نتائج تلاش

  1. یوسف-2

    نورِ سحر کو اس کی بڑی پھوپھی جان کی طرف سے تحفہ

    ماشا ء اللہ، بہت خوب
  2. یوسف-2

    ساتویں سالگرہ کون کتنا کھاتا ہے ؟؟؟

    وعلیکم السلام و رحمۃ اللہ و برکاتہ 1 - آپ کے دن بھر کا مینو کیا ہوتا ہے روٹیاں پسند ہیں یا چاول ؟؟؟ ج: اکثر روٹی، کبھی کبھی چاول۔ سالن میں چکن یا سبزی ۔ اکثر تین بار، کبھی کبھار چار پانچ بار بھی ۔ بھئی حیران نہ ہوں۔ ذیابطیس کا مریض ہوں۔ ڈاکٹرز کہتے ہیں کہ تھوڑا تھوڑا کھاؤ اور زیادہ بار کھاؤ۔...
  3. یوسف-2

    ساتویں سالگرہ کون کتنا کھاتا ہے ؟؟؟

    سر جی اتنا زیادہ تکلف نہ کیا کریں :grin: ۔ ۔ ۔ دو تین دن کا کھانا ایک ہی بار پکالیتے ہیں تو ایک ہی بار کھا بھی لیا کریں۔ دو تین دن تک پکانے اور کھانے دونوں کی چھٹی۔:D برتن تو ویسے ہی دھونے کی ضرورت نہیں ہوتی ہوگی آپ کو :D اب یہ بھی بتلا دیں چپکے سے کہ پھر اتنے سارے بچے ہوئے وقت اور پیسوں کا آپ...
  4. یوسف-2

    ساتویں سالگرہ محفل کے ارکان کے بارے میں اشعار لکھیں

    نو پرابلم۔ آپ سین سے سعر لکھ دیں :D چھوٹا غالب کچھ نہیں کہیں گے :)
  5. یوسف-2

    آئیں رمضان کی تیاری کریں

    جزاک اللہ
  6. یوسف-2

    ٹوسٹ آرٹ

    ھمم مزے دار
  7. یوسف-2

    حلقہ رندانِ خاکسار بیا (غیر رسمی گپ شپ)

    کیا تب ہم محفلین ایوان صدر میں جاسکیں گے :grin:
  8. یوسف-2

    حلقہ رندانِ خاکسار بیا (غیر رسمی گپ شپ)

    اور اگر چلہ کے بعد محفلین کو آپ کو ڈھونڈنا پڑے تو ۔ ۔ ۔ :(
  9. یوسف-2

    جہنم سے نجات کی دعا - 1

    اللھم اجرنی من النار۔ اللھم اجرنی من النار۔ اللھم اجرنی من النار۔
  10. یوسف-2

    انٹرویو چائے محمود غزنوی کے ساتھ

    زبر دست محمود بھائی زبر دست :applause: ہم نے زبر پر علی الترتیب اوپر نیچے ایک ایک نقطہ لگایا ہے۔ اگر اوپر والا نقطہ کسی وجہ سے نیچے گرجائے توصبر کیجئے گا کہ زبر نے، زیر ہوکر ہی پیش ہونا ہوتا ہے۔ :D
  11. یوسف-2

    انٹرویو چائے محمود غزنوی کے ساتھ

    بس پروردگار ِ عالم نے خواتین کو فطرت کے اعتبار سےجیسا بنایا ہے اسی فطرت پر قائم ہوں تو بہترین بات ہے۔ (×) ماشا ء اللہ کیا ڈپلومیٹک جواب ہے۔ لگتا ہے کہ یہ انٹرویو چھُپ چھُپ کر بھابی بھی پڑھ رہی ہیں :D ۔اور اس فطرت میں اتنی خوبصورتی اور گہرائی ہے کہ بیان سے باہر ہے، (×) واؤ! فطرت کی کیا خوب تعریف...
  12. یوسف-2

    حلقہ رندانِ خاکسار بیا (غیر رسمی گپ شپ)

    بہت عمدہ اور بر محل تجویز ہے لیکن اب تدوین کا آپشن غائب ہوچکا ہے۔ :D
  13. یوسف-2

    حلقہ رندانِ خاکسار بیا (غیر رسمی گپ شپ)

    تازہ ترین بریکنگ گپ ملاحظہ کیجئے۔ عزیزی چھوٹاغالبؔ نے آج قریبی مسیت کے امام صاب سے ملاقات کی۔ اس ملاقات میں انہوں نے (صرف) اللہ کو حاضر ناظر جان کر غالبیات سے توبہ کرتے ہوئے، چچا غالب سے ہر قسم کا رشتہ توڑکر مشرف بہ اسلام ہونے کا ببانگ دہل اعلان کیا اور یہ بھی کہا کہ آئندہ وہ صرف اور صرف علامہ...
  14. یوسف-2

    ادبی محفل

    اگرایسا ہوتا تو وہ انگلش میں رابرٹ براؤننگ کا نام تو نہ لکھتے :laughing:
  15. یوسف-2

    انٹرویو چائے محمود غزنوی کے ساتھ

    سوال کنندہ :D اور جواب نا دہندہ :D دونوں سے دخل در معقولات و غیر معقولات کی معذرت :D 5- آپ کے خیال میں خواتین (بیویوں) میں کون سی تین خوبیاں لازمی ہونی چاہیں؟ ج: صرف تین خوبیاں :eek: اماں مرزا صاحب! آپ کس دنیا میں رہتے ہیں؟ اس ”مخلوق“ میں جتنی بھی خوبیاں ہون، وہ ”کم“ ہیں ۔ ۔ ۔ یقین نہ آئے تو...
  16. یوسف-2

    انٹرویو چائے محمود غزنوی کے ساتھ

    شکر ہے تعبیر کہ آپ نے وہ مثال نہیں دی کہ ایسے غائب ہوئے جیسے ۔۔۔ :eek: ویسے ضروری تو نہیں کہ ہر بات کا جواب الفاظ ہی میں دیا جائے۔ کچھ باتوں کا جواب، زبانِ خامشی یا باڈی لینگویج سے بھی دیا جاتا ہے، جیسے میں نے دیا ہے :D اصل میں اول تو میں خود کو اس کا ”اہل“ نہیں پاتا کہ یہاں کوئی انٹرویو وغیرہ...
  17. یوسف-2

    حیدرآباد کی سیر ۔ ۔ ۔:)

    بہت خوب، اچھی تصویریں ہیں۔ اصل سے بھی اچھی :D
  18. یوسف-2

    کامٹی کا فساد

    اللہ تعالیٰ آپ سب کیلیے آسانیاں پیدا فرمائیں اور آپ سب کو اپنے حفظ و امان میں رکھیں۔ آمین ہم سب محفلین کی دعائیں آپ کے اور کامٹی کے رہنے والوں کے ساتھ ہیں۔
  19. یوسف-2

    مبارکباد نئی جاب مبارک ہو فہیم بھیا

    بہت بہت مبارک ہو فہیم صاحب ۔:congrats: اللہ رب العزت زندگی کے ہر میدان میں قدم قدم پر کامیابیاں عطا فرمائے۔ آمین
Top