بہت خوب نظامی صاحب!
آئیڈیا تو بہت اچھا ہے ۔ ویسے آج کل پاکستان کے شہروں میں بھی اپنی چھتوں پر کچھ نہ کچھ ہریالی کا اہتمام کرنے لگے ہیں۔ گملوں میں پیڑ پودے بیل بوٹے لگانے لگے ہیں۔ لیکن ایسے مناظر اکا دکا ہی نظر آتے ہیں۔
نیٹ فورمز میں تو نہ جانے کہاں کہاں ہے :D مگر پرنٹ میڈیم میں نوائے وقت کے ادبی صفحہ کے علاوہ ایک میگزین میں بھی شائع ہوا تھا۔ جو میرے انشائیوں کے مجموعہ کی کتاب ”یوسف کا بکا جانا“ مطبوعہ 1998 میں بھی موجود ہے۔ یہ کتاب برادرم اعجاز عبید کی ای بکس لائبریری میں بھی موجود ہے اور میرے بلاگ میں یہاں...
علامہ اقبال کی نظم شکوہ جواب شکوہ پر علمائے کرام کے اعتراضات کے حوالہ سے ہونے والی ایک آن لائن گفتگو میں اس احقر نے درج ذیل خیالات کا اظہار کیا تھا۔ کلام اقبال کی تفہیم سے متعلق ہونے کی وجہ سے اس گفتگو کے چند اقتباسات کو یہاں شیئر کر رہاہوں:
مفتیوں کو اردو شعراء کی فوج ظفر موج میں صرف علامہ...
گویا آپ خواتین کو اتنا ”بد ذوق“ سمجھتے ہیں کہ وہ طنز و مزاح کو سمجھنے اور برداشت کرنے کی ”اہلیت“ ہی نہیں رکھتیں :D
(چوہدری صاحب ! لیجئے اب آپ کے لئے بھی خواتین کے "کی بورڈز"سے پٹنے کا پورا بندوبست کروادیا ہے ۔:laughing: )
سگریٹ کا عادی بالعموم چائے کا عادی بھی ہوتا ہے۔ :D
جبکہ چائے کے عادی افراد میں نان اسموکر بھی ہوتے ہیں۔ :D
چائے پینے کے بعد سگریٹ پینے کا لطف ہی کچھ اور ہے۔ :D
چائے ، سگریٹ اور مرد ۔ اس تکون میں گھری عورت اگر خوشی خوشی زندگی گذاردے تو وہ جنتی ہوگی۔ ان شا ء اللہ :D
چائے اور سگریٹ کا مرد سے...
جی بجا فرمایا تعبیر صاحبہ آپ نے ۔ حساس اور باشعور لوگ (بالخصوص خواتین :D )اندازِ بیاں اور باڈی لینگویج سے بھانپ لیتے ہیں کہ کہنے والا عزت سے پکار رہا ہے یا طنز سے، گو کہ الفاظ ایک جیسے ہی کیوں نہ ہوں۔ جیسےایک فورم میں ایک صاحبہ کو کسی نے آنٹی کہہ دیا تو وہ بہت ناراض ہوگئیں۔ میں نے اُن کی...
ابھی تک ریہرسل ہی چل رہی ہے۔ مرزا صاحب ! ریہرسل سے آگے کی بھی سوچیں ورنہ ساری ”ٹرینیں“ نکل جائیں گی اور (خاکم بدہن) آپ پلیٹ فارم پر کھڑے گنگنا رہے ہوں گے ۔ ۔ ۔ (کوئی سا بھی ”مناسب اور بر محل“ گیت :D )
:zabardast1: مرزا صاحب! آپ تو پہلے ہی لیٹ ہوچکے ہیں، اب جلدی کرنے کا کیا فائدہ ۔ پرانی ہم جماعت کی شادی میں۔۔۔ ہوئی تاخیر تو ’کوئی‘باعثِ تاخیر بھی تھا :haha:
بہت خوب۔ اللہ آپ کی کائنات کی حفاظت فرمائے اور آپ سب کو خوش و خرم رکھے آمین
وہ تو آپ کے طرز تحریر ہی سے پتہ چل رہا تھا کہ ایک لائبریری آپ اپنے ”اندر“ بھی سجا رکھی ہے :D
کس قسم کی کتابیں زیادہ ذوق و شوق سے پڑھتے ہیں۔ مذہبی، ادبی فکشن، شاعری، معلوماتی یا کچھ اور؟
بیگم زیادہ ناراض ہوتی ہیں یا آپ...
