نتائج تلاش

  1. یوسف-2

    درود بر رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم - 37

    اللھم صل علٰی محمد و علٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید ۔ اللھم بارک علٰی محمد و علٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید ۔
  2. یوسف-2

    غالب کے اڑیں گے پُرزے

    :zabardast1: :great: :best: :a6: ووٹ دے ڈالنا اور خود ہی پریشاں ہونا ’’آپ جانا اُدھر اور آپ ہی حیراں ہونا‘‘ یہ ہے حمام کچھ ایسا کہ یہاں پر غالب لازمی ٹھہرا ہر اِک شخص کا عریاں ہونا مطلع سے مقطع تک، ہر شعر حسبِ حال ہے۔ کیا کہنے جناب۔ کاش ہر ووٹرز تک یہ آواز پہنچ جائے اور انہیں عقل بھی آجائے...
  3. یوسف-2

    میں ایک عجیب مشکل میں پھنس گیا ہوں

    بلال بھائی! اس قسم کی الجھن اور پریشانی کا واحد سبب یہ ہے کہ ہم جیسے عام مسلمان اسلام کو فلاں، فلاں اور فلاں کے ”حوالہ“ سے جاننا چاہتے ہیں۔ کبھی ہم گوہر شاہی کے چکر میں پڑ جاتے ہیں، کبھی، علامہ طاہر القادری کے مرید بن جاتے ہیں تو کبھی غامدی تو کبھی زید حامد وغیرہ وغیرہ۔ سوال یہ ہے کہ اسلام کو...
  4. یوسف-2

    اسلم شیخوپوری شھید

    مولانا اسلم شیخوپوری کی شہادت پرروزنامہ امت کی تحقیقاتی رپورٹ
  5. یوسف-2

    اسلم شیخوپوری شھید

    آپ ماشا ء اللہ سے خاصے سمجھدارہیں۔ لیکن کبھی کبھی ایک سمجھدار شخص سے بھی ایسی باتیں سرزد ہوجاتی ہیں،جن پر گرفت کی جانی چاہئے۔ مثلا" اس دھاگہ پر پہلے تو آپ کو یہی لکھنا چاہئے تھا جو یہاں آپ نے لکھا ہے،کہ یہ قتل قابل مذمت ہے، افسوسناک ہے کہ دھاگہ کا مرکزی نکتہ ایک عالم دین کا قتل ہے۔ پھر آپ کو...
  6. یوسف-2

    اسلم شیخوپوری شھید

    حذف کردیا گیا ۔ ایک ہی مراسلہ مکرر پوسٹ ہوگیا تھا۔
  7. یوسف-2

    اسلم شیخوپوری شھید

    ایک عالم دین کی شہادت پر ’آج کی خبر‘ کے زمرے میں یہ پہلا دھاگہ کھولا گیا ہے۔ جس میں اس شہادت کی اطلاع کے بعد اس پر تبصرہ کیا گیا ہے۔ تبصرہ سے کوئی بھی اختلاف کرسکتا ہے۔ مگر اس دھاگہ میں زمرے کے نئے نئے بنے مدیرصاحب آکر کوئی کلمہ تعزیت، کوئی اظہار افسوس کئے بغیر دھاگہ کھولنے والے کو دھمکی دیتے...
  8. یوسف-2

    اسلم شیخوپوری شھید

    کیا آپ کے دھاگہ حذف کرنے سے مولانا اسلم شیخوپوری کی شہادت کی خبر ”غیر اہم“ ہوجائے گی یا لنک فراہم کرنے سے خبر ”معتبر“ ہوجائے گی؟؟؟ جب کسی شیعہ عالم دین کا قتل ہوتا ہے تو کسی سنی تنظیم پر یا اس کے سرپرستوں پر الزام لگایا جاتا ہے۔ اسی طرح جب کوئی سنی عالم دین کا قتل ہوتا ہے تو اس کے بالعکس الزام...
  9. یوسف-2

    آپ کی نئی خواہش کیا ہے

    سر جی! آپ اس ایک دن کی مجوزہ مصروفیات کا شیڈیول پیش کریں تاکہ آپ کی درخواست کو مسترد یا منظور کرنے کے بارے میں غور کیا جاسکے :D
  10. یوسف-2

