نتائج تلاش

  1. یوسف-2

    تعارف قرۃالعین اعوان

    خوش آمدید قرۃالعین اعوان امید ہے کہ یہاں آپ کا وقت اچھا گذرے گا
  2. یوسف-2

    سندھی افسانہ کا اردو ترجمہ

    محمد ابراہیم جویو
  3. یوسف-2

    سندھی افسانہ کا اردو ترجمہ

    سندھ آزادی کی راہ تک رہا ہے محمد ابراہیم جویو/ ابو اسامہ تنولی 90 سالہ ضعیف العمر محمد ابراہیم جویو سندھی زبان کے نامور ادیب، صحافی اور دانش ور ہیں۔ جویو صاحب جی ایم سید مرحوم کے بے حد قریبی رفقاءمیں سے رہے ہیں۔ کثیر الاشاعت سندھی روزنامہ ”کاوش“ کے ادارتی صفحہ پر بروز منگل 2 اگست 2011ءکو انہوں...
  4. یوسف-2

    ساتویں سالگرہ محفل کے ارکان کے بارے میں اشعار لکھیں

    :aadab: میں نے سوچا ”نیک کام “ میں دیر کس بات کی :D یہ نیک کام بھائی محمد احمد کریں یا کوئی اور۔ مقصد تو سب کا ایک ہی ہے نا ۔۔۔ اور وہ ہے چھوٹا غالب کو ”ایصالِ ثواب پہنچانا“ ۔ :D پہلے میں نے ”فیض پہچانا“ لکھا تھا، لیکن پھر اسے بدل دیا کہ کہیں غالب کے اس طرفدار کو فیض کا نام بُرا نہ لگے۔...
  5. یوسف-2

    سندھی افسانہ کا اردو ترجمہ

    مجھے سندھی افسانہ نگار ابراہیم جویو کے افسانہ ”افطاری“ کا اردو ترجمہ درکار ہے، جو شائع ہوچکا ہے۔ اگریہ ترجمہ کسی محفلین کی رسائی میں ہو تو ضرور رہنمائی کرے۔
  6. یوسف-2

    ساتویں سالگرہ محفل کے ارکان کے بارے میں اشعار لکھیں

    میں چھوٹا سا اک غالب ہوں پر کام کروں گا بڑے بڑے جتنے بھی یا مخالف ہیں، سب سے لڑوں گا کھڑے کھڑے جوبگڑا ہوا نظر آیا مجھے، ان سب کو نیک بناؤں گا سب آپس میں مل جائیں گے جو رہتے ہیں اب لڑے لڑے میں چھوٹا سا اک غالب ہوں پر کام کروں گا بڑے بڑے یہ دیوان کی ہیں جوروشنیاں میں گھرگھرمیں پھیلاؤں گا غالب کا...
  7. یوسف-2

    ساتویں سالگرہ محفل کے ارکان کے بارے میں اشعار لکھیں

    آپ (نام نہاد) خوفِ فساد خلق کی پرواہ کئے بغیراس پیاری سی نظم کو مکمل بہ انداز دگر ضرور پیش کریں۔ یہاں محفلین گالیاں کھا کے (اور گالیاں دے کے بھی :D ) بے مزہ نہیں ہوتے ۔ اگر ایسا نہ ہوتا تو علی الترتیب ان دونوں ہنر:eek: میں کامل چھوٹا غالب ریٹنگ نمبر ون پر نہ ہوتے۔:grin:
  8. یوسف-2

    ساتویں سالگرہ میں کہ شاعر نہ سہی صاحبِ دیوان تو ہوں

    وعلیکم السلام ۔ بہت اعلیٰ ۔ کیا کہنے، اول امیر الاسلام ہاشمی صاحب کو بہت سی داد ، جنہوں نے یہ لبوں پر مسکراہٹ لانے والے خوبصورت اشعار کہے اور بعد ازاں سسٹر مہ جبین کا شکریہ جنہوں نے انہیں ہم سے شیئر کیا۔ جزاک اللہ
  9. یوسف-2

    ساتویں سالگرہ عنوان منتخب کیجیے.

    نایاب بھائی زبردردست ۔ آپ تو فنا فی اردو محفل کی زندہ مثال ہیں۔ :great:
  10. یوسف-2

    ساتویں سالگرہ غائب محفلین

    بہت خوب ۔ پہلے تو میںنے دھاگہ کے عنوان کو ”غالب محفلین“ پڑھا :D اور جب چشمہ کا زاویہ درست کیا تو پتہ چلا کہ یہ وہ محفلین ہیں، جو کبھی اس محفل کی جان تھے اور اب بوجوہ غائب ہیں۔ انہیں یاد کرنے اور ان کی خدمات کو یاد کرنے کا یہ اچھا موقع ہے۔ شاید انہیں اس کی خبر مل جائے اور وہ یہ کہتے ہوئے آن لوٹیں...
  11. یوسف-2

