نتائج تلاش

  1. یوسف-2

    وزیر اعظم نااہل ہو گئے ، سپریم کورٹ نے فیصلہ دے دیا ۔

    سر جی مکمل لطیفہ لکھ دین۔ تاکہ جنہوں نے پہلے نہ سنا ہو، وہ بھی محظوظ ہوسکیں۔ :D
  2. یوسف-2

    ملک ریاض کا تیار شدہ انٹرویو

    حسن نثار کے ”شاگرد عزیز“ جاوید چوہدری اپنے استاد کو ”صحافیون کا امام خمینی“ کہتے ہیں۔:eek: جب جاوید چوہدری کو جنگ سے ”نکالا “ گیا تو جاوید چوہدری کے ساتھ ”اظہار یکجہتی“ کے لئے حسن نثار نے بھی جاوید کے ساتھ ساتھ ایکسپریس جوائن کرلیا تھا۔ لیکن کچھ ہی دنوں بعد اپنی ”قیمت بڑھواکر“ دوبارہ جنگ گروپ...
  3. یوسف-2

    وزیر اعظم نااہل ہو گئے ، سپریم کورٹ نے فیصلہ دے دیا ۔

    (اللہ نہ کرے :eek: ) اگر میں زرداری کی جگہ ہوتا تو سپریم کورٹ کو منہ چڑانے کے لئے کسی گمنام سے رکن اسمبلی کو وزیراعظم نامزد کرکے ”اس کے اوپر“ اعلیٰ حضرت یوسف رضا گیلانی کو تمام سابقہ اختیار کے ساتھ” وزیر اعظم کا خصوصی مشیر“ مقرر کردیتا۔ حکم مشیر گیلانی کرتا اور انگوٹھا وزیر اعظم لگاتا :grin: اس...
  4. یوسف-2

    وجودِزن سے ہے (خواتین کے لطائف)

    ایک خاتون بس ڈرائیور کے ساتھ والی سیٹ پر بیٹھی تھیں۔ بات چیت کے دوران انہوں نے ڈرائیور سے پوچھا: آپ کتنے گھنٹے بس میں ہوتے ہیں؟ ڈرائیور : 24 گھنٹے خاتون (حیرانی سے): کیا مطلب؟ ڈرائیور: 8 گھنٹہ اِس بَس میں اور 16 گھنٹے بیوی کے بَس میں :laughing::laughing::laughing:
  5. یوسف-2

    حُسنی مبارک کی طبی موت

    ہر نفس کو موت کا ذائقہ چکھنا ہے۔ تیس برس تک حکمرانی کے مزے لوٹنے والے طبی طور پر مُردہ اور مشینی ”سانس لینے“ والے حُسنی مبارک موجودہ حاکموں کوزبان حال سے یہ پیغام دے رہے ہیں کہ ع دیکھو مجھے جو دیدہ عبرت نگاہ ہو:eek:
  6. یوسف-2

    انٹرویو نایاب بھائی سے باتیں کریں

    بالعموم شاعروں کے قول و فعل میں تضاد ہوتا ہے۔ اس بات کی گواہی تو خود اللہ نے دی ہے۔ لَمْ تَرَ أَنَّهُمْ فِي كُلِّ وَادٍ يَهِيمُونَ وَأَنَّهُمْ يَقُولُونَ مَا لَا يَفْعَلُونَ (الشعراء 226-227) کہ کیا تو نہیں دیکھتا کہ شاعر ہر وادی میں سرگردان پھرتے ہیں اور جو کچھ وہ کہتے ہیں وہ کرتے نہیں۔ قول و...
  7. یوسف-2

    انٹرویو نایاب بھائی سے باتیں کریں

    میرے پیارے بھیا! اگر آپ کو ان احادیث سے ”اختلاف“ ہے یا آپ کو یہ احادیث ”پسند“ نہیں تو میں کیا کہہ سکتا ہوں۔ احادیث کو ”کاپی پیسٹ“ کیا جانا، اس سے بہتر ہے کہ اپنی طرف سے” لکھا ، اخذ یا گھڑا“ جائے۔ :D یہ ”نایاب بھائی سے باتیں کریں“ والا دھاگہ ہے، جس میں باتوں ہی باتوں میں رحمۃ اللعالمین صلی اللہ...
  8. یوسف-2

    انٹرویو نایاب بھائی سے باتیں کریں

    طبقاتی فرق کا مقصد یہ طبقاتی فرق انسان کے لیے ایک امتحان ہے کہ اس فرق کا استعمال بندہ کس طور پر کرتا ہے؟ قرآن کریم میں ایک دوسرے مقام پر ہے: وَہُوَ الذِیْ جَعَلَکُمْ خَلٰئِفَ الاَرْضِ وَرَفَعَ بَعْضَکُمْ فَوْقَ بَعْضٍ دَرَجَاتٍ لِیَبْلُوَکُمْ فِی مَا اٰتٰکُم انَّ رَبّک سریعُ...
  9. یوسف-2

    انٹرویو نایاب بھائی سے باتیں کریں

    سرجی! کون سا ریفرنس چاہئے؟ شوہر بیوی کا حکم ماننے کی پابند ہے والا یا بہترین مرد کی خصوصیت والا؟
  10. یوسف-2

    انٹرویو نایاب بھائی سے باتیں کریں

    نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے عورتوں سے خطاب کرتے ہوئے فرمایا تھا: «يَا مَعْشَرَ النِّسَاءِ! تَصَدَّقْنَ فَاِنِّیْ رأيتکنَّ اَکْثَرَ اَهْلِ النَّارِ» ’’اے عورتوں کے گروہ! صدقہ کیا کرو، میں نے جہنم میں تم کواکثریت میں دیکھاہے۔‘‘ سائل نے جس اشکال کا ذکر کیا ہے، نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت...
  11. یوسف-2

