ ہونے کا ثبوت اِسی طرح تو ملے گا :laughing::laughing:آئندہ نو معذرت اوکے ؟ :D
  13. یوسف-2

    ساتویں سالگرہ عنوان منتخب کیجیے.

    گمنام بھائی یا بہن جی! آپ نے شاید کراچی ہی سے شہرت پانے والے ممتاز محقق، شاعر اور نقاد مشفق خواجہ کا نام سنا ہوگا، جو چند برس قبل وفات پاگئے ہیں۔ آپ اپنی اصل حیثیت (شاعر، نقاد اور محقق) کے علاوہ بلند پایہ کے فکاہیہ کالم نویس بھی تھے۔ لیکن انہوں نے کالم نویسی کے میدان میں ایک الگ نام ”خامہ بگوش“...
  14. یوسف-2

    ساتویں سالگرہ عنوان منتخب کیجیے.

    ارے نہیں بھائی! یہ تو بہت خوبصورت بھول بلکہ خوبصورت پھول ہے۔ اور کسی سینئر نے اس بات کا برا بھی نہیں منایا، جسٹ نشاندہی کی ہے۔ یہ اسکورنگ، یہ ریٹنگ وغیرہ تو دل بہلانے کے سامان ہیں۔ ان سے کسی محفلین کے حقیقی قد و قامت میں نہ تو اضافہ ہوتا ہے (چھوٹا غالب سے معذرت کے ساتھ :D ) اور نہ ہی کسی کے قد...
  15. یوسف-2

    ساتویں سالگرہ محفل کے ارکان کے بارے میں اشعار لکھیں

    غالب کا معتقد ہو اوردیکھتا حرام و حلال ہو؟ ریٹنگ کا کیا ہے جاناں! حرام ہو یا حلال ہو :grin:
  16. یوسف-2

    غالب کے اڑیں گے پُرزے

    خلیل اپنے سِوا اب کون سا شاعر ہے محفِل میں نئے پیرائے میں طرزِ کُہن کی آزمائش ہے واہ واہ ۔ کیا کہنے گویا ۔ سارے فورم پر ہوں میں چھایا ہوا. مستند ہے میرا فرمایا ہوا :notworthy:
  17. یوسف-2

    کوئی لکھوائے خط اُن کو ۔ ۔ ۔

    یہ کالم پاکستان کے نئے روزنامہ ” نئی بات“ کے ای اخبار سے لنکڈ ہے۔ اور اس سمیت بیشتر ای اخبار، تصویری شکل میں ہی آن لائن دستیاب ہیں۔
  18. یوسف-2

    کوئی لکھوائے خط اُن کو ۔ ۔ ۔

    جی نہیں۔ کاش میں بھی ایسی زبردست تحریریں لکھ سکتا :D ۔ یہ احمد حاطب صدیقی ہیں جو ابو نثر کے قلمی نام سے فکاہیہ کالم برسہا برس سے لکھ رہے ہیں۔
  19. یوسف-2

    مرزا غالبؔ اور کرکٹ

    ہا ہا ہا :laughing::laughing: عذر گناہ بد تر از گناہ :eek: اس قولِ صادق کے بادشاہ سلامت بھی ابتدا میں قائل نہ تھے۔ فاضل درباری سے کہا کہ ایسا کیسے ہوسکتا ہے کہ گناہ سے بڑا اس کا عذر ہو۔ فاضل درباری نے وضاحت کے لئے کچھ دنوں کی مہلت لی۔ اور شاہی باغ کے ایک ایسے ستوں کے پیچھے چھپ گیا جہاں سے...
Top