شمشاد بھائی!
”وادی جن“ میں ”جن“ اگر نہ بھی ہوں تو یہ ”وادی“ تو موجود ہے۔ جس میں داخل ہوتے ہوئے گاڑیوں کو معمول سے کئی گنا زیادہ اسپیڈ دینی پڑتی ہے۔ اور اس ”وادی“ سے ”واپسی“ پر انجن بند بھی تو گاڑی خود بخود اتنی تیز چلتی ہے کہ بریک پر پاؤں رکھنا پڑتی ہے ۔۔۔ میں خود اس وادی میں تو نہیں جاسکا تھا،...
محمود بھائی! واللہ لطف آگیا، آپ کے جوابات پڑھ کر۔ یہ رسمی جملہ ہوسکتا ہے، لیکن میں رسم نبھانے کا قائل نہیں:D
1۔ آپ پر اپنے نام کی مناسبت سے 17 حملے واجب ہیں۔ اب تک کتنے حملے ہوچکے اور کتنے باقی ہیں:D ہاں جتنے حملے ہوچکے، ان میں کتنوں کو شہید کیا اور کتنوں سے مات کھائی :D کالے کووں سے ڈرتے ہوئے...
ماشا ء اللہ بہت خوب نایاب بھائی!
آپ کی شخصیت تو پیاز کے چھلکوں کی طرح تہہ در تہہ ہے۔ ایک تہہ کھولو تو دوسری نئی تہہ موجود۔:D اللہ آپ کو آپ کی فیملی کے ساتھ سدا خوش و خرم رکھے اور کفیل کے اثراتِ بد سے محفوظ رکھے۔ آمین ثم آمین
جو اس بات کی ”علامت“ ہے کہ ہم مسلمان ”خانہ کعبہ کی عبادت“ نہیں کرتے۔ بلکہ اللہ کی عبادت کرنے کے لئے خانہ کعبہ ہمارے لئے محض ایک “قبلہ“ ہے۔ واضح رہے کہ بت پرستی کرنے والوں کی طرف سے مسلمانوں پر ایک ”اعتراض“ یہ بھی کیا جاتا ہے کہ یہ لوگ بھی تو پتھر کے بنے کعبۃ اللہ کی عبادت کرتے ہیں۔
بھائی اس کی وجہ یہ ہے کہ اس قسم کی ”تحقیق“ ہم سادہ مسلمانوں کے لئے ہمارے عیار دشمن کرتے ہیں۔ تاکہ پہلے تو ہم ان باتوں پر ”ایمان“ لے آئیں۔ اور جب بعد ازاں یہ ”تحقیق غلط ثابت ہو“ (جو کہ جلد یا بدیر سادہ مسلمانوں پر بھی غلط ثابت ہو ہی جانی ہے) تو ”ان کا ایمان خراب“ ہو۔ کیا آپ نہیں سمجھتے کہ ہمیں...
فرخ منظور بھائی!
وضاحت کا بہت بہت شکریہ۔ فرہنگِ آصفیہ میں واقعی "لکھے موسیٰ پڑھے خدا" ہی کو درست محاورہ بتلایا گیا ہے۔ لیکن فرہنگ کا یہ وضاحت کرنا کہ "لکھے مُو سا پڑھے خود آ" غلط املا ہے، اس طرف بھی اشارہ کر رہا ہے کہ شایدکبھی ایسا بھی لکھا جاتا رہاہو، جو غلط ہے۔ بہت بہت شکریہ
جی ہاں! جب مزارات ہی ”منبع فیض“ بن جائیں تو ہر مزار کے ”ریجنل برانچز“ بھی تو ہونے چاہئے نا تاکہ جو زائر مرکزی مزار تک پہنچنے کی استطاعت نہ رکھتا ہو ، وہ مقامی مزار سے استفادہ کرلے اور اگر مزید استطاعت رکھتا ہو تو خود ایک ”برانچ مزار“ کھول لے۔ :)