    انٹرویو نایاب بھائی سے باتیں کریں

    بیوی شوہر کا ہر حکم ماننے کی پابند ہے، بشرطیکہ شوہر کوئی ایسا حکم نہ دے جو قرآن و سنت کے حکم کے خلاف ہو (یعنی کوئی حرام کام کرنے کو کہے یا فرض کام کرنے سے روکے)۔ اس کے علاوہ وہ شوہر کا ہر حکم ماننے کی پابند ہے۔ جبکہ شوہر پر بیوی کا حکم یا اس کی بات ماننے کی کوئی پابندی نہیں ہے۔ البتہ شوہر کے لئے...
  12. یوسف-2

    انٹرویو نایاب بھائی سے باتیں کریں

    (×) بالکل ٹھیک ۔ میں نے کب اس کے برعکس کہا ہے میرے محترم بھائی ان تینوں احادیث میں سے کون سی حدیث کو نص ٹھہرایا ہے آپ نے کہ بیوی پر ایسا کرنا یعنی اپنے سب راز شوہر سے شئیر کرنا واجب ہے اور شوہر پر نہیں ۔ (×) میرا تو خیال ہے کہ تینوں احادیث سے یہ بات واضح ہورہی ہے۔ لیکن اگر آپ میری رائے سے متفق...
  13. یوسف-2

    انٹرویو نایاب بھائی سے باتیں کریں

    سمجھنا شرط ہے۔ متفق ہونا شرط نہیں۔:D بھائی! آپ سے کس نے کہا ہے کہ آپ اپنی بیوی سے سب کچھ شیئر نہ کریں۔ ضرور کیجئے۔ یہ ایک بہت اچھی بات ہے۔ لیکن ایسا کرنا لازم نہیں ہے۔ جبکہ بیوی پہ ایسا کرنا لازم ہے۔ حضرت عائشہ صدیقہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا راوی ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: عورت...
  14. یوسف-2

    ملک ریاض کا تیار شدہ انٹرویو

    جاوید چوہدری کے کئی حالیہ کالموں میں ملک ریاض کے بارے میں ”نرم گوشہ“ پایا جاتا ہے۔ بلکہ ایک آدھ کالم میں تو باقاعدہ ملک ریاض کی ”حمد و ثناء“ کی گئی ہے موصوف میں فلاں فلاں خوبی موجود ہے۔ اس کے علاوہ موصوف نے ملک ریاض اور بحریہ ٹاؤن سے مالی منعفت لینے کے الزام کی دوٹوک تردید بھی نہیں کی۔ بس فلسفہ...
  15. یوسف-2

    چلتے ہو تو اُچ شریف کو چلیے (قسط 2)

    کل رات جیو ایف آئی آر میں اُچ شریف سے متعلق ایک اہم رپورٹ دکھائی گئی۔ جلد یا بدیر یہ رپورٹ یو ٹیوب یا جیو کی ویب سائٹ پر بھی سرچ کرکے دیکھی جاسکتی ہے۔
  16. یوسف-2

    انٹرویو نایاب بھائی سے باتیں کریں

    تعبیر سسٹر! سب سے پہلے تومیرے تبصرے اور کمنٹس پسند کرنے کا شکریہ۔ مزید شکریہ آخری والی بات (مقطع میں آن پڑی ہے سحن گسترانہ بات) سے متفق نہ ہونے کا۔:D کہ آپ کسی کی رائے سے اتفاق نہ کرکے اس بات کا ثبوت فراہم کرتی ہیں کہ آپ خود بھی ایک صاحب رائے شخصیت کی حامل ہیں۔:D بس یہ کلیہ یاد رکھئے کہ : ہر...
  17. یوسف-2

    چلتے ہو تو اُچ شریف کو چلیے (مزاراتِ اولیا)

    جی ہاں! تبھی تو تصاویر صاف اور واضح نہیں ہیں۔ اس کے باوجود زبردست پر کلک کردیا ہے کہ چھوٹے غالب کا حکم تھا :)
  18. یوسف-2

    فوزیہ وہاب پاکسان پیپلز پارٹی کی ایم این اے انتقال کر گئی

    انا للہ وانا الیہ راجعون اللہ تعالیٰ مرحومہ کو جوار رحمت میں جگہ عطا فرمائے اور سوگواران کو صبرجمیل عطا کرے آمین
  19. یوسف-2

    Gadani beach Balochistan ..picnic point

    جی ہاں! یہ ایک بہت منفرد جگہ ہے۔ اکثر پکنک منانے والے گھر واپس آنے کی بجائے پیراڈائز پوائنٹ سے سیدھے پیراڈائز بھی پہنچ جاتے ہیں۔:D یہیں سے ہمارے ایک ماموں بھی جنت روانہ ہوچکے ہیں۔ آپ پاک فضائیہ میں فلائیٹ لیفٹننٹ تھے اور ایک بہت اچھے تیراک بھی تھے۔ اس حادثہ میں آپ کے ساتھ آپ کے دو دوست بھی عازم...
  20. یوسف-2

    پروفیسر آفاق صدیقی انتقال کرگئے

    پروفیسر آفاق صدیقی مرحوم کا شمارتحریک پاکستان کے کارکنان میں ہوتا تھا۔ آپ منٹو پارک لاہور میں 23 مارچ 1940 کو منعقد ہونے والے اُس جلسہ کے بھی عینی شاہد تھے جس میں ”قرارداد پاکستان“ پیش کی گئی تھی۔
Top