نتائج تلاش

  1. یوسف-2

    باتیں مہ جبین کی

    آسان بھی ہے اور مشکل بھی ۔ ۔ ۔ :D اگر آپ مالا بنانے کے ”فن“ سے آشنا ہیں تو یہ بہت آسان کام ہے۔ اور اگر نا آشنا ہیں تو بہت مشکل۔ میں ”درمیان“ میں کہیں ہوں۔:D اس سے قبل عبداللہ بھائی عرف ایتھیسٹ کے انٹرویو نے ”ایٹریکٹ“ کیا تھا۔ چنانچہ وہاں اُن سے بھرپور سوال و جواب بھی ہوئے تھے اور انٹرویو کے...
  2. یوسف-2

    انٹرویو نایاب بھائی سے باتیں کریں

    نایاب بھائی زبردست۔ کفیل والے واقعہ کو پڑھ کر تو میں آپ کی ثابت قدمی کا فین ہوگیا۔ اس قدر مشکل حالات میں آپ نے جس طرح خود کو سنبھالا، اللہ نے آپ کی معاونت کے لئے خصوصی افراد کی”ڈیوٹی“ لگائی، یہ سب قصے کہانیوںمیں تو پڑھا کرتے تھے، مگر آپ تو ان سب سے خود گذرے۔ زبردست بھائی زبردست۔ اللہ آپ کو اور...
  3. یوسف-2

    خواتین و حضرات متوجہ ہوں ۔ مدد درکار ہے ۔

    عشق اور مشک چھپائے نہیں چھُپتے عشق، حقیقی بھی ہوتا ہے (جو اللہ کی ذات سے ہوتا ہے) اور مجازی بھی (جو اللہ کے کسی بندے یا بندی سے ہوتا ہے) عشق نے غالب نکما کردیا ؛ ورنہ آدمی تھے ہم بھی کام کے پھرتے ہیں میر خوار کوئی پوچھتا نہیں؛اس عاشقی میں عزت سادات بھی گئی (میر تقی میر) بلبل کے کاروبار پہ ہیں...
  4. یوسف-2

    انٹرویو نایاب بھائی سے باتیں کریں

    ہے کچھ ایسی ہی بات جو چپ ’ہیں‘ ۔ ۔ ۔ ورنہ کیا بات کر نہیں آتی ( نایاب بھائی کو) :D
  5. یوسف-2

    انٹرویو نایاب بھائی سے باتیں کریں

    وہ آپ نے سنا نہیں کہ ۔۔۔ قدر کھو دیتا ہے، ہر روز کا آنا جانا :D
  6. یوسف-2

    دہري شہريت کيس، پي پي کے رکن اسمبلي زاہد اقبال کي رکنيت معطل

    دہری شہریت چھپانا تو یقیناً جرم ہے۔اور ایسے لوگوں کا سرکاری مناصب حاصل کرنا بھی جرم ہے۔ ایسے مجرموں کے خلاف تو ضرور کاروائی ہونی چاہئے، جس میں ان کی پاکستانی شہریت کی معطلی بھی شامل ہوسکتی ہے۔۔۔ لیکن میں عام دہری شہریت کے حامل لوگوں کی بات کر رہا تھا، جنہوں نے کوئی جرم نہیں کیا۔ ان کی پاکستانی...
  7. یوسف-2

    تم سلامت رہو ہزار برس (مغزل اور اہلِ خانہ کی صحت یابی کیلئے دعا)

    اللہ م م بھائی اور اہلِ خانہ کو صحت عطا فرمائے اور اپنے حفظ و امان میں رکھے۔آمین ۔
  8. یوسف-2

    دہري شہريت کيس، پي پي کے رکن اسمبلي زاہد اقبال کي رکنيت معطل

    سر جی! اب ایسا ظلم بھی نہ کریں۔ :eek: دہری شہریت بذات خود کوئی جرم نہیں ہے۔ الا یہ کہ بندہ اپنے ملک کے مفاد کے خلاف کوئی کام کرے۔ صرف سرکاری مناصب کے لئے نااہلیت ہی کافی ہے۔
  9. یوسف-2

    تکا لگائیں۔۔۔۔۔!

