نتائج تلاش

  1. یوسف-2

    لکھے موسی پڑھے خدا

    محاورے کے پس منظر پر تحفظات رکھنے کے باوجود ۔۔۔ اس کی خط کشیدہ تشریح سے صد فیصد متفق ہوں۔ میرے خیال میں اصل محاورہ اور اس کے لغوی معنیٰ وہی ہیں، جسے شمشاد بھائی نے بیان کیا ہے۔ لیکن یہ محاورہ بولا اسی مفہوم میں جاتا ہے، جس کی طرف آپ نے اشارہ کیا ہے۔
  2. یوسف-2

    انٹرویو کچھ باتیں تبسم کے ساتھ

    چلیں کچھ ”نان پرسنل“ قسم کے سوالات پوچھے لیتے ہیں، دیکھتے ہیں کہ ان کا جواب کیا آتا ہے۔ 1۔رکھنا ہو تو رکھ لیجیے پھولوں کو نگا ہوں میں = کاغذی پھول چلے گا؟ یا کمپیوٹر اسکرین والا پھول؟ جو سدا بہار ہوتا ہے۔:D ہمیشہ نگاہوں کے سامنے رہے گا۔ پودوں پر کھلنے والا پھول تو جلد ہی مرجھا جاتا ہے (حساب سود...
  3. یوسف-2

    لکھے موسی پڑھے خدا

    شمشاد بھائی خود ایک لغت ہیں، کیا آپ کو ان کے لکھے پر شک ہے ؟ ایک مرتبہ شمشاد بھائی بچوں کو پڑھا رہے تھے اور ایسا ہی کوئی مشکل لفظ جملہ بنانے کے لئے دیا۔ بچوں نے اُس لفظ کے معنی لغت میں ڈھونڈنے کی کوشش کی تو وہ لفظ ہی اُنہیں لغت میں نہیں ملا۔ جب انہوں نے کہا کہ یہ لفظ تو لغت میں ہی نہیں ہے۔...
  4. یوسف-2

    لکھے موسی پڑھے خدا

    شمشاد بھائی نے بالکل درست لکھا ہے۔ لیکن غلط العوام میں یہ بھی کہا جاتا ہے کہ ۔۔۔ ”لکھے عیسیٰ ، پڑھے موسیٰ “ یعنی ایسی لکھائی میں لکھا ہے کہ لکھنے اور پڑھنے والے دونوں کا عالم فاضل ہونا ضروری ہے۔ عام آدمی کے بس کی بات نہیں کہ ایسی تحریر کو پڑھ اور سمجھ سکے۔۔۔
  5. یوسف-2

    سرائیکی وسیب

    بہت خوب اویس بھائی! محبت سے پُر سرائیکی کلام اور اس کا ترجمہ پیش کرنے کا بہت بہت شکریہ۔ یہ ایک اہم ادبی اور قومی خدمت بھی ہے کہ اس طرح تمام پاکستانی اپنے وطن کے علاقائی ادب سے آشنا ہوکر ایک دوسرے سے مزید قریب آئیں گے۔ ان شاء اللہ لیکن ایسے خوبصورت دھاگوں کے پیش کار کی جانب سے مقطع (دستخط) میں...
  6. یوسف-2

    حلقہ رندانِ خاکسار بیا (غیر رسمی گپ شپ)

    اردو محفل میں جب کبھی بھی پنجابی، فارسی یا کسی اور زبان کا کلام لکھا جائے تو ساتھ ہی ساتھ اس کا اردو مفہوم بھی لکھ دینا چاہئے۔ تاکہ جنہیں ان زبانوں پر عبور نہیں، وہ بھی محظوظ ہوسکیں۔
  7. یوسف-2

    کوئٹہ، زائرين کي بس پر خودکش حملہ، 13 افراد جاں بحق، خيبرايجنسي ميں بم دھماکا، 8 سيکورٹي اہلکار شہيد

