بارے کچھ ایران اور سعودی عرب کا

یوسف-2

محفلین
p11_05.jpg


http://naibaat.net/naibaat/Presentation/lahore/Page11.aspx]مآخذ[/url]
 

عسکری

معطل
ان کا ملک ہے دیں یا نا دیں ۔ سب پاکستانیوں کی ایموشنل فول نہیں کہ جہاں دنیا میں کچھ ہو اپنے ملک میں ہڑاتالیں کر کے کاربار بند کر دیں اپنی پولیس کی گاڑیاں اپنی املاک جلا کر کوئلہ کر لیں اور سو جائیں ۔ جن کی خاطر یہ سب ٹوپی ڈرامہ ہوتا ہے وہ خود بھی پاکستان کو ٹکے کی اہمیت نہیں دیتے ۔ جیسے کہ فلسطینیوں کے دوست انڈین ہیں ہم نہیں ۔چیچن ہمارے ملک کو جہنم بنا ریے تھے کسی کو یاد ہو تو 2007 2008 میں ۔ہم ایک بے وقوف قوم ہیں جو سارا سال دوسروں کی فکر کرتی ہے چاہے اپنے گھر میں آگ لگی ہو یا ساتھ والا بھوکا سویا ہو ۔
 

نیلم

محفلین
تو پھرآپ ویسے مسلمان بن جائےجیسا آپ دوسروں کو دیکھنا چاہتےہیں.کوئی تو بارش کا پہلا قطرہ بنے.پھر دیکھیے گا زمین کیسے جل تھل ہو جائےگی
 
Top