نتائج تلاش

  1. یوسف-2

    تعارف ڈاکٹر سہیل عباس خان کو اردو محفل میں خوش آمدید

    خوش آمدید ڈاکٹر صاحب! ماشاء اللہ آپ کے کوائف اتنے بھاری بھرکم ہیں کہ بقول سعید بھائی، خوش آمدید کہتے ہوئے بھی لرزہ سا طاری ہو جاتا ہے۔ ان شا ء اللہ ہمیں آپ سے بہت کچھ سیکھنے کو ملے گا۔ اور ہاں برادرم الف عین کی ”فرمائش“ کے لئے تیار رہئے گا۔ آپ کے آنے کی خبر پاتے ہی وہ ابھی یہاں آتے ہی ہوں گے۔ :D
  2. یوسف-2

    کیسے کیسے دیوانے لوگ

    زبردست ٹو آل ۔ ہرجگہ زبردست کلک کرنے پر تو انگلیاں گھس گھس کر چھوٹی ہوجائیں گی :D
  3. یوسف-2

    گنج شکرؒ کی نگری میں

    آپ کو یقین کیوں نہیں آتا کہ کسی عاشقِ غالب کا اویس جیسا عمدہ نام بھی ہوسکتا ہے۔:D
  4. یوسف-2

    مبارکباد بڑے میاں تو بڑے میاں۔۔۔۔۔۔۔

    مبارک ہو چھوٹے غالب میاں۔ بہت بہت مبارک
  5. یوسف-2

    مبارکباد اللہ کرے زورَ قلم اور زیادہ (محمد بلال اعظم کے ہزار مراسلوں کی ریس مکمل ہونے پر )

    میاں چھوٹے غالب! لوگوں کو مبارکباد دینے کے بہانے اپنے تئیں افسردہ نہ ہو،:D ہمارے فورمز کا یہی چلن ہے۔ یہان دھاگے گنا کرتے ہیں، تولا نہین کرتے۔:D اگر تولنے کا چلن ہو جائے تو آپ کے ہزار ، لاکھ سے بھی بڑھ کر ہیں۔ ع کہتا ہون سچ گرچہ عادت نہیں مجھے :D ویسے ایک کانفی ڈینشیل نسخہ ہے آپ کے لئے۔ :D آپ...
  6. یوسف-2

    آج کی آیت

    جزاک اللہ خیرا بہت ہی زبردست اور چشم کشا سورۃ مبارکہ ہے۔ اس آہت مبارکہ میں اللہ تبارک تعالیٰ نے قسم کھا کر کہا ہے کہ دنیا کے تمام انسان خسارے میں ہیں۔ (اور خسارے میں وہی لوگ ہوں گے جو بعد از موت جنت کی بجائے جہنم کے حقدار ٹھہریں گے۔) سوائے ان لوگوں کے جنہوں نے اپنی زندگی میں مندرجہ ذیل چار قسم...
  7. یوسف-2

    نورِ سحر پہلی بار بابا کے ساتھ

    ماشاءاللہ اللہ تعالی سدا اپنی امان میں رکھے آمین
  8. یوسف-2

    مبارکباد ہماری زھرا علوی بٹیا رانی کو افسرانہ سلام

    اس شاندار کامیابی کے لئے محترمہ زھرا علوی کو ڈھیروں مبارکباد
  9. یوسف-2

    حلقہ رندانِ خاکسار بیا (غیر رسمی گپ شپ)

    بخاری اور زرداری ۔۔۔ کچھ کچھ ہم قافیہ ہیں تو کچھ کچھ تو ملتے جلتے بھی ہوں گے :D (اللہ نہ کرے) ویسے آپ وہی والے بخاری تو نہیں جن کے آبا و اجداد نے بخارا و ثمر قند ۔۔۔ کے عوض بخش دیا تھا اور آج مثل میر پھر رہے ہیں۔ :D
  10. یوسف-2

    ضرورتِ رشتہ

    واہ بہت خوب ایک مشترکہ اشتہار میں کتنے سارے رشتے طلب کئے گئے ہیں :D
  11. یوسف-2

    ساتویں سالگرہ 7ویں سالگرہ - اردو محفل - جئے ہو !