    جس نے کسی ایک بے گناہ کو قتل کیا، اس نے گویا ساری انسانیت کو قتل کیا، اگر یہ قتل عام کسی مسلمان کے ہاتھوں جان بوجھ کر ہوا ہے تو یقیناً اس نے خسارے کا سودا کیا ہے۔ لیکن میری ذاتی رائے ہے کہ پاکستان میں اس قسم کے جتنے بھی دہشت گردی کے واقعات ہورہے ہیں، اس میں سی آئی اے، بھارتی را اور افغان حکومت...
  8. یوسف-2

    دانت کا درد

    مقدور ہو تو ساتھ رکھوں نوحہ گر کو مَیں :D ۔ ۔ ۔ ہم نے تو سنا تھا کہ آپ ماشا ء اللہ ایک باحیثیت شخص ہیں، اچھا کماتے کھاتے ہیں۔ پھر ایک مستقل ”تیمار دار ۔کم۔ نوحہ گر“ :biggrin: رکھ ہی لیں۔ وہ شانتی سے جینے دے یا نہ دے، شانتی سے مرنے ضرور دے گی۔:grin:
  9. یوسف-2

    دانت کا درد

    ہا ہا ہا ۔ لیکن بھائی صاحب! مریض کو ہسپتال بھی تو تیمار دار ہی لے کر جاتے ہیں۔:D البتہ ”نوحہ خوانی“ کے لئے پاس پڑوس والے ضرور پہنچ جاتے ہیں۔:D ہاں! آپ کا نیا دستخط ”برا مسلمان ہونا بے دین ہونے سے بہتر ہے“ پسند آیا۔ اللہ قبول کرے :D
  10. یوسف-2

    دانت کا درد

    پڑیئے گر بیمار تو کوئی نہ ہو تیمار دار :D اور اگر مر جایئے تو نوحہ خواں کوئی نہ ہو عبد اللہ عرف Pakistani بھائی! آپ تو چچا غالب کے ہم خیال ہیں، اسی لئے اللہ نے آپ کو بیمار ہونے سے بچایا ہوا ہے کہ اس کا کوئی ”تیماردار“ تو ہے نہیں، پھر اسے بیماری میں مبتلا کیوں کیا جائے :D اگر بیمار ہونے کا اتنا...
  11. یوسف-2

    ادبی محفل

    1۔ علامہ اقبال 2۔ مرزا غالب 3۔ اکبر الہ آبادی 4۔ سرفراز شاہد 5۔ عنایت علی خان
  12. یوسف-2

    انٹرویو انٹرویو ود مہ جبین آنی

    ایک خاتون خانہ اس بات سے خاصی تنگ تھیں کہ اُن کے شوہر نامدار ( پتہ نہیں لوگ ”مدار“ کو ”نامدار“ کیوں کہتے ہیں :D ) ہر بات میں کیڑے نکالنے کی عادت میں مبتلا تھے۔ تنگ آمد بجنگ آمد کے مصداق ایک دن انہوں نے موصوف کے کھانے کی ڈش میں دوچار چلتے پھرتے کیڑے چھوڑ دیئے۔ اپنے کھانے میں موصوف نے جو چلتے...
  13. یوسف-2

    انٹرویو نایاب بھائی سے باتیں کریں

    چند آسان سوالات: 1۔ ایک اور ایک دو کب ہوتے ہیں اور گیارہ کب ؟:D 2۔ کہتے ہیں کہ قدر کھ دیتا ہے ہر روز کا آنا جانا۔ پھر ہم یہاں اس محفل میں ہر روز کیوں آتے ہیں :D 3۔عزیز اتنا ہی رکھو کہ جی سنبھل جائے؛ اب اس قدر بھی نہ چاہو کہ دم نکل جائے ۔ ۔ ۔ ایسا کہنے کی نوبت کب آتی ہےِ :D
  14. یوسف-2