    میں اپنے مراسلے میں ان اشخاص کو کیوں نہیں دیکھ سکتا جنہوں نے میرا مراسلہ پسند فرمایا ہے؟

    جی ہاں سب کے ساتھ ہی لگتا ہے۔ شاید اپڈیٹ کرتے ہوئے کوئی غلطی ہو گئی ہو۔ ان شاء اللہ جلد ہی ٹھیک ہوجائے گا
  12. یوسف-2

    ساتویں سالگرہ لکھنؤ آنے کا باعث نہیں کھلتا یعنی

    یعنی کہ ابھی اگلی قسط باقی ہے۔:D ہم ہمہ تن منتظر ہیں :)
  13. یوسف-2

    ساتویں سالگرہ مسکراتے محفلین ۔۔۔۔

    زبردست اور صرف زبردست ۔ کیا ہنستے مسکراتے اور اپنا آپ منواتے اسمائلیز پیش کئے ہیں۔ بہت سارا داد قبول کیجئے۔
  14. یوسف-2

    ساتویں سالگرہ مسکراتے محفلین ۔۔۔۔

    محمود بھائی ! صرف چھٹی حس تک رسائی رکھنے والوں میں اتنی قابلیت کہاں ہوتی ہے کہ صرف اسمائلیز کی مدد سے سے آن لائن محلفلین کی اس طرح ہو بہو پہچان بیان کرسکیں۔ مجھے تو لگتا ہے کہ اللہ تعالیٰ نے سسٹر مقدس کے اندر کم از کم درجن بھر حسسسسسس :D تو ضرور کوٹ کوٹ کر بھر رکھا ہوگا ۔ :laughing::laughing:
  15. یوسف-2

    ساتویں سالگرہ لائبریری اسٹور اجراء

    زبردست، زبردست اور زبر دست مدیرہ شعبہ، جملہ لائبریرین اور منتظمین کو میری جانب سے دلی مبارکباد۔ اردو نیٹ فورمز کی دنیا میں حقیقتاً یہ ایک بے مثال کارنامہ ہے۔ امید ہے کہ یہ فورم اور اس سے وابستگان اسی طرح اردو کی خدمت کرتے رہیں گے اورہم سب اس سے فیض پاتے رہیں گے۔ ایک بار پھر سب کو دلی :congrats:
  16. یوسف-2

    انٹرویو نایاب بھائی سے باتیں کریں

    نایاب بھائی! اگر مناسب سمجھیں توذیل کے خط کشیدہ فقرہ پر نظر ثانی فرمالیں۔ شاید ٹائپو ایرر ہوگیا ہو۔ *اگر آپ عربوں کی طرح امیر ہوتے تو کیا کرتے؟ سچ کہتے ہیں کہ اللہ گنجے کو ناخن نہیں دیتا ۔ اگر میں ایسا مادی طور پر امیر ہوتا تو شاید اللہ بننے کی ہی کوشش کرتا ۔ کسی کو بھوکا نہ رہنے دیتا ۔
  17. یوسف-2

    ساتویں سالگرہ اُردومحفل کے چمکتے ستارے

    گل بھائی! دونوں بابے الگ الگ اقسام کے ہیں۔ چھوٹا غالب، بابا بلیک شپ والے ”بابے“ ہیں اور محمد وارث، بابا مجھے معاف کرو، میں (ادب کے) نشے (میں چور) ہوں والے بابے ہیں۔ :D
  18. یوسف-2

    ساتویں سالگرہ محفلین پر موزوں اقوال و اقتباسات

    ارے آپ بھی تھک گئیں ۔ :D کمال ہے۔ ہم تو سمجھ رہے تھے کہ صرف ہم ہی پڑھ پڑھ کر اور زبردست، زبردست پر کلک کرتے کرتے تھک گئے ہیں۔ :D بہت ہی زبردست اور اعلیٰ اقوال ہیں اور اکثر حسب حال اور موزوں بھی ۔ اگر آپ ہر ایک کے لئے ایک ہی اقتباس پیش کرتیں تب بھی کافی ہوتا۔ مگر آپ نے تو ہر ایک کے لئے اقتباسات...
  19. یوسف-2

    ساتویں سالگرہ محفلین پر موزوں اقوال و اقتباسات

    :aadab: اور :great: :zabardast1: کا بٹن دبا دبا کر تھک گیا لہٰذا اس مراسلہ پر ”معلوماتی“ کا بٹن دبا دیا :D اتنے سارے محفلین کے لئے اتنے سارے شگفتہ شگفتہ، پیارے پیارے، پر مزاح سارے اقوال زریں پیش کرنے پر بہت سارا شکریہ اور بہت ساری داد قبول کیجئے۔
  20. یوسف-2

    ساتویں سالگرہ اُردومحفل کے چمکتے ستارے

    :aadab: زحال مرزا بھائی ! یہ تو آپ کا حسن نظر اور آپ کی ذرہ نوازی ہے، ورنہ ع کہاں میں، کہاں یہ مقام اللہ اللہ
Top