    ماشاء اللہ کیا کہنے۔ زبردست، زبردست اور زبردست بہت ساری داد قبول کیجئے، اس خوبصورت پرمزاح مکالماتی تحریر کے لئے اللہ کرے زور قلم اور زیادہ
  12. یوسف-2

    سمعی و بصری مشاعرہ ( تبصرہ جات)

    بہرا ہوں میں تو چاہئے دونا ہو التفات سنتا نہیں ہوں بات مکرر کہے بغیر:eek: یو ٹیوب کے حوالہ سے ”دورانِِ کار“ ہم بہرے ہی نہیں بلکہ اندھے بھی ہوجاتے ہیں۔ اور ہمارا یہ ”دور“ گھنٹوں پر نہیں بلکہ ہفتوں پر مشتمل ہوتا ہے۔ ہم جیسے ” یوٹیوب اندھے بہروں“ کے لئے تو آڈیو ویژول مشاعرہ کی ہر کلپ ”مکرر“ ضرور...
  13. یوسف-2

    مبارکباد سلو اینڈ اسٹیڈی :)

    مبارکاں، بھئ مبارکاں
  14. یوسف-2

    ساتویں سالگرہ محفل کے ارکان کے بارے میں اشعار لکھیں

    لا حول ولا قوۃ الا باللہ ۔۔۔ آپ ہمارے چھوٹے غالب کو ایسا ویسا سمجھتی ہیں :( وہ بھاجی فالودہ جیسے لو گریڈ آئٹم سے بہت ہائی ہیں۔ تکا شکا اور روسٹ ووسٹ سے کم پہ وہ ہرگز راضی نہیں ہوتے :D آپ بھاجی فالودہ ہونے سے ہرگز نہ ڈریں۔ اور تکا روسٹ ہونے کے بعد ڈرنے کا کیا فائدہ :laughing::laughing:
  15. یوسف-2

    ساتویں سالگرہ محفل کے ارکان کے بارے میں اشعار لکھیں

    اچھے سے گندے نالے میں ڈوب کے مریں آپ کے دشمن :) چلو بھرصاف شفاف منرل واٹر اب اتنا زیادہ مہنگا بھی نہیں ہے :laughing::laughing:
  16. یوسف-2

    غالب کے اڑیں گے پُرزے

    :laughing::laughing: اب تک تو یہی سنا اور پڑھا تھا کہ شوہر نامدار شرعاً مسواک سے پیٹ سکتے ہیں۔ اب یہ تازہ ترین ”اطلاع“ یعنی بریکنگ نیوز ملی ہے کہ شوہر نامدار پِٹ پِٹ کر خود بھی مثل مسواک ہو سکتے ہیں :laughing::laughing:
  17. یوسف-2

    غالب کے اڑیں گے پُرزے

    بہت خوب، زبردست ۔ اپنی پسند کے اشعار کے ساتھ بھئی شاعر کا نام بھی لکھنا چاہئے تاکہ لوگوں کو معلوم ہوسکے کہ یہ آپ کا ذاتی شعر نہین بلکہ کسی شہرہ آفاق شاعر کا شعر ہے :D جیسے یہ شعر عزت مآب حضرت یوسف ثانی کا ہے :mrgreen:
  18. یوسف-2

    انٹرویو چائے محمود غزنوی کے ساتھ

    تازہ ترین: ہیروئین نے کام کرنے سے انکار کردیا ہے :D اب محمود بھائی، کسی نئے ہیرو کی تلاش میں ہیں، وہ کسی نئی ہیروئین کی تلاش کا رسک نہیں لے سکتے نا :) اگر نئی ہیروئین نے محمود بھائی کو ہی ریجیکٹ کردیا تو :grin:
Top