نتائج تلاش

  1. یوسف-2

    پروفیسر آفاق صدیقی انتقال کرگئے

    بزرگ ادیب و ماہر تعلیم اور چالیس سے زائد کتب کے مصنف پروفیسر آفاق صدیقی 86 سال کی عمر میں کراچی میں وفات پاگئے۔ انا للہ وانا الیہ راجعون۔ آپ 60 سال سے شعبہ تعلیم سے وابستہ تھے۔ انہوں نے شاہ عبدالطیف بھٹائی کے مشہور ”شاہ جو رسالو“ کا اردو ترجمہ بھی کیا تھا۔
  2. یوسف-2

    انٹرویو نایاب بھائی سے باتیں کریں

    بعض سچ تو انسان خود سے بھی چھپاتا ہے آپ کو نہیں لگتا کہ ہر بات بتانے والی نہیں ہوتی؟؟؟ جھوٹ بولنا ایک الگ بات ہے اور سچ نہ بولنا یا سچ چھپانا ایک دوسری بات ہے۔ اگر کسی سچ سے فساد فی الارض کا خدشہ ہو تو اسے نہ بولنا اور اسے چھپانا ہی بہتر ہے۔ بلکہ ایسے موقع پر اگر سچ یا جھوٹ میں سے ایک لازماً...
  3. یوسف-2

    میرے بیٹے کی تقریب ء اسناد

    فیضان کی کامیابی کا فیض مبارک ہو۔ اللہ بھتیجہ کو دین دنیا دونوں میں ترقیاں عطا کرے آمین۔
  4. یوسف-2

    ایک اور شعر برائے اصلاح

    شاموں کی دل لگی نے تو برباد کردیا مجھ کو معالجِ دلِ برباد چاہیئے تشریح: اُس کا اصل نام تو شمیم تھا، مگر گاؤں والے اسے شاموں، شاموں کہا کرتے تھے۔ اور تھا تو وہ گاؤں کی ڈسپنسری میں کمپاؤنڈر، مگرڈاکٹر کی عدم دستیابی کے سبب سب لوگ اسی سے اپنا علاج کرواتے تھے۔ جب شاعر گاؤں کی مٹیارن کو دل دے بیٹھا...
  5. یوسف-2

    تاریخی شہر اوچ شریف

    مالی دا کم پانی لانا ۔ ۔ ۔ :D بھتیجہ عزیز! آپ اپنا کام ستائش و صلہ (پسند، متفق، زبردستوغیرہ) کی تمنا کے بغیر کئے جائیں۔ متفق و غیرمتفق ہونا قارئین کا حق ہے۔ اسی سے آپ کو یہ اندازہ لگانے میں مدد ملے گی کہ آپ کتنے پانی میں ہیں اور کتنے خشکی پر :D
  6. یوسف-2

    آخرت کا سفر

    جزاک اللہ عدیل بھائی! پڑھتے ہوئے آنکھیں نم ہوگئیں۔ اللہ تعالیٰ آپ کو اس دھاگہ پر اجر دے اور ہمیں فکر آخرت کی توفیق عطا کرے۔ آمین
  7. یوسف-2

    مردوں کی بیٹھک

    پاجی! اکوئی کڈیں :)
  8. یوسف-2

    مردوں کی بیٹھک

    How does Shisha work Tobacco is placed in the head of the shisha and covered with thin, perforated aluminium foil. Burning charcoal is placed on top of the foil. Water half fills the bowl, and the smoke (which comes from both the charcoal AND the tobacco) enters the water in a submerged pipe...
  9. یوسف-2

    مردوں کی بیٹھک

    طبی ماہرین اور سرکاری عہدیداروں نے نوجوان نسل میں ’شیشہ‘ پینے کےبڑھتے ہوئے رجحان پر گہری تشویش کا اظہار کرتے ہوئے انکشاف کیا ہے کہ سگریٹ نوشی سے کہیں زیادہ نقصان دہ تمباکو کا یہ ذائقےدار نشہ خصوصاً نوجوانوں میں دمے سمیت سانس کی دیگر بیماریوں میں اضافے کا باعث بن رہا ہے۔ وائس آف امریکہ سے انٹرویو...
  10. یوسف-2

    مردوں کی بیٹھک

    خبردار! یہ جدید شیشہ حقہ ہے جو صحت کے لئے سخت مضر ہے۔ اس مین مختلف قسم کے کیمیکلز اور منشیات بھی شامل ہوسکتے ہیں۔ حقہ کا شوق ہو تو شمشاد بھائ کے دیسی حقہ کے کش لگائیں۔ دیسی حقہ عام سگریٹ، بیڑی اور سگار وغیرہ سے بھی کم نقصان دہ ہوتا ہے۔ کیونکہ اس کے دھویں میں موجود نکوٹین پانی مین سے فلٹر...
  11. یوسف-2