    میٹرو پولیٹن شہر، کراچی

    یاد آیا کہ اس وقت افغانستان اور ایران میں بھی ایک یا دو یہودی خاندان آباد ہیں۔واضح رہے کہ یہاں مقامی شہریت کے حامل یہودیوں کا تذکرہ ہورہا ہے ورنہ امریکن پاسپورٹ یا نیٹو افواج کی چھتری تلے پاکستان، افغانستان میں کتنے یہودی ”سرگرم عمل“ ہیں، یہ اللہ ہی بہتر جانتا ہے، یا انہیں یہاں بھیجنے والے جانتے...
  15. یوسف-2

    انٹرنیٹ کی باتیں اور سوالات

    وعلیکم السلام و رحمۃ اللہ و برکاتہ 1)آپ انٹرنیٹ کا استعمال کیسے کرتے ہیں؟ بذریعہ لیپ ٹاپ،موبائل،کمپیوٹر ج: لیپ ٹاپ کو ڈیسک پر رکھ کر اور ڈیسک ٹاپ کو بھی ڈیسک پر ہی رکھ کر :D موبائل سے نیٹ پر نہیں آتا 2)آپکا پسندیدہ براؤزر/آپ کونسا براؤزر استعمال کرتے ہیں؟ ج: موزیلا فائر فوکس 3)روزانہ انٹرنیٹ...
  16. یوسف-2

    انٹرویو انٹرویو ود مہ جبین آنی

    رونے کی دوسری قسم عورتوں کا رونا ہے۔ یہ ایک معروف قسم ہے۔ اس قسم کا رونا بچوں کے رونے سے بالکل مختلف ہوتا ہے۔ اس طرح کے رونے میں آنسوؤں کا بے تحاشہ استعمال ہوتا ہے۔ بعض محققین کا خیال ہے کہ اگر دنیا بھر کی عورتیں رونا دھونا بند کر دیں تو دنیا میں سیلاب کبھی نہ آئے۔ مگر ہم اسی تجویز کے حق میں...
  17. یوسف-2

    انٹرویو انٹرویو ود مہ جبین آنی

    جس مدار پر آپ کا دارومدار ہے، غالباً اُس مدار کا تعارف آپ نے نہیں کروایا کہ موصوف کون ہیں، کیا کرتے ہیں، تعلیم کیا ہے، انہیں کیا پسند ہے کیا ناپسند ہے، ان کا مشغلہ کیا ہے وغیرہ وغیرہ۔ محترمہ کا کہنا ہے کہ آپ نے اپنی امی کے ساتھ ہوش و حواس کے بہت کم سال گزارے ہیں۔ جبکہ ان کے ساتھ آپ کی رفاقت بہت...
  18. یوسف-2

    میٹرو پولیٹن شہر، کراچی

    زبردست مضمون ہے۔ البتہ یہ بیان کہ چار پانچ سو یہودی بھی اس شہر میں آباد ہیں، یکسر غلط ہے۔ مشرف کے دور میں رامسوامی کا واحد متروک یہودی عبادت گاہ کو حکومتی سرپرستی میں کھولا گیا تھا۔ اس وقت اے آر وائی کے ڈاکٹر شاہد مسعود نے بڑی مشکل سے خاندان میں آباد ایک یہودی گھرانے سے بات چیت کی تھی۔۔ 1957 میں...
  19. یوسف-2

    خواتین و حضرات متوجہ ہوں ۔ مدد درکار ہے ۔

    (×) ”ہمارے“ مطلب ؟ ایک تو ہوئے آپ، یہ دوسری اور تیسری کون ہے :) تجربے، (×) کس کس پر، کب کب اور کہاں کہاں تجربات کئے ہیں، اسی کے بارے میں کچھ بتلا دیجئے :) مشاہدے : (×) اگر مناسب سمجھیں تو اپنے مشاہدات سے بھی آگاہ کریں :) اور مطالعے کے دائرے (×) یہ دائرہ تو یقیناً بہت وسیع ہوگا :) اسے رہنے ہی...
Top