    ہا ہا ہا صحیح کہا
  10. یوسف-2

    حلقہ رندانِ خاکسار بیا (غیر رسمی گپ شپ)

    تاکہ مؤکل ڈوبے اور وکیل چھوٹے :D
  11. یوسف-2

    سیاسی اردو ادب - فاروق قیصر کے قلم سے

    ماشا ء اللہ ۔ فاروق قیصر کی کیا بات ہے۔ ایسا سچ لکھتے ہیں جو بیک وقت کڑوا بھی ہوتا ہے اور میٹھا بھی۔
  12. یوسف-2

    انٹرویو نایاب بھائی سے باتیں کریں

    میرے اکثر دوست جب کبھی میری کسی بات سے ”تنگ“ آجاتے ہیں تو ازراہِ محبت کہہ بیٹھتے ہیں کی ۔۔۔ تمھیں تو سَو خون بھی معاف ہیں۔ :D ایسے مواقع پہ میں برجستہ کہتا ہوں کہ بھائی! جب سو پورے ہوجائیں تو بتلادینا۔ ایسا نہ ہو کہ 100 خون تو معاف ہوجائے لیکن 101ویں پہ لٹک جاؤں۔:D
  13. یوسف-2

    انٹرویو نایاب بھائی سے باتیں کریں

    آپ کی ”تشویش“ اپنی جگہ ”بجا“ سہی، لیکن اب مجھے ”اپنوں“ بلکہ ”پرایوں“ کی بھی کوئی بات ”بُری“ نہیں لگتی۔:D اس لئے ناراض ہوکر محفل چھوڑ جانے کا تو سوال ہی پیدا نہیں ہوتا کہ یہاں نایاب بھائی اور تعبیر بہن سمیت اتنےاچھے اچھے بہن بھائی جو موجود ہیں۔ :D ہاں البتہ کسی کی بات ”غلط“ ضرور لگ سکتی ہے (جس...
  14. یوسف-2

    آنکھ جو کچھ دیکھتی ہے (ذکرِ محفلین)

    تو کیا لوگ غلط سمجھیں گے :grin: پیسے دے کر تعریف کروانے میں کیا مضائقہ ہے۔ آجکل میڈیا میں تو یہ ایک عام سی بات ہے :D
  15. یوسف-2

    آنکھ جو کچھ دیکھتی ہے (ذکرِ محفلین)

    بہت اعلیٰ بھتیجہ غالب، کیا کہنے۔ ماشاء اللہ بہت خوب۔ اللہ کرے زور قلم اور زیادہ
  16. یوسف-2

    آنکھ جو کچھ دیکھتی ہے (ذکرِ محفلین)

    یہ روندو کیا شئے ہے فرخ منظور بھائی! لیکن اس کا مطلب جو کچھ بھی ہے، @چھوٹا غالب پر بالکل فٹ بیٹھا ہے :D
  17. یوسف-2

    کتابوں کا اتوار بازار 24 جون 2012

    آج ایک محفلین سے روبرو ملاقات کا شرف حاصل ہوا۔برادر محمد خلیل الرحمٰن ریگل کتابوں کے اتوار بازار پہنچے تو ہم نے اُن کے اعزاز میں ایک چھوٹی سی ”ادبی نشست“ لبِ سڑک ہی منعقد کر ڈالی۔ اس بیٹھک میں احقر کے علاوہ اے آر وائی کے جہانگیر سید، دی نیوز کراچی کے شاہد صدیقی اور ڈاکٹر طارق افضل نے بھی شرکت...
  18. یوسف-2

    کتابوں کا اتوار بازار 24 جون 2012

    اس عنوان سے آج کی اصل روداد تو برادر Rashid Ashraf ہی لکھیں گے۔ میں تو صرف اس خبر کے ساتھ حاضر ہوا ہوں کہ دیگر عشاقان کتب کے علاوہ آج یہ احقر اور برادر محمد خلیل الرحمٰن بھی سر بازار ہوں گے۔ ہم ڈیڑھ تا تین بجے کے دوران یہاں موجود ہوں گے ان شاء اللہ۔ برادر راشد کی اس ”نشاندہی“ پر کہ یہاں...
  19. یوسف-2

    باتیں مہ جبین کی

    شمشاد بھائی ! اس دھاگہ کی ساری خوبی و خوبصورتی بہن مہ جبین کے دم سے ہے۔ میں نے تو صرف کاپی پیسٹ کے ذریعہ علم و دانش کے بکھرے موتی پروکر ایک مالا کی صورت دیدی ہے۔ تاکہ جس خوبرو کا جی چاہے اس مالا کو پہن کر مہ جبین سی بن جائے۔ :) اور اپنی عملی زندگی کو مسرت و کامیابی سے ہمکنار کر لے۔ :)
  20. یوسف-2

    بہنیں ماؤں جیسی ہوتیں ہیں ۔ از ناعمہ عزیز

    تمھارے حصے کے سب درد ، اپنی قسمت میں لکھنے کی ، جو رب سے دعائیں کرتیں ہیں! یہ اپنے حصے کی خوشیاں جو تم پر وار دیتی ہیں ، ماشاء اللہ ۔ بہت خوب اللہ کرے زور قلم اور فکر سخن اور زیادہ
Top