    مردوں کی بیٹھک

    حقہ پر تو ”قبضہ گروپ“ کا قبضہ ہوگیا ہے، ہون کی کرئیے :beating:
  12. یوسف-2

    انٹرویو انٹرویو ود مہ جبین آنی

    (×) معذرت کے ساتھ عرض ہے کہ جاہل لوگوں تعلیم دی جاتی ہے، کوڑے نہیں مارے جاتے۔ :D البتہ اگر ظلم کرنے والوں کو ضرور سزا دی جاتی ہے اور دی بھی جانی چاہئے۔:D ایسی لاچار اور مجبور عورتوں پر بہت ترس آتا ہے جومَردوں کے یا سسرالیوں کے ظلم کی چکی میں پس جاتی ہیں اب اِن کم عقلوں سے کوئی پوچھے کہ کیا...
  13. یوسف-2

    ملک ریاض کا تیار شدہ انٹرویو

    یہ تو” طے شدہ حقیقت“ ہے کہ کرپشن کو اچھالنے والے میڈیا کے کارندے خود گلے گلے تک کرپشن میں ملوث ہیں۔ شاید یہ بات کسی کو ”اچنبھے“ والی لگے معاشرے کے تمام سیکٹرز سے ” بھتہ“ (مقررہ رشوت باقاعدگی سے ہفت وار یا ماہانہ وصولی) لینے والی بد نام زمانہ پاکستانی پولس، میڈیا کے ”کرائم رپورٹرز“ کو باقاعدگی سے...
  14. یوسف-2

    تحریر غالب کی ہے ؟؟

    @محمد وارث بھائی کا کہنا ”بجا“ ہے کہ ”موقع کی مناسبت“ سے گالیاں دینے میں کوئی ”مضائقہ“ نہیں ہے۔ بالخصوص اگر یہ گالیاں اپنے محبوب شاعر کے ”شیریں لبوں“ سے ادا ہوں تو ”ادب شناس“ کبھی بے مزہ نہین ہوتے۔ چچا غالب اور ہم طرفدارانِ غالب کا یہی ”عقیدہ“ ہے۔:laughing: :laughing::laughing: سراسر الزام...
  15. یوسف-2

    تاریخی شہر اوچ شریف

    فیس بک سے یہاں کاپی بھی کردیں، اگر بہت زیادہ خرچہ نہ ہو تو :D
  16. یوسف-2

    تحریر غالب کی ہے ؟؟

    اوپر برادرم الف عین کا مراسلہ پڑھ لیں
  17. یوسف-2

    تحریر غالب کی ہے ؟؟

    لاحول ولا قوۃ الا باللہ ۔ آپ کو بہت شوق ہے ۔ ۔ ۔ تاریک گوشوں میں ادب معترضہ پڑھنے کا :eek:
  18. یوسف-2

    انٹرویو انٹرویو ود مہ جبین آنی

    گزشتہ دنوں اے آر وائی نے کراچی کے رہائشی و تجارتی مراکز میں بیوٹی پارلر، گیسٹ ہاؤس اور دیگر ناموں سے چلنے والے فحاشی کے اڈوں پر کیمرہ کے ساتھ چھاپہ مارا اور یہ عصمت فروشی کا کاروبار کرنے والی خواتین کے انٹرویو لئے تو ان میں سے اکثر نے یہی کہا کہ وہ یہ غلط کام ”مجبورا"“ کرتی ہیں۔ جب کمپئیر نے یہ...
  19. یوسف-2

    انٹرویو انٹرویو ود مہ جبین آنی

    بیوی کی غلاط سوچ = بیوی ذمہ دار و قصور وار شوہر کا غلط رویہ = شوہر ذمہ دار و قصور وار لیکن ان ”دونوں فریقین“ کے ”گناہوں“ کی ”سزا“ ان معصوم لڑکیوں اور خواتین کو کیوں دی جائے، جو شوہرکے زیر سایہ عزت و آبرو کے ساتھ زندگی گزارنے کی تمنا تو رکھتی ہیں لیکن سماج میں شوہروں کی ”عدم دستیابی“ کے سبب اپنی...
  20. یوسف-2

    تحریر غالب کی ہے ؟؟

    ہم سب ”جملہ معترضہ“ کے بارے میں تواکثرپڑھتے اور سنتے رہتے ہیں۔ اسی ”مناسبت“ سے ”ادبِ معترضہ“ کیسا رہے گا؟
Top