ماشا ء اللہ کیا خوب تجزیہ ہے۔ متفق ۔
ضیاء الحق اور اسلام لازم و ملزوم تو نہیں، گو کہ ان کے عہد میں کچھ لوگوں اور خود انہوں نے ایسا تاثر دینے کی کوشش کی۔ ان کا عہد تو گذر گیا اور بھٹو کا عہد بھی گزر گیا ۔ گو کہ بھٹو کی خاندانی ”باقیات“ ابھی باقی ہیں، اور آئندہ بھی باقی رہیں گی۔ لیکن یہ دونوں عہد...