    مرحوم کی یاد میں (پارٹ 2)

    ادبی مزاح کی متعدد قسمیں ہوتی ہیں۔ کسی ایک قسم کے مزاح کا موازنہ و مقابلہ دوسرے قسم کے مزاح سے نہیں کیا جاسکتا یا نہیں کیا جانا چاہئے۔ عظیم بیگ چغتائی، کنہیا لال کپور، پطرس بخاری، کرنل محمد خان، اطہر شاہ خان عرف جیدی، مشتاق یوسفی، وغیرہم کا مزاح بہت ہی معصومانہ، ایور گرین، طنز سے ”پاک“ ہیں۔ یہ...
  11. یوسف-2

    پسندیدہ کلام ،،،، بیٹیاں

    ماشا ء اللہ
  12. یوسف-2

    غالب کے اڑیں گے پُرزے

    ہر چند اسمبلی میں تو ہے پر تجھ میں تو کوئی شے نہیں ہے :great: ہاں کھائیو مت فریبِ پی پی ’’ہرچند کہیں کہ ہے ، نہیں ہے‘‘ :good: پوری غزل ہی لاجواب ہے ماشاء اللہ اللہ کرے زور قلم اور زیادہ
  13. یوسف-2

    آپ کی نئی خواہش کیا ہے

    ہزاروں خواہشیں ایسی کہ ہر خواہش پہ دَم نکلے :D اور یہ ہزاروں خواہشیں صرف ’ایک خواہش‘ کے پوری ہونے سے بھی پوری ہوسکتی ہیں۔ اور میری یہی خواہش ہے کہ اللہ تعالیٰ (کم از کم :D ) مجھے اور( زیادہ سے زیادہ ) سب کو جنت الفردوس کا ویزہ عطا کردیں تاکہ سفر آخرت پر خوشی خوشی روانہ ہوں۔:)
  14. یوسف-2

    جہنم سے نجات کی دعا

    اللھم اجرنی من النار۔
  15. یوسف-2

    مکہ مدینہ پر ایٹمی حملہ کی امریکی منصوبہ بندی

    فوجی اکیڈمیوں کے نصاب میں اسلام کے خلاف سبق شامل۔ ڈیڑھ ارب مسلمانوں کو ختم کرنے کی ہرزہ سرائی۔ یہ سلسلہ نو برس سے جاری ہے۔ جنرل ڈیمپسی کی طرف سے مذمت
  16. یوسف-2

    درود بر رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم - 37

    اللھم صل علٰی محمد و علٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید اللھم بارک علٰی محمد و علٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید
  17. یوسف-2

    وجودِزن سے ہے (خواتین کے لطائف)

    میں تو جسٹ پوچھ رہا تھا کہ آپ کا یہ مطلب تو نہیں :biggrin:
  18. یوسف-2

    آن لائن اخبارات

    القمر کی لوح پر لکھا ہوا ہے: مسلسل اشاعت کے دس برس ۔۔۔ اردو پوائنٹ کا اپنا دعویٰ ہے کہ ۔۔۔ مسلسل اشاعت کے گیارہ کامیاب سال ۔۔۔ جبکہ مجھے یاد پڑتا ہے کہ اردو پوائنٹ اخبار کو میں 11 برس سے بھی پہلے دیکھتا رہا ہوں (شاید تب اشاعت مسلسل نہ رہی ہو) اردو پوائنٹ سے منسلک فورم سے اس احقر کی بھی برسوں...
  19. یوسف-2

    وجودِزن سے ہے (خواتین کے لطائف)

    آپ کا مطلب ہے ۔ ۔ ۔ وجود زن سے ہے تصویر کائنات کے رنگ میں بھنگ:D
  20. یوسف-2

    جون ایلیا مرمٹا ہوں خیال پر اپنے ( جون ایلیا )

    خود پہ نادم ہوں جون یعنی میں ان دنوں ہوں کمال پر اپنے :great: ایسا ہی خیال علامہ اقبال نے یوں پیش کیا تھا : موتی سمجھ کے شان کریمی نے چن لئے قطرے جو تھے میرے عرق انفعال کے
Top